کمال ہے ایسا بے ضرر چئیرمین نیب جو آج تک کسی بڑے چور کو سزا نہیں دلا سکا اپنی ٹیمُ سے کمزور سے کمزور کیس بناتا ہے جو آسانی سے ہارا جائے اور ہار بھی جائے تو اپیل میں نہیں جاتا اور اگر جائے تو ہومیوپیتھک قسم کی بے زضرر اپیل کرکے مجرموں کو فائیدہ دیتا ہے ایسے چئیرمین کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں
پاگل ہیں کیا ؟
Only 3 months left to complete his tenure.
Attorney General will ask for some time from SJC to study the case and to report back. SJC most probably will give some time and adjourn the case for indefinite period.
Come November...
End of the story
Heavy investment gone down the drain
Problem solved