چوہدری شجاعت حسین

  1. Rana Asim

    پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی چاہےکچھ بھی ہوجائے:چوہدری شجاعت حسین کا بڑا دعویٰ

    مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے اپنی رہائش گاہ پر جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی، اس موقع پر مولانا عبدالغفور حیدری نے چوہدری شجاعت حسین کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    پنجاب اسمبلی:زرداری ،شہباز سےملاقات کےبعد ٹاسک لےکر شجاعت کےپاس پہنچ گئے

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد وفاق میں حکمران اتحاد متحرک ہوگیا ہے، آج وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری، چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی،جس کے بعد آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی۔...
  3. Rana Asim

    آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

    سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق آصف علی زرداری نے تجویز دی ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنایا جا سکتا ہے۔ ملاقات میں آصف علی زرداری نے چوہدری...
  4. Rana Asim

    پنجاب میں پھر سیاسی تبدیلی؟ ق لیگ کے آدھے ایم پی اے شجاعت کے پاس پہنچ گئے

    میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے آدھے یا اس سے بھی زائد ارکان پنجاب اسمبلی چودھری شجاعت حسین کے پاس پہنچ گئے ہیں، انہوں نے چودھری شجاعت کی جانب سے کیے جانے والے تمام فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کا دعویٰ ہے کہ چوہدری شجاعت کے ساتھ رابطہ...
  5. Rana Asim

    وزیراعلیٰ بننے کے بعد حمزہ شہباز کا زرداری،شجاعت کا شکریہ

    حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کے الیکشن میں کامیابی کے بعد ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ’اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا‘۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کا بھی...
  6. Rana Asim

    ہمارے فیصلے میں ایسا کچھ نہیں جو ڈپٹی اسپیکر نے کہا : چیف جسٹس

    مسلم لیگ ق کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک دم بازی پلٹ دی، پرویز الہیٰ کی حمایت کی یقین دہانی کراتے کراتے آخر میں دغا دے گئے، اس حوالے سے دنیا نیوز کے پروگرام میں میزبان کامران خان نے کامران شاہد سے گفتگو کی۔...
  7. S

    زرداری کی طویل ملاقات ناکام، چوہدری شجاعت پرویز الہیٰ کی حمایت پر قائم

    زرداری ایک بار پھر چوہدری شجاعت کو رام کرنے میں ناکام پنجاب میں وزرات اعلیٰ کی دوڑ، سابق صدر آصف علی زرداری نے کوششیں مزید تیز کردیں، لیکن ایک بار پھر آصف زرداری ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو رام کرنے میں ناکام ہوگیے۔ چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے...
  8. S

    خاندان اور پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،حمایت سے فیصلے ہوئے : چوہدری شجاعت

    مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے خاندان میں اختلافات کی خبروں کی تردید کردی، اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ تمام سیاسی فیصلے ان کی مشاورت سے ہوئے ہیں۔ چوہدری شجاعت نے مزید کہاکہ تمام فیصلوں کو ان کی مکمل حمایت حاصل ہے، خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں،، اس لیے جو افواہیں چل رہی ہیں اور...
  9. S

    چوہدری شجاعت حسین کی جلسے منسوخ کرنے کی اپیل، حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

    حکومت کا مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے جلسے منسوخ کرنے کی اپیل پر ردِعمل سامنے آ گیا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت صاحب رائے شخصیت ہیں ہمارا اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے سربراہ کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار...