عدیل کو بھرے فورم میں اس وجہ سے بات کرنی پڑی تھی کہ لوگ عدیل کا نام لیکر که رہے تھے کہ عدیل نے بین کیا ہے اب اگر عدیل جواب نہ دیتا تو ظاہر ہے پھر لوگ تو یہ ہی کہتے کہ عدیل خود کو پتا نہیں کیا سمجھتا ہے وغیرہ میں نے عدیل کی وہ پوسٹ پڑھی تھی میرا نہیں خیال کہ عدیل نے رابطہ کرنے کے علاوہ اور کچھ لکھا ہو مجھے سوری وغیرہ تو کہیں نظر نہیں آئ خیر یہاں مجھے لگتا ہے میں عدیل کی وقالت کر رہا ہوں کچھ لوگ ویسے بھی موقع کی تلاش میں ہی خاک چھانتے پھرتے ہیں
بات دو سال کے نہیں ٤٠ سال کے بچے کی ہو رہی ہے اور آپ اگر نیوٹرل ہو کر سوچیں تو آپ کو ٤٠ سالہ بچے کی آنا ہی قصور وار نظر آئیگی موڈز نہیں کیوں کہ اگر موڈز آج عاطف کو بغیر کسی وجہ کے بین ہٹا دیتے ہیں تو کل کو کوئی اور بھی اس طرح کر سکتا ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے عاطف ماضی میں بھی بین ہوا تھا اور پھر اپنے دوستوں کے ساتھ ایک مہینے تک فورم کا بائیکاٹ کرنے کے بعد واپس آکر ایک تھریڈ پوسٹ کی جو گالیوں کا سفر طے کرتی ہوئی بلآخر تھریڈ کلوزڈ کے سٹیشن پر روک گئی تھی اور ایک نہیں کئی کئی موڈز اس تھریڈ کی صفائی کر رہے تھے