پنجاب اسمبلی احتجاج،جرمانہ جمع نہ کرانے والےاپوزیشن ارکان کی گرفتاری زیرغور

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1941479598006600099
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 10 اپوزیشن ارکان پر جرمانہ عائد کرنے کا معاملہ

اپوزیشن ارکان کے جرمانہ جمع نہ کرانے پر اسپیکر آفس کا مزید کارروائی کا فیصلہ ,

اپوزیشن کے 10 ارکان کی تنخواہوں سے جرمانے کی رقم لینے پر بھی غور شروع, آئینی طور پر مقدمہ،گرفتاری سمیت دیگر آپشنز زیر غور ،

اسمبلی ڈیسکوں پر چڑھ کر مائیک توڑنے والے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا

10اپوزیشن ارکان کو 2 لاکھ 3 ہزار 550 روپے فی کس ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا

لاہور،7روز میں ادائیگی نہ کرنے پر آرڈیننس 1962 کے تحت کارروائی کا حکم دیا گیا، متن

https://twitter.com/x/status/1941493143146230079
 
Last edited:

Back
Top