چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےمعاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں :امریکا

760062_24850977.jpg

امریکا نے واضح کردیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانی شہریوں کے مظاہرے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔

امریکا کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس پر پاکستانی حکومت ہی موقف دے سکتی ہے، پاکستان نے یوکرین کی مدد کی ہے تو اس سے متعلق وہ ہی بتا سکتا ہے۔

امریکی دفتر خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا امریکا خالصتان کو آزادی اظہار رائے کا معاملہ سمجھتا ہے، امریکا میں شہریوں کو اظہار رائے کا حق حاصل ہے۔

ویدانت پٹیل نے مزید کہا ہم خالصتان کے ریفرنڈم پر کوئی بات نہیں کریں گے، البتہ جسٹن ٹروڈو کے بھارت پر لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے، کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات کا آگے بڑھنا بہت ضروری ہے۔

الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کیلئے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پارٹی نشان واپس لینے کے مقدمات بھی شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے کے کیس کی ابتدائی سماعت 10 اکتوبر کو کرے گا۔

خالد محمود خان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی تھی جبکہ محمد عون ثقلین نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کی درخواست دے رکھی ہے۔

الیکشن کمیشن دونوں مقدمات کی ابتدائی سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر لینا دینا نہیں ہے تو پھر ہر روز وہائٹ ہاؤس سے لے کر کسی نا کسی محکمے کا ترجمان صفائیاں کیوں دے رہا ہوتا ہے ؟؟؟
دل میں چور اور داڑھی میں تنکا ہے اسی لیے تو روزآنہ تردیدیں جاری کی جاتی ہیں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7262

امریکا نے واضح کردیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانی شہریوں کے مظاہرے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔

امریکا کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس پر پاکستانی حکومت ہی موقف دے سکتی ہے، پاکستان نے یوکرین کی مدد کی ہے تو اس سے متعلق وہ ہی بتا سکتا ہے۔

امریکی دفتر خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا امریکا خالصتان کو آزادی اظہار رائے کا معاملہ سمجھتا ہے، امریکا میں شہریوں کو اظہار رائے کا حق حاصل ہے۔

ویدانت پٹیل نے مزید کہا ہم خالصتان کے ریفرنڈم پر کوئی بات نہیں کریں گے، البتہ جسٹن ٹروڈو کے بھارت پر لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے، کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات کا آگے بڑھنا بہت ضروری ہے۔

الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کیلئے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پارٹی نشان واپس لینے کے مقدمات بھی شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے کے کیس کی ابتدائی سماعت 10 اکتوبر کو کرے گا۔

خالد محمود خان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی تھی جبکہ محمد عون ثقلین نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کی درخواست دے رکھی ہے۔

الیکشن کمیشن دونوں مقدمات کی ابتدائی سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
Sahi keh raha hai....koi lena dena ho bhi nahi sakta. Imran in ki sunta nahi
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
America ka to kaam hi yahi hai. Gila to un say banta hai jo ye kaam rok sakte they lekin rokna to door ki baat hai, unhon ney to madad ki hukumat ko giraney mein.
Topi wali Sarkar
PDM
Ataa Umar Bundiyal.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ان حرامزاوں کیلئے کہا گیا ہے ۔ بگل میں چھری منہ میں رام رام۔ پوری دنیا میں ہر جگہ اپنی بچیاں پیش کرکے کہتے ہیں ہم تو بہت بڑے معصوم اور مومن ہیں ۔ شام ۔عراق لیبیا۔ افغانستان ۔ سوڈان ۔یمن۔اور بے تہاشہ دوسرے ملکوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے ساری دنیا کواپنی چودھراہٹ کی خاطر تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے ۔ اور کہتے ہیں ہم کتنے معصوم ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
انکا تو عراق لیبیا شام افغانستان اور ویت نام میں بھی کوئی لینا دینا نہیں تھا اور اب نا لینے دینے کی باری پاکستان کی ہے