- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1uChn3Z.jpg
Last edited by a moderator:
Suna hai zardari khandan maan behen ki izzat tar tar kerne walo ke paon par jata hai... or bilo mori maan ko nanga kerne walaon ke aagay bhi jhuk jata hai....پیجا پارٹی بدل گیا???????????
پیجا پارٹی بدل گیا
ہاۓ یوتھیا ہاۓ
ہاۓ یوتھیا ہاۓ
اقتدار کی خاطر سارے سیاستدان بوٹ پالش کرتے ہیں. کیونکہ ان لوگوں کو اچھی طرح معلوم ہے بوٹ والوں کی مرضی کہ بغیر اس ملک میں کوئی حکومت نہیں کر سکتا. عدلیہ سمیت سارے ادارے انہی بوٹ والوں کہ کنٹرول میں ہیں. عوام کہ ووٹ کی اہمیت بھی ایک حد تک ہے مگر اصل طاقت انہی بوٹ والوں کہ پاس ہے وہ جب چاہیں عوام کہ ووٹوں سے منتخب حکومت کو بھی گھر بھیج سکتے ہیں اور کوئی انکا کچھ نہیں اکھاڑ سکتاساری عمر ان چودہریوں نے فوجیوں کے جوتے پالش کیے ہیں۔
Lkn nonnio ne tu pta ni jotey ke sath sath or kia kxh polish kr dya haiساری عمر ان چودہریوں نے فوجیوں کے جوتے پالش کیے ہیں۔