پیارے عاطف فکر ناٹ

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
I decided to lift the ban from Atif after all of your insistence. Hopefully he'll not get personal and use foul language against other members.
:)
thank-you.jpg
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Bigot, you know what it means? you know why do people think they are better than TTP coz they think they are intolerant bigots. Tell me what is the difference between them and you?
and as far as crying is concerned this whole thread is about ***** rona bring him back.

You seem to be also crying for TTP, or taliban. whenever a thread opens in condemnation of Taliban you appear there like a jin. . .

Rona dhona is finished, target achieved, Thanks to Adeel. . .
:biggthumpup:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کچھ لوگوں کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد پڑھتا ہوں آپ تو اردو کی استانی ہیں یو ایس جانے کے بعد اب پٹر پٹر انگریزی بھی بولتی ہونگی ؟

ہمارا تو سیدھا سا اصول ہے ..دوستوں کی پوسٹیں پڑھے بغیر عبادت کی طرح لائک کرتے ہیں...

کہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟امریکی ہم سے کہتے ہیں انگریزی بولو .ہم امریکیوں کو کہتے ہیں یو سپیک انگلش .

:lol:
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
صرف اس تھریڈ پر آپ نے مجھے اتنے زیادہ لائک دئے ہیں کہ آپ کولیفائی کر گئے ہیں کہ اگر الله نہ کرے کبھی آپ پر بین لگا تو وعدہ ہے آپ سے کہ آپ کے لئے بھی اس سے بھی زیادہ گرم جوشی سے تحریک آزادی چلائیں گے ..

ISS TURHa ki thereek Pakistan sy pigs ke khatmy ke leye bhi shoro kerni chahiye.nak kat ker rakh di hai Pakistan ki dunya mein.
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
رنگ برنگی زبان سے کیا مطلب اگر کسی رکن کو گالی دی ہے تو دیکھا دیں-اکثر بہت دفع گالیوں کا جواب نہیں دیا لیکن اس کے بعد دونگا اگر عاطف جیسے لوگوں پر پابندی ہٹے گی

یہ انٹرٹینمنٹ آپ ضرور مہیا کریں۔
آپکے پوپلے مُنہہ سے گالیاں سُن کر مجھے اپنے بچپن کا بابا چھرّے خان یاد آ جائیگا جو ہمارے سکوُل کے باہر چھروں والی بندوق سے غبارے پھڑواتا تھا لیکن بندوق کی نالی آپکی طرح ٹیڑھی ہونے کیوجہ سے ہمارا ہر نشانہ خطا جاتا جِس پر ہم غصے/مستی میں کانٹا چبھو کر اُسکے غبارے پھاڑ کر بھاگ نکلتے اور وہ ہمیں پنجابی میں گالیاں دیتا۔ اب اگر کوئی پٹھان پنجابی میں گالیاں دے تو کیسا منطر ہوگا؟

یہ تو اب آپکے ہاتھ میں ہے کہ دوبارہ وہ منظر پیدا کر کے ہمارے بچپن کی یادیں تازہ کر دیں۔

Last edited by a moderator:

Bangash

مجھے عاطف جتنا پسند ہے اتنی ہی اسکی گالیاں برداشت نہیں ہوتی میں اس پر پابندی کی حمائت میں نہیں لیکن اس کے گالیوں کی مخالفت میں ضرور ہوں- میں صرف ایک بات بار بار دھرا رہا ہوں کہ سب کے لئے ایک جیسا انصاف لازمی ہے چاہے وہ عاطف ہو یا کوئی دوسرا یا بزاتے خود میں سب کو برابر کے حقوق دینے چاہئے- میں خود کبھی گالیاں نہیں دیتا کوشیش ضرور کرتا ہوں کہ میں اپنا منہ گندہ نہ کروں کئی دفع جوابی کاروائی کی ہے البتہ گالی اسکو نہیں کہ سکتے لیکن اسکے باوجود اس بنا پر بین بھی ہوا تھا-

اور اپ کے پوسٹ کے جواب میں عرض ہے کہ مجھے کیا ضرورت ہے پنجابی میں گالیاں دینے کی پختون کی زبان پتھر کی لکھیر ہے آپکو اگر پشتو سیکھنے کا اتنا شوق ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں تہہ دل سے نوازسکتا ہوں- اب اگر عاطف سے بین ہٹتا ہے تو مجھے بہت خوشی ہوگی کیونکہ اگر خدانخواستہ کوئی اپ جیسا گالی دے تو جواب میں مجھے بھی پشتو سکھانے کی اجازت ہوگی- رہی بات کہ اپ کو میرا منہ پوپلا نظر اتا ہے تو اس کا علاج میرے پاس نہیں ہمارے شہر میں ایک بنگالی ڈاکٹر کے پاس ضرور ہوگا جو خود بھی ڈبل چشمے پہنتا تھا اور دوسروں کی آنکھوں کا علاج کرتے ہوئے ان کی آنکھوں کی بجائے ان کی منہ کے اندر دیکھتا ہے جیسے ڈانٹیسٹ یقینن آپکے منہ اور آنکھوں دونوں اغزا میں کوئی گڑ بڑ ضرور ہے
 
Last edited by a moderator:

moonlessmars

Councller (250+ posts)
آپ نے صرف یہ دو صفحے پڑھ کر سارا مضمون بھانپ لیا ...اس معاملے کو سمجھنے کے لئے یہ دو صفحے کافی نہیں تھے ..وہ ایک سے زائد تھریڈ ہیں جو بنی ..سب کا زور اس بات پر تھا کہ لائف ٹائم بین لگنا غلط ہے ..اور ساری جد و جہد اس بات پر تھی کہ نہ صرف لائف ٹائم بین غلط ہے بلکہ افتخاری انصاف بھی غلط ہے ... یہاں دوستی کے لئے نہیں حق کے لئے لڑ رہے تھے ...
باقی رہی بات انا کی ..یہ عاطف اور عدیل کے دلوں کی بات ہے ..ہم صرف اندازے ہی لگا سکتے ہیں ..اس لئے اندازے لگانے سے بہتر ہے کہ اس معاملہ کو ویسا ہی لیا جائے جیسا کے نظر آ رہا ہے ..
اب جب کہ عدیل نے ایک خوبصورت فیصلہ لیتے ہوئے بین ہٹا دیا ہے .اور ہم اس کے لئے نہ صرف ان کے مشکور ہیں بلکہ جتنا بھی سراہیں کم ہے ..
.
السلام علیمک
میرا شمار اس فورم کے خاموش ممبران میں ہوتا ہے حاضری قریب قریب روز ہی ہوتی ہے۔ مجھے آپ کی بیشتر باتوں سے اتفاق ہی ہوتا ہے مگر آج آپ سے تھوڑا اختلاف کرنے کئ جسارت کررہا ہوں۔ میں نے ان صاحب کی طرح دو صفحات نہیں پڑھے اس موضوع پر آپ سمیت سب کی باتیں پڑھی ہیں۔
کچھ پوائینٹس ہیں پلیز اس پر راہنمائی فرمائیں۔
1-کچھ ممبران اس فورم پر پہلے بھی لائف ٹائم بین کیے جاچکے ہیں۔ جیسا کہ اس تھریڈ میں بارہا ذکر ہوا۔ تو ان کے لیے صدائے حق کیون نہیں بلند کی گئی؟
تو پھر یہ حق دوستی یہ ہوا میرٹ کہاں گیا؟
2-جب عدیل صاحب نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہہ دیا کہ پچھلے 6 ماہ سے عاطف صاحب کو وارننگز دی جارہی تھیں تو آپ کو نہیں لگتا کہ سخت ایکشن اس طرح کا ہی بنتا تھا۔ جب ایک بندہ سرزنش اور تنبہیہات کے باوجود اپنی اصلاح نا کرے تو پھر آپ کے خیال میں اسطرح چلتے رہنا چاہیے؟
تو اس کو آپ افتخاری انصآف کیوں سمجھتی ہیں۔
3- آپ نے اپنی پوسٹوں میں بارہا کہا کہ یہ عاطف اور عدیل کا آپسی معاملہ ہے اوپنلی معافی نا منگوائی جائے ۔۔۔۔۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایک بندہ کسی کی ماں بہن کھلے عام ایک کرے اور معافی خلوت میں منگوائی جائے؟
یہاں تو بغیر معافی کے ہی سزا ختم ہوگئی۔ اب آپ کے خیال میں انصآف ہوگیا؟
4- آپ سمیت کافی لوگوں نے ایک جواز یہ بھی پیش کیا کہ 'عاطف صاحب ''سینئر ممبر'' ہیں۔ میری راہنمائی فرمائیں کہ جتنا ممبر سئنیر ہوتا چلا جاتا ہے اس کو کتنے خون معاف ہوتے چلے جاتے ہیں؟
قانون سب کے لیے ایک جسیا کیوں نہیں؟
میرے آقا ﷺ نے تو یہ فرما کر بات ہی ختم کردی تھی کہ چوری فاطمہ بنت محمدﷺ بھی کرے گی تو سزا پر عمل درامد ہوگا۔ تو یہاں سئینیر جونیئر کا کیا جواز؟
5- آپ دوستی میں اس حد تک چلی گئیں کہ فورم چھوڑنے کی دھمکیاں تک دے ڈالیں۔ مگر دوستی کا تقاضا یہ بھی ہے کہ دوستوں کو بری باتوں سے روکا جائے اور گالی گلوچ اور دوسروں کی تضحیک آپ کے نزدیک برا فعل ہے تو اپنے دوست کے لیے اپنی ایک بھی پرزور مذمتی پوسٹ آپ نے کیوں نہیں کی؟

میری پوسٹ پر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
مییری اس جسارت کی وجہ آپ کے سرخ کیے گئے الفاظ ہیں۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے عاطف جتنا پسند ہے اتنی ہی اسکی گالیاں برداشت نہیں ہوتی میں اس پر پابندی کی حمائت میں نہیں لیکن اس کے گالیوں کی مخالفت میں ضرور ہوں- میں صرف ایک بات بار بار دھرا رہا ہوں کہ سب کے لئے ایک جیسا انصاف لازمی ہے چاہے وہ عاطف ہو یا کوئی دوسرا یا بزاتے خود میں سب کو برابر کے حقوق دینے چاہئے- میں خود کبھی گالیاں نہیں دیتا کوشیش ضرور کرتا ہوں کہ میں اپنا منہ گندہ نہ کروں کئی دفع جوابی کاروائی کی ہے البتہ گالی اسکو نہیں کہ سکتے لیکن اسکے باوجود اس بنا پر بین بھی ہوا تھا-

اور اپ کے پوسٹ کے جواب میں عرض ہے کہ مجھے کیا ضرورت ہے پنجابی میں گالیاں دینے کی پختون کی زبان پتھر کی لکھیر ہے آپکو اگر پشتو سیکھنے کا اتنا شوق ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں تہہ دل سے نوازسکتا ہوں- اب اگر عاطف سے بین ہٹتا ہے تو مجھے بہت خوشی ہوگی کیونکہ اگر خدانخواستہ کوئی اپ جیسا گالی دے تو جواب میں مجھے بھی پشتو سکھانے کی اجازت ہوگی- رہی بات کہ اپ کو میرا منہ پوپلا نظر اتا ہے تو اس کا علاج میرے پاس نہیں ہمارے شہر میں ایک بنگالی ڈاکٹر کے پاس ضرور ہوگا جو خود بھی ڈبل چشمے پہنتا تھا اور دوسروں کی آنکھوں کا علاج کرتے ہوئے ان کی آنکھوں کی بجائے ان کی منہ کے اندر دیکھتا ہے جس ڈانٹیسٹ یقینن آپکے منہ اور آنکھوں دونوں اغزا میں کوئی گڑ بڑ ضرور ہے

مزاح پیدا کرنے کی کوشش کا شکریہ لیکن جو بات حیدریم کی پوسٹ میں ہے ویسا مزہ نہیں آیا پھر بھی لائیک کئے دیتا ہوں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
السلام علیمک
میرا شمار اس فورم کے خاموش ممبران میں ہوتا ہے حاضری قریب قریب روز ہی ہوتی ہے۔ مجھے آپ کی بیشتر باتوں سے اتفاق ہی ہوتا ہے مگر آج آپ سے تھوڑا اختلاف کرنے کئ جسارت کررہا ہوں۔ میں نے ان صاحب کی طرح دو صفحات نہیں پڑھے اس موضوع پر آپ سمیت سب کی باتیں پڑھی ہیں۔
کچھ پوائینٹس ہیں پلیز اس پر راہنمائی فرمائیں۔
1-کچھ ممبران اس فورم پر پہلے بھی لائف ٹائم بین کیے جاچکے ہیں۔ جیسا کہ اس تھریڈ میں بارہا ذکر ہوا۔ تو ان کے لیے صدائے حق کیون نہیں بلند کی گئی؟
تو پھر یہ حق دوستی یہ ہوا میرٹ کہاں گیا؟
2-جب عدیل صاحب نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہہ دیا کہ پچھلے 6 ماہ سے عاطف صاحب کو وارننگز دی جارہی تھیں تو آپ کو نہیں لگتا کہ سخت ایکشن اس طرح کا ہی بنتا تھا۔ جب ایک بندہ سرزنش اور تنبہیہات کے باوجود اپنی اصلاح نا کرے تو پھر آپ کے خیال میں اسطرح چلتے رہنا چاہیے؟
تو اس کو آپ افتخاری انصآف کیوں سمجھتی ہیں۔
3- آپ نے اپنی پوسٹوں میں بارہا کہا کہ یہ عاطف اور عدیل کا آپسی معاملہ ہے اوپنلی معافی نا منگوائی جائے ۔۔۔۔۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایک بندہ کسی کی ماں بہن کھلے عام ایک کرے اور معافی خلوت میں منگوائی جائے؟
یہاں تو بغیر معافی کے ہی سزا ختم ہوگئی۔ اب آپ کے خیال میں انصآف ہوگیا؟
4- آپ سمیت کافی لوگوں نے ایک جواز یہ بھی پیش کیا کہ 'عاطف صاحب ''سینئر ممبر'' ہیں۔ میری راہنمائی فرمائیں کہ جتنا ممبر سئنیر ہوتا چلا جاتا ہے اس کو کتنے خون معاف ہوتے چلے جاتے ہیں؟
قانون سب کے لیے ایک جسیا کیوں نہیں؟
میرے آقا ﷺ نے تو یہ فرما کر بات ہی ختم کردی تھی کہ چوری فاطمہ بنت محمدﷺ بھی کرے گی تو سزا پر عمل درامد ہوگا۔ تو یہاں سئینیر جونیئر کا کیا جواز؟
5- آپ دوستی میں اس حد تک چلی گئیں کہ فورم چھوڑنے کی دھمکیاں تک دے ڈالیں۔ مگر دوستی کا تقاضا یہ بھی ہے کہ دوستوں کو بری باتوں سے روکا جائے اور گالی گلوچ اور دوسروں کی تضحیک آپ کے نزدیک برا فعل ہے تو اپنے دوست کے لیے اپنی ایک بھی پرزور مذمتی پوسٹ آپ نے کیوں نہیں کی؟

میری پوسٹ پر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
مییری اس جسارت کی وجہ آپ کے سرخ کیے گئے الفاظ ہیں۔
جواب حاضر
جس نے عاطف کو بین کیا اسی نے کھولا تو اعترا ض کرنا لاحاصل
بین کچھ مدت کیلئے کیا جاتا ہے ہم لائف ٹائم بین کے خلاف ہیں
گالی کا جواب اگر نہ دیا جاۓ تو کوی پاغل نہیں ہے کہ اکیلا ہی گالیاں دیتا جاۓ اسلئے دونوں فریق قصورار تھے سزا ایک کو ملی تھی
سینئیر ممبر گالی دے تو برا ہے لیکن اگر جونئیر آٹھ کر سینئیر کو گالی دے تو پھر کیا کہیں گے آپ
بس اتنا ہی کافی ہے آپکی بات کا ہر گز برا نہیں منایا جاۓ گا بلکہ جسکو آپ نے لکھا ہے وہ تو بحث کا جواز تلاش کرتی رہتی ہے ابھی آتی ہوگی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

مزاح پیدا کرنے کی کوشش کا شکریہ لیکن جو بات حیدریم کی پوسٹ میں ہے ویسا مزہ نہیں آیا پھر بھی لائیک کئے دیتا ہوں

معذرت چاہتا ہوں لیکن میں مزاحیہ اداکار نہیں اور اپ کے احسان کا بہت بہت شکریہ زندگی بھر یاد رکھونگا کم سے کم کوشیش ضرور کرونگا کہ بھول نہ جاؤں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
السلام علیمک
میرا شمار اس فورم کے خاموش ممبران میں ہوتا ہے حاضری قریب قریب روز ہی ہوتی ہے۔ مجھے آپ کی بیشتر باتوں سے اتفاق ہی ہوتا ہے مگر آج آپ سے تھوڑا اختلاف کرنے کئ جسارت کررہا ہوں۔ میں نے ان صاحب کی طرح دو صفحات نہیں پڑھے اس موضوع پر آپ سمیت سب کی باتیں پڑھی ہیں۔
کچھ پوائینٹس ہیں پلیز اس پر راہنمائی فرمائیں۔
1-کچھ ممبران اس فورم پر پہلے بھی لائف ٹائم بین کیے جاچکے ہیں۔ جیسا کہ اس تھریڈ میں بارہا ذکر ہوا۔ تو ان کے لیے صدائے حق کیون نہیں بلند کی گئی؟
تو پھر یہ حق دوستی یہ ہوا میرٹ کہاں گیا؟
2-جب عدیل صاحب نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہہ دیا کہ پچھلے 6 ماہ سے عاطف صاحب کو وارننگز دی جارہی تھیں تو آپ کو نہیں لگتا کہ سخت ایکشن اس طرح کا ہی بنتا تھا۔ جب ایک بندہ سرزنش اور تنبہیہات کے باوجود اپنی اصلاح نا کرے تو پھر آپ کے خیال میں اسطرح چلتے رہنا چاہیے؟
تو اس کو آپ افتخاری انصآف کیوں سمجھتی ہیں۔
3- آپ نے اپنی پوسٹوں میں بارہا کہا کہ یہ عاطف اور عدیل کا آپسی معاملہ ہے اوپنلی معافی نا منگوائی جائے ۔۔۔۔۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایک بندہ کسی کی ماں بہن کھلے عام ایک کرے اور معافی خلوت میں منگوائی جائے؟
یہاں تو بغیر معافی کے ہی سزا ختم ہوگئی۔ اب آپ کے خیال میں انصآف ہوگیا؟
4- آپ سمیت کافی لوگوں نے ایک جواز یہ بھی پیش کیا کہ 'عاطف صاحب ''سینئر ممبر'' ہیں۔ میری راہنمائی فرمائیں کہ جتنا ممبر سئنیر ہوتا چلا جاتا ہے اس کو کتنے خون معاف ہوتے چلے جاتے ہیں؟
قانون سب کے لیے ایک جسیا کیوں نہیں؟
میرے آقا ﷺ نے تو یہ فرما کر بات ہی ختم کردی تھی کہ چوری فاطمہ بنت محمدﷺ بھی کرے گی تو سزا پر عمل درامد ہوگا۔ تو یہاں سئینیر جونیئر کا کیا جواز؟
5- آپ دوستی میں اس حد تک چلی گئیں کہ فورم چھوڑنے کی دھمکیاں تک دے ڈالیں۔ مگر دوستی کا تقاضا یہ بھی ہے کہ دوستوں کو بری باتوں سے روکا جائے اور گالی گلوچ اور دوسروں کی تضحیک آپ کے نزدیک برا فعل ہے تو اپنے دوست کے لیے اپنی ایک بھی پرزور مذمتی پوسٹ آپ نے کیوں نہیں کی؟

میری پوسٹ پر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
مییری اس جسارت کی وجہ آپ کے سرخ کیے گئے الفاظ ہیں۔

محترم آپ کی سینیارٹی کو دیکھتے ہوئے نہائیت ادب سے کچھ معروضات پیش کرنے کی جسارت چاہتا ہوں، اگرچہ یہ تھریڈ ابھی پڑھ بھی نہیں سکا۔
امید ہے جیسے عدیل اور دیگر ممبران کی زبان پر آپ نے آنکھ بند کرکے یقین کیا ، یہ موقع مجھے بھی عنائیت ہوگا۔

پہلے تو یہ عرض کردوں کہ مستقل پابندی تو دور کی بات ہم اکثر ان ممبران پر سے بین ہٹانے کی سفارش کرتے ہیں جن پر چند دن کا بین لگایا جاتا ہے، سہراب، عامر یو ای ٹئین جن سے سیاسی و نظریاتی اختلاف اپنی شدت پر ہے ان کے لئے بنائے گئے تھریڈ اس بات کے گواہ ہیں۔ اور جب مخالفین کے لئے کوششیں کرتے ہیں تو دوستوں کے لئے کرنے میں کیا مضائقہ؟؟
باقی رہی مجھے ملنے والی چھ ماہ سے مبینہ وارننگز کی بات تو اللہ رسول کے حوالے دینے والے کو اس خبر کی پہلے تصدیق کرنی چاہیے تھی پھر اظہار کرنا چاہیے تھا۔ دوست جانتے ہیں کہ بین ہونے سے پندرہ بیس دن پہلے ہی میں واپس آیا تھا اس سے پہلے تقریبا" ڈھائی ماہ سے کچھ نہیں لکھ رہا تھا کیونکہ اس فورم سے بیزار ہوچکا تھا جہاں احمق اپنی جنت بسائے بیٹھے ہوئے تھے جو ایک طرفہ ٹریفک چلانے کو اپنی کامیابی سمجھتے تھے، جیسے کہ آپ نے فرمایا کہ عاطف کو چھ ماہ سے وارننگز مل رہی تھیں۔ مجھے یقین ہے اس فورم کا کوئی ممبرز یا ماڈ اس کا کوئی ثبوت نہیں دے سکتا کہ کوئی ایسی وارننگ دی گئی تھی۔ میں اپنی اور عدیل کی جو بات جس معاملے میں ہوئی اس اوپن فورم پر کرنا مناسب نہیں سمجھتا لیکن اتنا یقین دلا دوں کہ یہ چھ ماہ والی بات میرے لئے بھی ایسی ہی نئی ہے جیسی اس دن آپ سب نے سُنی۔

اب رہ گئی ماں بہن ایک کرنے والی بات تو آپ کا انصاف کیا کہتا ہے؟؟ کوئی آپ کو ماں بہن کی گالی دے اور جب آپ اسے اسی طرح جواب دیں تو اس بندے کے بجائے آ پکو بین کردیا جائے اور آپکی جوابی پوسٹس دکھا دکھا کر آپکو دریدہ دہن مشہور کیاجائےاور آپ پر ماں بہن کی گالی دینے کا الزام لگادیا جائے تو کیا تاثرات ہونگے آپ کے؟؟

جس طرح آپ نے مقدس شخصیات کو اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کیلئے استعمال کیا مجھے اندازہ ہے کہ آپ دوبارہ ایک اور ایسی ہی من گھڑت دلیل لے کر سامنے آجائیں گے جیسی اس پوسٹ میں دے رہے ہیں ۔
کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت قبول کیجئے۔
 
shahzadi mughal

good analysis
welldone
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یار عاطف آئندہ جوابی گالی بھی نہیں دیں۔ طنزیہ بات کہہ دیں۔ آپ کی طنز میں بھی بہت کاٹ ہے۔ آئندہ جو بھی گالی دے ہم سب مل کر اسے بین کرائنیگے

تمہاری عورت کو کو کوئی ایسی بات کرے تو ؟؟؟

یہ ساءیٹ پر سب بیبیاں بہنیں ہیں ، کوئی شرم کرو

تعصب کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

مردوں کی بات الگ ہوتی ہے

عاطف نے ایسی بات کی ہے تو اس کو بند رہنے دو ، مجھے نہی پتہ تھا

لیکن اس بات کو ایک عورت کے آگے لا کر رکھنے کا کیا مطلب ہے ، کوئی غیرت ہے تمہارے میں ؟؟؟

کیا بات کی ہے میں نے؟؟
مجھے پی ایم کردو، سمجھ نہیں آرہی کہ کس بات کو کوٹ کیا جو بہت ساروں کو بری لگی؟؟
 
Back
Top