پنجاب میں پھر سیاسی تبدیلی؟ ق لیگ کے آدھے ایم پی اے شجاعت کے پاس پہنچ گئے

pervaiz-elahai-shujat-punjab-ele.jpg


میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے آدھے یا اس سے بھی زائد ارکان پنجاب اسمبلی چودھری شجاعت حسین کے پاس پہنچ گئے ہیں، انہوں نے چودھری شجاعت کی جانب سے کیے جانے والے تمام فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے جیو نیوز کا دعویٰ ہے کہ چوہدری شجاعت کے ساتھ رابطہ کرنے والے مسلم لیگ ق ارکان نے ان کے ہر فیصلے کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

تاہم وفاقی حکومت کا فوکس فی الحال سیلاب زدگان کی فوری بحالی پر ہے جبکہ حکمران اتحاد میں دوسری ترجیح کے طور پر پنجاب میں آئینی طریقے سے حکومتی تبدیلی کے لیے حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔

حکمران اتحاد سیلاب زدگان کے لیے اقدامات پر وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ نواز شریف کے عالمی برادری سے نتیجہ خیز رابطوں پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی تعریف کی ہے۔

پنجاب حکومت کے خلاف ہونے والی سازش کی خبر خود عمران خان نے بھی دی ہے انہوں نے چشتیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب حکومت کو گرانے کی سازش ہو رہی ہے، ہمارے بندوں کو خریدنے کی کوشش ہو رہی ہے، مسٹر ایکس اور مسٹر وائے بھی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
I always said, these CH brothers are playing only good cop and bad cop, I also mentioned many times here that Pervaiz Elahi and Moonis Elahi will ditch PTI when time comes. Let us see, how they manipulate the situation in coming days and how they keep fooling PTI for their own benefits.
I can't stand the whole family. Let them do their best. Kaptaan can then use it as excuse to finish them in Gujarat
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
عوام تو عمران کے ساتھ ھے توڑ لو جو توڑ سکتے ھو ایک سال ھے ، عوام پھر عمران کو طاقت میں لے آے گی سب بکنے والے پٹ جائیں گے۔
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
pervaiz-elahai-shujat-punjab-ele.jpg


میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے آدھے یا اس سے بھی زائد ارکان پنجاب اسمبلی چودھری شجاعت حسین کے پاس پہنچ گئے ہیں، انہوں نے چودھری شجاعت کی جانب سے کیے جانے والے تمام فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے جیو نیوز کا دعویٰ ہے کہ چوہدری شجاعت کے ساتھ رابطہ کرنے والے مسلم لیگ ق ارکان نے ان کے ہر فیصلے کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

تاہم وفاقی حکومت کا فوکس فی الحال سیلاب زدگان کی فوری بحالی پر ہے جبکہ حکمران اتحاد میں دوسری ترجیح کے طور پر پنجاب میں آئینی طریقے سے حکومتی تبدیلی کے لیے حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔

حکمران اتحاد سیلاب زدگان کے لیے اقدامات پر وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ نواز شریف کے عالمی برادری سے نتیجہ خیز رابطوں پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی تعریف کی ہے۔

پنجاب حکومت کے خلاف ہونے والی سازش کی خبر خود عمران خان نے بھی دی ہے انہوں نے چشتیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب حکومت کو گرانے کی سازش ہو رہی ہے، ہمارے بندوں کو خریدنے کی کوشش ہو رہی ہے، مسٹر ایکس اور مسٹر وائے بھی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
ye Shujaat bhi apni aakhret kharaab ker key marey gaaa......