پنجاب: ڈینگی ادویات ختم

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2287206_89734392.jpg.pagespeed.ic.OCNfE-kGaa.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Apr...7206_89734392.jpg.pagespeed.ic.OCNfE-kGaa.jpg
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ادویات ارادتاً ختم کر وائی گئیں ہیں۔ اگر ڈینگی سے ۱۵ بیس لوگ نہ مرے تو شوبازے کو مچھر مار کے ہیرو بنے کا موقع کیسے ملے گا؟
سمجھا کرو ! اسے سیاست کہتے ہیں۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی تو پٹواری چوہا مار مہم کا تمسخر اڑانے سے فارغ نہیں ہوئے اور آپ انہیں ڈینگی مہم کے دفاع میں باہر نکال رہے ہیں_

:13:​
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Who cares? Sirf Sharif insaan hain baki sab tou Janwaroon se bi gaey guzrey hain, marney dou wasiey bi abaadi pehlee he kaafi zayada hai - Patwari Logics.
 

Navyseals

Banned
اس ملک میں وہ چیز کبھی ختم نہ ہو گی جس میں لوہا یا سٹیل استعمال ہو باقی جو چیز ان کے بغیر ہو اس کی کوئی گارنٹی نہیں چاہے وہ ادویات ہوں یا کچھ اور
 

Back
Top