پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر دفاع

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک مسلح تنظیم ہے جو افغانستان سے یہاں منتقل کی گئی، ان سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی 10سال بعد وہی سازش کررہی ہے جو 2014 میں چینی صدر شی جن پنگ کی آمد کے موقع پر کی تھی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ فتنہ الخوارج کے مسلح جتھے پی ٹی آئی کے ساتھ آرہے ہیں اور اس کے لیے افغانستان سے امداد لی گئی ہے، افغان باشندے بھی اس جتھے کا حصہ ہیں، اور یہ مسلح جتھے ملکی وقار کو نشانہ بنانے کے درپے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ان سے کہا گیا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے بعد احتجاج کرلیں لیکن ان کا مقصد اس کانفرنس کو سبوتاژ کرنا ہے تاہم پنجاب اور اسلام آباد پولیس صبر کا مظاہرہ کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج میں دعوت دی گئی ہے، بھارتی وزیرخارجہ کو پی ٹی آئی والوں نے کس بنیاد پر دعوت دی، دیگر لوگوں کو دعوت کیوں نہیں دی گئی، صرف جے شنکر کو کیوں بلایا گیا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ پہلے کبھی کسی نے اپنی پاکستانیت کو مشکوک نہیں کیا، یہ واحد جماعت ہے جو اپنی پاکستانیت کو مشکوک کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر مسلح حملہ کررہا ہے جس کے لیے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر مؤثر کردار اور مقام کیلئے پاکستان نے اہم کاوشیں کیں، جب کہ اسلام آباد پر اس حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا،

Source Link
https://twitter.com/x/status/1842596436913136054
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

🥾 👅
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
خبر آئی ہے کہ گنڈاپور کو کے پی ہاؤس اسلام آباد میں کوڈا کرکے اس سے مذاکرات کئے جارہے ہیں۔ مذاکرات کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے کیونکہ لائن میں مذاکرات کیلئے کئی فوجی الرٹ کھڑے ہیں۔۔
 
Akki34817

Citizen
Koi is randi k bache ko chup karao mera dil kr raha hai ye mere samne ho aur is madarchod ki aisi phenti lagao k iski gand jaisa moo hamesha k liye band ho jaye
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج میں دعوت دی گئی ہے، بھارتی وزیرخارجہ کو پی ٹی آئی والوں نے کس بنیاد پر دعوت دی، دیگر لوگوں کو دعوت کیوں نہیں دی گئی، صرف جے شنکر کو کیوں بلایا گیا۔
Aqal tasleem karti hay is baat ko keh kisi dosrey mulk kay foreign minister ko ehtijaj mein bulaya jay. Ehtijaj na hua khawajey ki beti ki shadi ho gai. Kanjar type insan
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Khoja Asif baigharat is one of the most corrupt person in Pakistani politics.He lost the election in 2018.He was trounced by Rehana Dar in 2024 election.This cretin asked his fathers in GHQ to give him his seat.He has no shame at all.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
PTI kwb tujh say muzaakra karna chahti hai Haraam khor.
Ja Topi walon ko bhej, ye tere bas ki baat nahi.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک مسلح تنظیم ہے جو افغانستان سے یہاں منتقل کی گئی، ان سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی 10سال بعد وہی سازش کررہی ہے جو 2014 میں چینی صدر شی جن پنگ کی آمد کے موقع پر کی تھی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ فتنہ الخوارج کے مسلح جتھے پی ٹی آئی کے ساتھ آرہے ہیں اور اس کے لیے افغانستان سے امداد لی گئی ہے، افغان باشندے بھی اس جتھے کا حصہ ہیں، اور یہ مسلح جتھے ملکی وقار کو نشانہ بنانے کے درپے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ان سے کہا گیا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے بعد احتجاج کرلیں لیکن ان کا مقصد اس کانفرنس کو سبوتاژ کرنا ہے تاہم پنجاب اور اسلام آباد پولیس صبر کا مظاہرہ کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج میں دعوت دی گئی ہے، بھارتی وزیرخارجہ کو پی ٹی آئی والوں نے کس بنیاد پر دعوت دی، دیگر لوگوں کو دعوت کیوں نہیں دی گئی، صرف جے شنکر کو کیوں بلایا گیا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ پہلے کبھی کسی نے اپنی پاکستانیت کو مشکوک نہیں کیا، یہ واحد جماعت ہے جو اپنی پاکستانیت کو مشکوک کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر مسلح حملہ کررہا ہے جس کے لیے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر مؤثر کردار اور مقام کیلئے پاکستان نے اہم کاوشیں کیں، جب کہ اسلام آباد پر اس حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا،

Source Link
Kal ko yehi salook inn ke saath bhi ho ga, aur Afghanistan ki bijae India likha ho ga.
 
khan7878

Citizen
FORM 47 ki choori k mandate ki chorrooo ki hukumat se koi baat nahi hoo gi 22 crore awam ka mandate churaya hai in choroo nay in ka anjaam buhat borah hoo gah 22 crore awam har nahi manay gii
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
خبر آئی ہے کہ گنڈاپور کو کے پی ہاؤس اسلام آباد میں کوڈا کرکے اس سے مذاکرات کئے جارہے ہیں۔ مذاکرات کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے کیونکہ لائن میں مذاکرات کیلئے کئی فوجی الرٹ کھڑے ہیں۔۔

aur gandapur k nechay tari ammi jaan hy.... sab ki line lagi hy tari ammi jaan per...
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک مسلح تنظیم ہے جو افغانستان سے یہاں منتقل کی گئی، ان سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی 10سال بعد وہی سازش کررہی ہے جو 2014 میں چینی صدر شی جن پنگ کی آمد کے موقع پر کی تھی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ فتنہ الخوارج کے مسلح جتھے پی ٹی آئی کے ساتھ آرہے ہیں اور اس کے لیے افغانستان سے امداد لی گئی ہے، افغان باشندے بھی اس جتھے کا حصہ ہیں، اور یہ مسلح جتھے ملکی وقار کو نشانہ بنانے کے درپے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ان سے کہا گیا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے بعد احتجاج کرلیں لیکن ان کا مقصد اس کانفرنس کو سبوتاژ کرنا ہے تاہم پنجاب اور اسلام آباد پولیس صبر کا مظاہرہ کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج میں دعوت دی گئی ہے، بھارتی وزیرخارجہ کو پی ٹی آئی والوں نے کس بنیاد پر دعوت دی، دیگر لوگوں کو دعوت کیوں نہیں دی گئی، صرف جے شنکر کو کیوں بلایا گیا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ پہلے کبھی کسی نے اپنی پاکستانیت کو مشکوک نہیں کیا، یہ واحد جماعت ہے جو اپنی پاکستانیت کو مشکوک کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر مسلح حملہ کررہا ہے جس کے لیے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر مؤثر کردار اور مقام کیلئے پاکستان نے اہم کاوشیں کیں، جب کہ اسلام آباد پر اس حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا،

Source Link
چپراسی سے مذاکرات کرنا کوں چاہتا ہے۔
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Says the person who funded terrorist organizations like Lashkar-e-Tayba and Lashkar-e-Jhangvi. Funded the Talibans and sent them to Afghanistan in the name of FAKE jihaad. 🤣 Its funny when such words come out of PMLN which was at frontline of terrorist activities in Afghan war.

Patwaryon yaad hai ZIA KA MISSION aagey lejanay wala wada???