ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر 9 مئی مقدمات کی فرد جرم عائد، انسداد دہشتگردی عدالت کا جیل ٹرائل کا حکم۔۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور

راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں بڑی پیش رفت

ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم بھی دے دیا

عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا

ملزمان میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری شامل

ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ اور شاد مان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
Zabardast.....!


ransack these bastard and teach their next generations never ever to be Anti State ever again
German Shepherd Animation GIF by Jimmy Arca
 
صرف ایک پریس کانفرنس اور سب کچھ صاف پھر کوئی جرم نہیں سب جانتے ہیں بادشاہ ننگا ہے
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Zabardast.....!


ransack these bastard and teach their next generations never ever to be Anti State ever again
یہ عاصم یزید نے ٹی ٹی پی کی طرح اغوا کئے ہوئے ہیں آج نیازی کو چھوڑنے کا اعلان کریں سب کیسز معاف

لعنتی یزید