Khusri ki statement Gulk han naay sujja di hai jabb statement mai takleef hoti hai to billo ki cheekhain nikalti hainBillo Zardari should refrain from such statements.
بھٹو خاندان پاکستان کو ایک ایسی نحوست بن کر ٹکرا ہے کہ ابھی تک انسے جان نہیں چھوٹ رہی اب یہ ایک نیا سانپ کا بچہ پیدا ہو گیا ہے![]()
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج عوام سوچ رہے ہیں کہ پہلے بنگلہ دیش بنا تھا اب نہ جانے کتنے دیش بنیں گے۔
زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جب ماضی میں ہم نے ون یونٹ پر سمجھوتہ کیا تو ملک ٹوٹا اور بنگلہ دیش بنا۔
انہوں نے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ وفاق تا قیامت پاکستان رہے، مختلف اکائیوں کا ساتھ رہنے کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے جس کی پوری دنیا تائید کرتی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تمام لوگوں کو آزادے اظہارِ رائے کا حق حاصل ہو، جب سب کے لیے برابری کا نظام ہوگا تو ملک مضبوط ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ آج لوگ سوال کر رہے ہیں کہ عوام کے معاشی، جمہوری اور انسانی حقوق خطرے میں ہیں اور وہ پریشان ہیں، جو لوگ ان چیزوں کو سمجھتے ہیں وہ سوچ رہے ہیں کہ پہلے ایک بنگلہ دیش بنا تھا اور پتہ نہیں کتنے دیش بنیں گے۔
چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ جب تک پاکستان کا پارلیمانی جمہوری نظام قائم رہے گا تب تک اس ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
![]()
’پہلے بنگلہ دیش بنا اب نہ جانے کتنے دیش بنیں گے؟‘
عوام کے معاشی و جمہوری حقوق خطرے میں ہیں، جب سب کے لیے برابری کا نظام ہوگا تو ہی ملک مضبوط ہوگا، بلاول بھٹو زرداریwww.dawnnews.tv
Commenting on bilawal zardari is like insulting your own intellect, let him/her talk.![]()

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|