karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
خوشیاں مناتے ہوئے یہ دھیان رہے آلو ابھی تتا ہے - احتیاط سے پکڑنا
![]()
ایک مسئلہ یہ ہے کہ پٹواریوں کو کتنا بھی سمجھاؤ انہوں نے سمجھنا نہیں۔ ہمیشی ایک وای فیر کا نعرہ ہی لگائیں گے ۔ ہزار بار کہا ہے کہ آئینہ کے سامنے کھڑے ہو کر پوسٹ نا کیا کرو مگر ککڑی کے مرید سب کے سب اپنے آپ کو وحید مراد سمجھتے ہوئے اپنی تصویر لگا دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جو انکے دماغ میں ہے وہی دوسرے سمجھیں گے۔