چوری کا کتا خریدنے والے کمسن قیدی کی فریاد پر عدالت کا ایکشن

athrm11h1.jpg

اڈیالہ جیل میں ایک بچہ قید ہے جس کو چوری کا کتا خریدنے کے جرم کی پاداش میں قید کیا گیا۔ اپنے جرم کے ازالہ کے لیے اس بچے نے وہ کتا تو واپس کر دیا لیکن اب بھی قید میں ہے۔ کمسن قیدی نے اب چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید ایک کمسن بچے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کو لکھے گئے خط میں شکوہ کیا ہے کہ اس پر چوری کا کتا خریدنے کا الزام تھا۔ کتا تو واپس کر دیا پھر اب بھی قید میں کیوں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1586328854817570817
اڈیالہ جیل کے کم عمر قیدی بچے کا شکوہ سن کر چیف جسٹس اور اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایڈمنسٹریٹو جج جسٹس محسن اختر کیانی نے سیشن ججز کو ہدایت کی ہے کہ کل ہی اس کم عمر قیدی بچوں کی تمام فائلیں منگوا کر الگ الگ دیکھ کر آرڈر کریں گے ایسے کیسز والوں کو شورٹی لیکر رہا کر دیا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1586330476243193856
یاد رہے کہ صحافی شہزاد علی راجہ نے دعوی کیا تھا کہ ایک ہفتہ قبل ایک قیدی سے رہائی کے موقع پر ملاقات ہوئی اس نے بتایا بدتمیزی گالی گلوچ اور تشدد معمولی چیزیں ہیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ صاحب کا شکریہ۔ جہنوں نے ان غیر انسانی وغیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے کر معاملے کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں شروع کروائی۔
https://twitter.com/x/status/1586331689785200642
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

امریکی جج ہوتا تو وہ کتے کے مالک کو پہلے اندر کرتا کہ ابے مالک صاحب جب تُو کتے کی حفاظت نہیں کر سکتا تو کتا رکھا کیوں تھا ؟؟؟
Fake Doctors are amazing
If you get your Toyota car stolen the American judge will punish the CEO of Toyota company ?
 
jani1

بیوقوف،،، کیا تم جاندار اور بے جان چیزوں کو مکس کروگے۔
انہوں نے کتے پر جج کی بات اس لیئے کی کہ وہ جاندار شے ہوتی ہے۔۔

جبکہ کار چوری اس سے بالکل مختلف چیز ہے
 
It’s the concept ,,, the theft we are discussing ( if you did not understand then plz don’t comment)
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
It’s the concept ,,, the theft we are discussing ( if you did not understand then plz don’t comment)​

پٹواریوں کا مسلہ ہی سمجھنے کا ہے۔۔
کیونکہ وہاں جانوروں کے حقوق یہاں کے انسانوں سے زیادہ ہیں۔

اس لیئے مالکان اگر ان سے کوئی زیادتی کریں تو انہیں بھی سزا ہوتی ہے، اگر پکڑے جائیں۔۔ ان میں اپنے جانور کا خیال نہ رکھنا بھی شامل ہے۔

جبکہ گاڑی ایک بے جان چیز ہے۔۔ اسے جو چُرائے گا اسے سزا ہوگی

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
بچہ معصوم تھا۔ اربوں روپے کی چوری کرتا تو این آر او مل جاتا
athrm11h1.jpg

اڈیالہ جیل میں ایک بچہ قید ہے جس کو چوری کا کتا خریدنے کے جرم کی پاداش میں قید کیا گیا۔ اپنے جرم کے ازالہ کے لیے اس بچے نے وہ کتا تو واپس کر دیا لیکن اب بھی قید میں ہے۔ کمسن قیدی نے اب چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید ایک کمسن بچے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کو لکھے گئے خط میں شکوہ کیا ہے کہ اس پر چوری کا کتا خریدنے کا الزام تھا۔ کتا تو واپس کر دیا پھر اب بھی قید میں کیوں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1586328854817570817
اڈیالہ جیل کے کم عمر قیدی بچے کا شکوہ سن کر چیف جسٹس اور اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایڈمنسٹریٹو جج جسٹس محسن اختر کیانی نے سیشن ججز کو ہدایت کی ہے کہ کل ہی اس کم عمر قیدی بچوں کی تمام فائلیں منگوا کر الگ الگ دیکھ کر آرڈر کریں گے ایسے کیسز والوں کو شورٹی لیکر رہا کر دیا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1586330476243193856
یاد رہے کہ صحافی شہزاد علی راجہ نے دعوی کیا تھا کہ ایک ہفتہ قبل ایک قیدی سے رہائی کے موقع پر ملاقات ہوئی اس نے بتایا بدتمیزی گالی گلوچ اور تشدد معمولی چیزیں ہیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ صاحب کا شکریہ۔ جہنوں نے ان غیر انسانی وغیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے کر معاملے کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں شروع کروائی۔
https://twitter.com/x/status/1586331689785200642

امریکی جج ہوتا تو وہ کتے کے مالک کو پہلے اندر کرتا کہ ابے مالک صاحب جب تُو کتے کی حفاظت نہیں کر سکتا تو کتا رکھا کیوں تھا ؟؟؟

بیوقوف،،، کیا تم جاندار اور بے جان چیزوں کو مکس کروگے۔
انہوں نے کتے پر جج کی بات اس لیئے کی کہ وہ جاندار شے ہوتی ہے۔۔

جبکہ کار چوری اس سے بالکل مختلف چیز ہے
https://twitter.com/x/status/1585624342096117760
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kisi judge ko president ka cypher wala letter nazar aaya ke nahi?

kisi judge ko arshad sharif ka letter nazar aaya ke nahi???

jis ko apni table per para khat nazar nahi aata aisay bundilal ko bundi kis ne lal ki hai.. bas oos ko pakar lo.. wohi asal mujrim hai
 
Back
Top