پرمنٹ بین آن ضیاء

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

لیجیے اب تو اوپر والے کومنٹ میں مولبی جی نے آپ کو با حیا کہ دیا ہےاور ساتھ میں وضاحت بھی دے دی ہے
مرے خیال میں بات کو یہاں ہی روک دینا چائیے ،پھر کہوں گا یہ سوشل میڈیا ہے اسکو سیریس مت لیں باقی آپ کی مرضی،اب اگر کچھ لوگ آپ کے جذبات کو دوستی کے نام پر ،مر مٹنے کے نام پر ،آپ عظیم ترین خاتون کے نام پر ابھارنا چاہتے ہیں اور اپ انجانے میں انکی لاٹھی بننا چاہتی ہیں تو آپ کی مرضی ،ورنہ بات یہاں ختم کریں
مولبی تم بھی بات سہی کیا کرو اور اسی دن معذرت کر لیتے تو تمہارا کیا جاتا ،غلط کہا یا نہیں معذرت کرنے سے انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا

مہمان جی میرا یہ ماننا ہے کہ کوئی گھٹیا سے گھٹیا عورت یہ بات پسند نہیں کرتی ہے کہ کسی عورت کی عزت لوٹی جائے، اگر یہ اسکی مذمت کردیتی ہے تو میں اس کو عورت مان لوں گا۔
 
Mehmaan

Banned
میں تو وہاں لائیک نہیں دیتی جہاں لوگوں نے شریفوں کو گنجا لکھا ہوتا ہے ...کیونکہ یہ میرے حساب میں نا مناسب الفاظ ہیں ..باقی رہی عاطف کی بات ..جس طرح آپ آزاد ہیں کچھ بھی لکھنے یں وہ بھی ہیں ..یہاں سب ہی سب کچھ لکھتے رہے ہیں ..میں صرف اپنے لکھے کی جواب دہ ہوں

جی یہی بات ..اب یہی اصول اپنے پر بھی لاگو کریں جس طرح آپ پابند نہیں ہیں اسی طرح کوئی دوسرا بھی پابند نہیں،آپ عزت کرتی ہیں اچھی بات ہے لیکن دوسرے کو آپ پابند نہیں کر سکتی،اس کو سمجھنے کی کوشش کریں یہ سوشل میڈیا ہے
کسی کے کچھ کہنے سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے تو پھر اتنی پریشانی کیوں ؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

مولبی ،تمہاری بات پر اتنا کہوں گا
اگر انہوں نے یا جس کسی نے بھی اس پوسٹ کو پسند کیا ،داد تحسین دی اسکی مذمت ہے عورت کوئی بھی ہو لبرل یا انتہاپسند احترام کرنا چاہیے
لیکن پتا بات کیا ہے میں خود سوشل میڈیا پر کسی کی عزت نہیں کرتا ،نہ میں عزت کرنے اور یہاں عزت کروانے آیا ہوں،جیسا منہ ویسی ہی چپیڑ،سوشل میڈیا میں میرا اصول ہے

اگر یہ عورت ہو یا نہ ہو، ہر ایک باعث احترام ہے- قادری عورتوں کے ساتھ زنا کرنے کی بات پر یہ لبرلز کیوں خاموش ہیں، ان کو بھی عورتوں کا ادب سکھا دو۔
 
Mehmaan

Banned

مہمان جی میرا یہ ماننا ہے کہ کوئی گھٹیا سے گھٹیا عورت یہ بات پسند نہیں کرتی ہے کہ کسی عورت کی عزت لوٹی جائے، اگر یہ اسکی مذمت کردیتی ہے تو میں اس کو عورت مان لوں گا۔

مولبی یار ....حوصلہ کر
پہلے تم اپنے کردہ ناکردہ بات کی معذرت کر لو پھر میں ان سے گزارش کروں گا کہ وہ تمام عورتوں کے ساتھ زیادتی کی مذمت کر دیں,لیکن پہلے تم
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی یہی بات ..اب یہی اصول اپنے پر بھی لاگو کریں جس طرح آپ پابند نہیں ہیں اسی طرح کوئی دوسرا بھی پابند نہیں،آپ عزت کرتی ہیں اچھی بات ہے لیکن دوسرے کو آپ پابند نہیں کر سکتی،اس کو سمجھنے کی کوشش کریں یہ سوشل میڈیا ہے
کسی کے کچھ کہنے سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے تو پھر اتنی پریشانی کیوں ؟

میں نے کب کہا ہے کہ میری عزت کریں ..میرے خلاف لکھا ہے تو احتجاج کا حق رکھتی ہوں ....

یہ سوشل میڈیا ہے ..انہوں نے اوپنلی لکھا ہے ..اور بہت غلط لکھا ہے ..اسی لئے اوپنلی ان کی معذرت چاہئے یا جو اڈمن سے درخواست کی ہے اس کا جواب چاہئے
 
Mehmaan

Banned

اگر یہ عورت ہو یا نہ ہو، ہر ایک باعث احترام ہے- قادری عورتوں کے ساتھ زنا کرنے کی بات پر یہ لبرلز کیوں خاموش ہیں، ان کو بھی عورتوں کا ادب سکھا دو۔

ادب ..جانے دے یار ،کمپیوٹر کے پیچھے بیٹھ کر کون سا ادب ہوتا ہے
مولبی میں خود لبرل ہوں بلکہ حد سے زیادہ لبرل ہوں
تم بھی پنگے کم لیا کرو
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل پہلے توں کہتا تھا کے توں ان کو مخاطب نہیں میں چاہوں تو تیرے ان قوٹ کو ادھر دے سکتا تھا پر مجھے معلوم ہے کے کچھ ہونے والا نہیں ہے

جب تجھے معلوم ہے کہ تیری بات مین جان نہیں ہے تو پھر اتنا بلبلاتا کیوں ہے، لومڑی کی طرح عورتوں کے سہارے جیتا ہے۔ کب تک تو ان عورتوں کو لاٹھی بنائے رکھے گا، کل یہ دانا ہوگئیں تو پھر تیرا کیا ہوگا کالیا؟
 
Mehmaan

Banned
میں نے کب کہا ہے کہ میری عزت کریں ..میرے خلاف لکھا ہے تو احتجاج کا حق رکھتی ہوں ....

یہ سوشل میڈیا ہے ..انہوں نے اوپنلی لکھا ہے ..اور بہت غلط لکھا ہے ..اسی لئے اوپنلی ان کی معذرت چاہئے یا جو اڈمن سے درخواست کی ہے اس کا جواب چاہئے

اگر یہ عورت ہو یا نہ ہو، ہر ایک باعث احترام ہے- قادری عورتوں کے ساتھ زنا کرنے کی بات پر یہ لبرلز کیوں خاموش ہیں، ان کو بھی عورتوں کا ادب سکھا دو۔

دیکھیے میں آپ دونو
ں کے درمیان اس چپقلش کو ختم کرنا چاہتا ہوں،تاون کر دیں تاکہ مثبت نتیجہ نکلے
دوسری بات یہ آپ دونو
ں اپنے خیالات میں نرمی لاین،نا تو تمام مولوی برے ہیں اور نا ہی سارے لبرل اچھے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کب کہا ہے کہ میری عزت کریں ..میرے خلاف لکھا ہے تو احتجاج کا حق رکھتی ہوں ....

یہ سوشل میڈیا ہے ..انہوں نے اوپنلی لکھا ہے ..اور بہت غلط لکھا ہے ..اسی لئے اوپنلی ان کی معذرت چاہئے یا جو اڈمن سے درخواست کی ہے اس کا جواب چاہئے

عورت اور حیا والی تھریڈ کا آپ سے تعلق نہیں ہے، اس میں لفظ نادان اسم نکرہ کے طور پر استعمال ہوا ہے، اردو میں لفظ نادان اسم صفت کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ کیا آپ چاہتی میں لفظ نادان استعمال کرنا چھوڑ دوں، اور ایسی ڈکشنری خرید لوں جس لفظ نادان نہ ہوتا ہو۔
اچھے بچوں کی طرح جاکر اب سو جاؤ، میرا بھی اسائنمنٹ پینڈنگ میں پڑا ہے۔
 
مولبی معذرت کرنے میں کیا پرابلم ہے ؟یہ بتا دو
سلجھانا بہتر ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھیے میں آپ دونو
ں کے درمیان اس چپقلش کو ختم کرنا چاہتا ہوں،تاون کر دیں تاکہ مثبت نتیجہ نکلے
دوسری بات یہ آپ دونو
ں اپنے خیالات میں نرمی لاین،نا تو تمام مولوی برے ہیں اور نا ہی سارے لبرل اچھے

ایسے کم لوگ ہوتے ہیں جو صلاح و صفائی کرواتے ہیں، زیادہ تر تو جلتی پر تیل ڈالنے کو تیار بیٹھے ہیں، میں آپ کے جذبے کو سراہتا ہوں، لڑائی لڑائی معاف کرو کتے کی ۔۔۔۔ صاف کرو
 
umer

Minister (2k+ posts)
Wah yaar. Kia sair hasil guftugu ho rahi hai. Jis forum pau perfect stranger jessy log hon wahan baki ko bhi honay do. Ya you across the board safari karo.
 
khan_sultan

Banned

جب تجھے معلوم ہے کہ تیری بات مین جان نہیں ہے تو پھر اتنا بلبلاتا کیوں ہے، لومڑی کی طرح عورتوں کے سہارے جیتا ہے۔ کب تک تو ان عورتوں کو لاٹھی بنائے رکھے گا، کل یہ دانا ہوگئیں تو پھر تیرا کیا ہوگا کالیا؟
کوئی ایسا تھریڈ دکھا جدھر تیری بولتی بند نہ کی ہو ؟ یاد ہے نہ وہ تھریڈ جدھر کچھ سوال کرنے تھے پر توں بھاگ لیا تھا اسلاف کی سنت پر عمل کرتے ہوے یعنی کے ملا برقے والی سرکار کی طرح
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

مولبی معذرت کرنے میں کیا پرابلم ہے ؟یہ بتا دو
سلجھانا بہتر ہے

یہ میرے وہ الفاظ پیش کردے جن سے ثابت ہوتا ہو میں نے ان پر زنا کرنے کا الزام لگایا تھا، میں نہ صرف معافی مانگ لوں گا، بلکہ ان کی دلجوئی کے لئے پھولوں کا گلدستہ پیش کروں گا، اور اگر یہ کہیں گی تو میں اس فورم پر لکھنا بھی بند کردوں گا۔
 
Mehmaan

Banned

ایسے کم لوگ ہوتے ہیں جو صلاح و صفائی کرواتے ہیں، زیادہ تر تو جلتی پر تیل ڈالنے کو تیار بیٹھے ہیں، میں آپ کے جذبے کو سراہتا ہوں، لڑائی لڑائی معاف کرو کتے کی ۔۔۔۔ صاف کرو

مولبی نا کر یار ...آج موڈ نہیں کسی قسم کی تلخی کا
مینے تو گزارش کی ہے اور صلحا صفائی کروانا تو احادیث میں ہے
انکے بارے بھی یہی کہو گے ؟
 
Mehmaan

Banned

یہ میرے وہ الفاظ پیش کردے جن سے ثابت ہوتا ہو میں نے ان پر زنا کرنے کا الزام لگایا تھا، میں نہ صرف معافی مانگ لوں گا، بلکہ ان کی دلجوئی کے لئے پھولوں کا گلدستہ پیش کروں گا، اور اگر یہ کہیں گی تو میں اس فورم پر لکھنا بھی بند کردوں گا۔

نا تم پیش کرو نا وہ پیش کرتی ہیں
بات ختم کرنے کی کوشش کرو ،تم معذرت کرو تو امید ہے وہ تمام عورتوں بشمول قادری کی عورتوں سے زیادتی کی نفی کر دیں گی اور تم لکھو کوئی فرق نہیں پڑے گے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی ایسا تھریڈ دکھا جدھر تیری بولتی بند نہ کی ہو ؟ یاد ہے نہ وہ تھریڈ جدھر کچھ سوال کرنے تھے پر توں بھاگ لیا تھا اسلاف کی سنت پر عمل کرتے ہوے یعنی کے ملا برقے والی سرکار کی طرح

دو لائن تجھ سےلکھی نہیں جاتی ہیں، لمبی لمبی کاپی پیسٹ مارتا رہتا ہے، اور پھر خود ہی بغلیں بجانے لگتا ہے۔۔۔ میں جیت گیا ہاہا میں جیت گیا۔ ڈل انیڈ ڈفر
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

نا تم پیش کرو نا وہ پیش کرتی ہیں
بات ختم کرنے کی کوشش کرو ،تم معذرت کرو تو امید ہے وہ تمام عورتوں بشمول قادری کی عورتوں سے زیادتی کی نفی کر دیں گی اور تم لکھو کوئی فرق نہیں پڑے گے

بہتر تو یہ ہوتا کہ وہ پہلے الزام ثابت کر دیتی، پھر بھی میرے کسی لفظ سے ان کی توہین ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں، وہ اپنے دل کو صاف کرلیں، یہ خیال رہے کہ میں الفاظ اس گمان سے کہہ رہا ہوں کہ وہ حقیقتا ایک عورت ہیں، اور ان کو دوسری عورت کی عزت بھی عزیز ہے، ممتاز قادری کی عوروتوں کے ساتھ زنا کرنے کی بات پر یہ عاطف کی مذمت کریں گی۔
 
khan_sultan

Banned

دو لائن تجھ سےلکھی نہیں جاتی ہیں، لمبی لمبی کاپی پیسٹ مارتا رہتا ہے، اور پھر خود ہی بغلیں بجانے لگتا ہے۔۔۔ میں جیت گیا ہاہا میں جیت گیا۔ ڈل انیڈ ڈفر

اچھا مولوی توں ذرا اس تھریڈ پر آ جا اور مجھے ٹیگ کر کے توں تیار ہے میرے سوالوں کے جواب کے لیے ہمت کر ملوانے کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو جانتا ہوں نہ کے کس جگہ کیا پیسٹ کرنا ہے تیری طرح جاہل نہیں ہوں جو کے نہ کوئی دلیل رکھتا ہے اور نہ کوئی حوالہ اور مزے کی بات ہے ان حوالوں سے سب کتابیں ضعیف بھی تم لوگوں نے بنا دیں
[hilar]
 
Mehmaan

Banned

بہتر تو یہ ہوتا کہ وہ پہلے الزام ثابت کر دیتی، پھر بھی میرے کسی لفظ سے ان کی توہین ہوئی ہے تو
معافی چاہتا ہوں، وہ اپنے دل کو صاف کرلیں، یہ خیال رہے کہ میں الفاظ اس گمان سے کہہ رہا ہوں کہ وہ حقیقتا ایک عورت ہیں، اور ان کو دوسری عورت کی عزت بھی عزیز ہے، ممتاز قادری کی عوروتوں کے ساتھ زنا کرنے کی بات پر یہ عاطف کی مذمت کریں گی۔

بہت شکریہ ....سب عورتوں کے ساتھ زیادتی کی مذمت ہونی چاہیے
اصول سب پرایک ہی لاگو ہو گا
 
Back
Top