پچھلے پندرہ ماہ سے کرب میں ہوں-گورنرپنجاب
گورنر پنجاب نے عامر غوری سے لندن میں ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ میں پچھلے پندرہ مہینے سے انتہائی کرب میں مبتلا ہوں۔ رات کو سوچتا ہوں تو نیند نہیں آتی ,خواتین ریپ ہورہی ہیں، ہر جگہہ غربت ہے مگر کچھ نہیں ہورہا۔ میں گورنر ہوتے ہوئےخود بے بس ہوں۔ اوورسیز پاکستانی باہر ہوتے ہیں ان کی زمینوں پر صرف قبضہ نہیں ہوجاتا بلکہ انہیں دھمکی دی جاتی ہے کہ ایک ہفتے میں ملک چھوڑ دو ورنہ قتل ہو جاو گے۔
گورنر پنجاب کی ویڈیو کلپ چلائی گئی جس میں انہوں نے یہ الفاظ کہے
اے آر وائی رپوٹ- اکیس ستمبر ڈاکٹر معید پیرزادہ
رات دس بجکے پچپن منٹ
ممکن ہے کہ آئندہ چند دنوں میں گورنر پنجاب کا استعفی' نواز لیگ کو موصول ہوجائے۔
-----------------
میری تمام مخلص ن لیگیوں سے گذارش ہے جو کہ ٹریپ ہوگئے اور ان جھوٹوں کی باتوں میں آگئے کہ فورا" نواز لیگ سے استعفی' دیں اور آئندہ ایسی کسی جماعت کا حصہ بننے سے توبی' کر لیں
دیر کبھی نہیں ہوتی۔ نیا سٹارٹ لیں اور ملک دشمنوں کے خلاف صف آراء ہوجائیں