چاند پہ نام ہے کس کا؟؟؟؟؟
تمام ممبران کو دعوت ہے کہ چودھویں کے چاند کو خود غور سے دیکھیں اور پھر بتائیں کہ چاند پر کس کا نام لکھا ہوا ہے؟؟؟؟؟ بارھویں، تیرھویں اور پندرھویں، سولھویں کا چاند بھی چل سکتا ہے۔ لیکن صحیح مزہ چودھویں کے چاند کو دیکھنے کا ہے کیونکہ اُس میں لکھا ہو نام چودھویں کو خوب واضح نظر آتا ہے۔ نیچے کُچھ چودھویں کے چاند کی تصاویر دیں ہیں لیکن ممبران سے گزارش ہے کہ وہ خود بھی چودھویں کے چاند کا نظارہ کریں۔۔۔ اور لکھا ہوا نام ڈھونڈیں۔۔۔۔۔۔۔ بہت آسان ہے۔۔۔
دیکھتے ہیں کون کیا دیکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔