چیف جسٹس کوکوئی اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کےاختیار میں مداخلت کرے،کنور

2anwardislahdhamki.jpg

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کے مشیر کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر مداخلت کرے۔

تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے بریفنگ دی ہے کہ 4 سے 5 مہینوں کیلئے الیکشن کو ملتوی کیا جائے۔ انہیں بریفنگز کی بنیاد پر وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اپنا کیس پیش کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کنور دلشاد نے مزید کہا کہ ہمیں تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چیف جسٹس پاکستان کیا فرما رہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن میں اگر کوئی گڑ بڑ ہو گئی تو ہم مداخلت کریں گے۔ انہیں چاہیے کہ وہ آئین کے تحت بات کریں۔

https://twitter.com/x/status/1638785625573687297
کنور دلشاد نے کہا کہ کس آئین کے آرٹیکل 225 اور 226 میں لکھا ہے کہ انتخابات کا نتیجہ جب جاری کر دیا جائے تو اس کے بعد اسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سوائے الیکشن ٹربیونل کے۔ اب الیکشن کمیشن نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے تو پھر سپریم کورٹ کا اس میں کردار کہاں سے آ گیا۔ الیکشن کمیشن کے پاس اپنے اختیارات ہیں۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کے قوانین کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ایسے انتخابات کو کالعدم قرار دے سکتا ہے جہاں دھاندلی کی نشاندہی کی گئی ہو جیسے الیکشن کمیشن نے سیالکوٹ کے ڈسکہ حلقے کا الیکشن کالعدم قرار دیا تھا۔ جہاں سے نوشین افتخار کامیاب قرار پائی تھیں۔

انہوں نے اپنے دعوے کی حمایت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی توثیق کر کے سپریم کورٹ نے ثابت کر دیا کہ الیکشن کمیشن کا ہی اختیار ہے، تاہم اس پر صابر شاکر کا کہنا ہے کہ یہ نقطہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کا سرکاری مؤقف ہے جس کا آئین سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1638786364635246592
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Bhai jub poora libas uthar ke full nangay ho gaye hai to phir kissi ke kya chupana, phil kul ke beghairti karo, aur yeh log yehi ker rahe hain.
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Again, I blame Quaid-e-Azam. He did this mistake of creating pakistan. I rather stay with india than to be slave of Pakistan Army.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
بغیرتوں آئین کیا صرف غریب عوام کے لیے ہے باقی سب ادارے تو حود کو ماورائے آئین ہی سمجھ رہے ہیں جس ادارے کو دیکھو وہ ہی مقدس گائے بنے کے چکر میں ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
چور حرام زادہ فراڈیا منی لانڈر نطفہ حرام خنزیر النسل اور مودی کا پالتو کتا حرامی نواز شریف بٹ حرام دی سٹ اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے اور جج اور جرنیل بھی پیٹ رکھتے ہیں اس لئے اس حرام زادے گشتی کے بچے امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کی اولاد منی لانڈر نواز شریف بٹ حرامی کو ہر بکنے والے کو مناسب ریٹ پر خریدنا آتا ہے
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

چیف جسٹس کوکوئی اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کےاختیار میں مداخلت کرے،کنور
Drunk Leonardo Dicaprio GIF