پی-ٹی-آئی کی جیت مبارک ہو --- چلو دل پشوری کرتے ہیں

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
خوشیاں مناتے ہوئے یہ دھیان رہے آلو ابھی تتا ہے - احتیاط سے پکڑنا


FX7fnq1XkAIp4uS
ایک مسئلہ یہ ہے کہ پٹواریوں کو کتنا بھی سمجھاؤ انہوں نے سمجھنا نہیں۔ ہمیشی ایک وای فیر کا نعرہ ہی لگائیں گے ۔ ہزار بار کہا ہے کہ آئینہ کے سامنے کھڑے ہو کر پوسٹ نا کیا کرو مگر ککڑی کے مرید سب کے سب اپنے آپ کو وحید مراد سمجھتے ہوئے اپنی تصویر لگا دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جو انکے دماغ میں ہے وہی دوسرے سمجھیں گے۔
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
خوشیاں مناتے ہوئے یہ دھیان رہے آلو ابھی تتا ہے - احتیاط سے پکڑنا


FX7fnq1XkAIp4uS
تتا آلو تو اس وقت تمام پٹواریوں کے پچھواڑے میں اور نانی 420 کے اگواڑے اور پچھواڑے سے ایسےچپکا ہوا ہے، کہ چیخیں بند ہونے کا نام نہیں لے رہیں
 

Back
Top