چیف جسٹس کوکوئی اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کےاختیار میں مداخلت کرے،کنور

2anwardislahdhamki.jpg

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کے مشیر کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر مداخلت کرے۔

تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے بریفنگ دی ہے کہ 4 سے 5 مہینوں کیلئے الیکشن کو ملتوی کیا جائے۔ انہیں بریفنگز کی بنیاد پر وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اپنا کیس پیش کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کنور دلشاد نے مزید کہا کہ ہمیں تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چیف جسٹس پاکستان کیا فرما رہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن میں اگر کوئی گڑ بڑ ہو گئی تو ہم مداخلت کریں گے۔ انہیں چاہیے کہ وہ آئین کے تحت بات کریں۔

https://twitter.com/x/status/1638785625573687297
کنور دلشاد نے کہا کہ کس آئین کے آرٹیکل 225 اور 226 میں لکھا ہے کہ انتخابات کا نتیجہ جب جاری کر دیا جائے تو اس کے بعد اسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سوائے الیکشن ٹربیونل کے۔ اب الیکشن کمیشن نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے تو پھر سپریم کورٹ کا اس میں کردار کہاں سے آ گیا۔ الیکشن کمیشن کے پاس اپنے اختیارات ہیں۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کے قوانین کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ایسے انتخابات کو کالعدم قرار دے سکتا ہے جہاں دھاندلی کی نشاندہی کی گئی ہو جیسے الیکشن کمیشن نے سیالکوٹ کے ڈسکہ حلقے کا الیکشن کالعدم قرار دیا تھا۔ جہاں سے نوشین افتخار کامیاب قرار پائی تھیں۔

انہوں نے اپنے دعوے کی حمایت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی توثیق کر کے سپریم کورٹ نے ثابت کر دیا کہ الیکشن کمیشن کا ہی اختیار ہے، تاہم اس پر صابر شاکر کا کہنا ہے کہ یہ نقطہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کا سرکاری مؤقف ہے جس کا آئین سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1638786364635246592
 
Kam

Minister (2k+ posts)
This kanwar dilshad is also a culprit under article 6.

Just wait. CJ just keep terminating people until someone agrees to obey and follow constitution. This issue will be resolved once for all.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
عرفان عبدالقادر اور اعظم ٹاڑر کنور دلشاد کہتے ہے الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہےاسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا

سوال وہ خود مختار کیسے ہے جواب جی آئین اسے خود مختار ادارہ بناتا ہے​

جواب تو جس آئین نے اس کو خود مختار بنایا وہ اسے مانتا ہی نہیں کیسی عجیب بات ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Oye khottey all institues are answerable to SC if they voilate constitution. Wazarat ki haddi insaan ko kya bana daiti hai.
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
2anwardislahdhamki.jpg

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کے مشیر کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر مداخلت کرے۔

تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے بریفنگ دی ہے کہ 4 سے 5 مہینوں کیلئے الیکشن کو ملتوی کیا جائے۔ انہیں بریفنگز کی بنیاد پر وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اپنا کیس پیش کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کنور دلشاد نے مزید کہا کہ ہمیں تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چیف جسٹس پاکستان کیا فرما رہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن میں اگر کوئی گڑ بڑ ہو گئی تو ہم مداخلت کریں گے۔ انہیں چاہیے کہ وہ آئین کے تحت بات کریں۔

https://twitter.com/x/status/1638785625573687297
کنور دلشاد نے کہا کہ کس آئین کے آرٹیکل 225 اور 226 میں لکھا ہے کہ انتخابات کا نتیجہ جب جاری کر دیا جائے تو اس کے بعد اسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سوائے الیکشن ٹربیونل کے۔ اب الیکشن کمیشن نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے تو پھر سپریم کورٹ کا اس میں کردار کہاں سے آ گیا۔ الیکشن کمیشن کے پاس اپنے اختیارات ہیں۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کے قوانین کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ایسے انتخابات کو کالعدم قرار دے سکتا ہے جہاں دھاندلی کی نشاندہی کی گئی ہو جیسے الیکشن کمیشن نے سیالکوٹ کے ڈسکہ حلقے کا الیکشن کالعدم قرار دیا تھا۔ جہاں سے نوشین افتخار کامیاب قرار پائی تھیں۔

انہوں نے اپنے دعوے کی حمایت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی توثیق کر کے سپریم کورٹ نے ثابت کر دیا کہ الیکشن کمیشن کا ہی اختیار ہے، تاہم اس پر صابر شاکر کا کہنا ہے کہ یہ نقطہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کا سرکاری مؤقف ہے جس کا آئین سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1638786364635246592
I think he is mentally sick. Constitution jab kehta har ke 90 din to matlab 90 din.
Allah ne iski bhi aslayet dekhani thi.........
Ek ek karke niqab ootar raha hae...oor haramkhoroon ke chehre saaf saaf nazar a rahe hein !!!
 
ranaji

President (40k+ posts)
انڈیا کے چکلے سے آکر یہ گشتی کا بچہ کالا کنجر مثلی میراثی چوڑا جو گشتی کا بچہ انڈیا میں چوڑا اور شودر تھا یہ حرامئ کالیا کنجر پاکستان آکر جعلی کنور بن گیا ابے گشتی کے بچے حرام کے نطفے کالئے کنجر تو اصلی کنفرم انڈیا کے چکلے گشتی کا بچہ ہے اگر کیونکہ کنور ایک ریاست کے شہزادے ہوتے ہیں اور حرام زادے مثلی میراثی اور چوڑے کنجر تیری کونسی ریاست تھی گشتی کے بچے تری بے بے کا خاندانی چکلا تھا کنجر اورمیراثی اگر تو کسی گشتی کا بچہ نہیں تو اپنی جاگیر یا ریاست کا نام بتا ابھی تئری ریاست کا کچا چٹھا سب کچھ ننگا ہوجائے گا گشتی کے بچے مثلئ میراثی کنجر اور چوڑے زات دی کوڑھ کرلی چھتیراں نوجپھے گشتی کے بچے کالیے کنجر تو سپرئمٗ کورٹ کے ججز سے زیادہ قانون یا انکا دائرہ اختیار جانتا ہے گشتی کے بچے کالئے کنجر تو میرے گھوڑے کا کنور ہے حرامئ جھوٹے انڈیا میں کنجر مثلی میراثی اور چوڑے پاکستان آکر میرے گھوڑے کا کنور بنا ہے ئہ چکلا کا کنور
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام خور کو کس نی اختیار دیا ہے کہ یہ کھلے عام بکواس کرے؟
کمپنی کی مشہوری کے لیئے اس کی خدمات حاضر ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
زات دی کوڑھ کرلی
چھتیراں نوں جپھے
انڈیا میں کنجر مثلئ میراثی چوڑا بھنگی پاکستان آکر بن گیا کنور
میرے گھوڑے کا کنور ہے یہ مثلئ کنجر کالیا شمشاد گشتی کا بچہ حرامی اگر تو گشتی کا بچہ نہیں تو اپنئ ریاست یا جاگیر کا نام تو بتاؤ
میرے گھوڑے کا کنور ہے ئہ کنجر گشتی کا بچہ
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Phir Supreme court ko talla laga do.

Sara aeyn khatam kar do, Pakistan main qanoon ki kitabon ko agg laga do.
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
2anwardislahdhamki.jpg

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کے مشیر کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر مداخلت کرے۔

تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے بریفنگ دی ہے کہ 4 سے 5 مہینوں کیلئے الیکشن کو ملتوی کیا جائے۔ انہیں بریفنگز کی بنیاد پر وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اپنا کیس پیش کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کنور دلشاد نے مزید کہا کہ ہمیں تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چیف جسٹس پاکستان کیا فرما رہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن میں اگر کوئی گڑ بڑ ہو گئی تو ہم مداخلت کریں گے۔ انہیں چاہیے کہ وہ آئین کے تحت بات کریں۔

https://twitter.com/x/status/1638785625573687297
کنور دلشاد نے کہا کہ کس آئین کے آرٹیکل 225 اور 226 میں لکھا ہے کہ انتخابات کا نتیجہ جب جاری کر دیا جائے تو اس کے بعد اسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سوائے الیکشن ٹربیونل کے۔ اب الیکشن کمیشن نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے تو پھر سپریم کورٹ کا اس میں کردار کہاں سے آ گیا۔ الیکشن کمیشن کے پاس اپنے اختیارات ہیں۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کے قوانین کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ایسے انتخابات کو کالعدم قرار دے سکتا ہے جہاں دھاندلی کی نشاندہی کی گئی ہو جیسے الیکشن کمیشن نے سیالکوٹ کے ڈسکہ حلقے کا الیکشن کالعدم قرار دیا تھا۔ جہاں سے نوشین افتخار کامیاب قرار پائی تھیں۔

انہوں نے اپنے دعوے کی حمایت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی توثیق کر کے سپریم کورٹ نے ثابت کر دیا کہ الیکشن کمیشن کا ہی اختیار ہے، تاہم اس پر صابر شاکر کا کہنا ہے کہ یہ نقطہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کا سرکاری مؤقف ہے جس کا آئین سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1638786364635246592
Kunjur dilshad, bought n paid by ISI.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
pahlay problem is ECP kay paas date agay peechay kernay ka ikhtiar hi nahi hai, govt kay kisi bhi dept ko ecp ki requests reject kernay ka koi ikhtiar nahi hai.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
2anwardislahdhamki.jpg

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کے مشیر کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر مداخلت کرے۔

تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے بریفنگ دی ہے کہ 4 سے 5 مہینوں کیلئے الیکشن کو ملتوی کیا جائے۔ انہیں بریفنگز کی بنیاد پر وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اپنا کیس پیش کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کنور دلشاد نے مزید کہا کہ ہمیں تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چیف جسٹس پاکستان کیا فرما رہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن میں اگر کوئی گڑ بڑ ہو گئی تو ہم مداخلت کریں گے۔ انہیں چاہیے کہ وہ آئین کے تحت بات کریں۔

https://twitter.com/x/status/1638785625573687297
کنور دلشاد نے کہا کہ کس آئین کے آرٹیکل 225 اور 226 میں لکھا ہے کہ انتخابات کا نتیجہ جب جاری کر دیا جائے تو اس کے بعد اسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سوائے الیکشن ٹربیونل کے۔ اب الیکشن کمیشن نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے تو پھر سپریم کورٹ کا اس میں کردار کہاں سے آ گیا۔ الیکشن کمیشن کے پاس اپنے اختیارات ہیں۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کے قوانین کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ایسے انتخابات کو کالعدم قرار دے سکتا ہے جہاں دھاندلی کی نشاندہی کی گئی ہو جیسے الیکشن کمیشن نے سیالکوٹ کے ڈسکہ حلقے کا الیکشن کالعدم قرار دیا تھا۔ جہاں سے نوشین افتخار کامیاب قرار پائی تھیں۔

انہوں نے اپنے دعوے کی حمایت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی توثیق کر کے سپریم کورٹ نے ثابت کر دیا کہ الیکشن کمیشن کا ہی اختیار ہے، تاہم اس پر صابر شاکر کا کہنا ہے کہ یہ نقطہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کا سرکاری مؤقف ہے جس کا آئین سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1638786364635246592
acha is terah tu Election commissioner aglay 10 saal election he na kerwaye
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میری چیپ جسٹس سے ملاقات کا احوال
میں : السلام علیکم
چیپ ساب : وعلیکم السلام آو میاں بہت دنوں بعد آئے ہو کہو کیسے آنا ہوا
میں : سر وہ فوجیوں اور پی ڈی ایم والوں نے بہت ظلم کیا ہوا ہے اب تو الیکشن بھی ملتوی کر دئیے ہیں
چیپ ساب تے : تینوں کیہہ
میں : سر میں بھی متا ثر ہونے والوں میں شامل ہوں
چیپ ساب : تے فیر مینوں کیہہ

باہر نکل کے میں اسے اس وقت سے بہت گالیاں دے رہا ہوں