Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ شک میں کیوں ہیں۔ کیا جو آپ دیکھتے ہیں اُس کا ثبوت دینے سے قاصر ہیں؟؟؟
بحرحال آپ کے حُسن نظر کو بھی داد دیتا ہوں۔ لیکن اگر آپ ثبوت کے ساتھ بات کریں گے تو زیادہ اچھا لگے گا۔ اور کبھی خود پورے چاند کا نظارہ کیجیے گا تو بہت لطف آئے گا۔۔۔ بحرحال اپنا تجربہ شئیر کرنے کا شکریہ اللہ آپ کی اور ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔
Mein Shak mein nahin hoon.
Just itna hay kay mein yeh nahi janta mera yeh daikhna Ulema kay nazdeek halal hay ya haraam.
Agay aap khud samajhdar