چاند پہ نام ہے کس کا؟؟؟؟؟

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ شک میں کیوں ہیں۔ کیا جو آپ دیکھتے ہیں اُس کا ثبوت دینے سے قاصر ہیں؟؟؟
بحرحال آپ کے حُسن نظر کو بھی داد دیتا ہوں۔ لیکن اگر آپ ثبوت کے ساتھ بات کریں گے تو زیادہ اچھا لگے گا۔ اور کبھی خود پورے چاند کا نظارہ کیجیے گا تو بہت لطف آئے گا۔۔۔ بحرحال اپنا تجربہ شئیر کرنے کا شکریہ اللہ آپ کی اور ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔

Mein Shak mein nahin hoon.
Just itna hay kay mein yeh nahi janta mera yeh daikhna Ulema kay nazdeek halal hay ya haraam.

Agay aap khud samajhdar
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
Mein Shak mein nahin hoon.
Just itna hay kay mein yeh nahi janta mera yeh daikhna Ulema kay nazdeek halal hay ya haraam.
Agay aap khud samajhdar

بھائی عرب خان
چاند اللہ کی نشانیوں میں سے ہے۔ اور اُسکی طرف دیکھنے کا حلال یا حرام سے کیا تعلق ہے۔ کیا ہمارے علما ہر قمری مہینے کی پہلی کو اُسے تلاش نہیں کرتے۔ خاص طور پر شوال اور ذی الحجہ کو۔ اور پھر اللہ نے خود چاند کے مظاہر پر غور کرنے کی دعوت دی ہے۔ تو پھر اگر چاند پر آپ کو کُچھ لکھا نظر آتا ہے تو اس میں کونسی حرام بات آن پہنچی۔ ہاں اگر آپ کو جو لکھا نظر آ رہا ہے آپ اُسکی وضاحت یا ثبوت دے سکیں تو خوشی ہوگی۔ شکریہ

Jab Yaar ki Soorat dil mein ho to Naam bhi Har jaga usi ka nazar aata hai ,
Saboot mein nay day ker kia kerna hai kisi ko ,

Mein Tanzan keh raha hon in Mullon ka Hal jo Ishq ko Kufr Qarar daitay hein.
 
PTI SUPPORTER

Politcal Worker (100+ posts)
HAHAHA Mujhe to Dinosaur nazar aa raha ha.

سنتے آئے ہیں کہ چاند پر بڑھیا بیٹھی چرخا کات رہی ہے، مگر غور سے دیکھا تو پتہ چلا کہ کوئی بڑے کانوں والا گنجا آدمی لنگی باندھے بیٹھا ہے، اور شائد چرخہ ہی کات رہا ہے۔ اس بات پر ہندوستانی ضرور خوش ہوں گے کہ مہاتما گاندھی کی چرخے سمیت تصویر چاند پر آگئی ہے

gandhi.jpg

margaret-bourke-white-indian-leader-mohandas-gandhi-using-his-spinning-wheel-in-bungalow-at-his-nature-clinic.jpg
 
Back
Top