لاہور سے لندن اور مانچسٹر جانیوالیتمام پروازوں میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کے کہنے پر 10 سیٹیں ایڈوانس میں بک کی جانے لگیں۔بعدازیں یہ نشستیں کینسل کرنے کے باعث لاکھوں روپے کانقصان ہو رہا ہے۔
پی آئی اے کے حکام کی سابق وزیر اعظم نوازشریف کیساتھ وفاداریوں کے باعث قومی ایئر لائنز کو روزانہ لاکھوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔معلوم ہوا ہے کہ نوازشریف اورانکی صاحبزادی مریم کی کسی بھی وقت برطانیہ روانگی کے پیش نظر لاہور سے لندن اور مانچسٹر جانیوالی تمام پروازوں میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کے کہنے پر 10 سیٹیں ایڈوانس میں بک کی جانے لگیں۔
بعدازیں یہ نشستیں کینسل کرنے کے باعث لاکھوں روپے کانقصان ہو رہا ہے۔ علاوہ ازیں 3 نجی ایئرلائنز نے بھی 4 روز تک ایڈوانس سیٹیں رکھی تاہم مسلسل نقصان پر ایسا کرنے سے معذرت کر لی۔واضح رہے نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کا لندن جانے کا امکان ہے جہاں انکی والدہ کلثوم نواز کا علاج جاری ہے۔ قبل ازیں مریم نواز اپنی والدہ کے بلڈ کینسر سے متعلق خبروں کی بھی تردید کر چکی ہیں
Source

LAHORE (Dunya News)- It has been learnt that at least 10 seats of Pakistan International Airlines (PIA) are reserved on daily basis for ousted Nawaz Sharif and his daughter Maryam Nawaz on orders from high-level government’s officials.
Nawaz Sharif and his daughter Maryam Nawaz are expected to depart for London where Nawaz’s better half Kalsoom Nawaz is tackling Lymphoma and receiving treatment.
Furthermore, three private airlines also reserved seats for four consecutive days for aforementioned members of Sharif family but later booking was cancelled over heavy amount of losses incurred.
Earlier, Maryam Nawaz has denied reports of Kulsoom Nawaz, Pakistan Muslim League-Nawaz’s (PML-N) candidate for NA-120 by-polls, been diagnosed with blood cancer and said that she was suffering of an early stage of Lymphoma which is a cancer of lymph nodes.
Source