پرمنٹ بین آن ضیاء

khan_sultan

Banned

پھر وہی لومڑی والی حرکت، یہ کیا عورت کی آڑ لیتے ہوئے شرم آنی چاہئے تم کو، اپنی جلن مٹانے کے لئے کسی باحیا خاتوں کو جوش دلانا۔

میں اور عورتوں کی آڑ لوں ؟ جاہل مولوی تجھے تو کی بار جب ٹھنے ایک نعرہ بلند کیا تھا کے دلیل سے بات کرو کچھ سوال اس پر پوچھنے کی بات کی تھی پر توں اسلاف کی طرح فراری ثابت ہوا تو میں کس طرح کسی کی اور وہ بھی ایک خاتون کی آڑ لوں ؟
تیرے جیسوں ٹٹوں کو تو میں اے روز ان کے کچرا خانے بھیج کر آرام کرتا ہوں توں ہیہی بے شرم ڈھیٹ کس طرح ایک خاتون کے ساتھ ذاتیات پر آ گیا ہے توں زنخا ہے
اس لائن کو جو ہائی لائٹ کیا ہے اس کے باوجود بھی لوگ اس کو اسلام کا ترجمان سمجھے تو پھر افسوس ہی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

حمایت کوئی نہیں کر رہا
اور آپ کیوں عزت احترام کرتی ہیں ؟یعنی چونکے آپ کرتی ہیں تو دوسرے کو آپ کیسے پابند کر سکتی ہیں کہ وہ بھی بدلے میں آپ کا عزت احترام کرے ؟
سنیے .آپ اس لئے کرتی ہیں کیوں کے آپ ڈرتی ہیں،آپ کو بچپن سے سکھا دیا گیا ہے کوئی کچھ بھی کہے عزت احترام سے دل جیتو ،احترام انسانیت دنیا کا سب سے عظیم ہتھیار ہے ،جی نہیں ،ایسا بلکل نہیں ہے ،عزیزہ یہ چیز سوشل میڈیا پر نہیں ملتی ،دل سخت کیجیے اور جواب دیجیے

درست ...مجھے بچپن سے ہی سکھایا گیا ہے کہ کسی سے بھی کسی بھی حال میں بد تمیزی نہیں کرنی ..رہی سہی کسر میرے مذھب نے پوری کی ہے ..حسن اخلاق پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے ..میں لوگوں کو نہیں اپنے الله کو جواب دہ ہوں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

انکو دونو سائیڈ پر کھیلنے کی عادت ہے
مولبی جی،ٹینشن نا لیں مسائل حل کر لیں چلیں بات کرتے ہیں

مہمان جی ہم بھی وکٹ کے چاروں طرف کھیلنا جانتے ہیں، یہ لبرلز جتھا بنا کر آتے ہیں اور میں اکیلا ہی کافی ہوں ان سے نمٹنے کے لئے۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آئی ڈی میری پہچان ہے ..یہ میں ہی ہوں لیکن دوسرے نام سے ..اور جو ہوں ..جیسی ہوں وہ ہی اس فورم پر نظر آتی ہوں ..ہم یہاں لوگوں کو ان کی تحریوں سے ہی تو پہچانتے ہیں

No thats not true. The things you and me write here are like the shadow of ourselves and thats all it can be. I understand that the ego is still there playing its machinations behind the scenes but without the environment in which we live and breathe we are just ID's. These ID's may contain our signatures but they are not us.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
درست ...مجھے بچپن سے ہی سکھایا گیا ہے کہ کسی سے بھی کسی بھی حال میں بد تمیزی نہیں کرنی ..رہی سہی کسر میرے مذھب نے پوری کی ہے ..حسن اخلاق پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے ..میں لوگوں کو نہیں اپنے الله کو جواب دہ ہوں

اس وقت آپ کا حسن اخلاق کہاں چلا گیا تھا، جب عاطف نے کہا تھا کہ میں قادری ممتاز کی عورتوں سے زنا کرنا چاہتا ہوں، اور اس کے ساتھ یگانگت کرتی رہیں، کوئی عورت کسی عورت کے متعلق اس طرح کے گھٹیا الفاظ برداشت نہیں کرتی ہے، مجھے تب سے شک ہے کہ آپ عورت ہیں بھی یا نہیں؟
 
Mehmaan

Banned

اگر آپ نے کمنٹس غور سے پڑھے ہوتے تو کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوتیں، میں باحیا خواتین کی بہت عزت کرتا ہوں، مگر کیا کہہ سکتا ہوں کچھ لوگ آپ کو ابھار کر، اپنے مقاصد کے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ آپ الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کرتی ہیں، پھر بھی اگر چوک ہوجائے تو بھگتنا تو پڑتا ہے۔ اسی طرح انسان سیکھتا ہے۔

درست ...مجھے بچپن سے ہی سکھایا گیا ہے کہ کسی سے بھی کسی بھی حال میں بد تمیزی نہیں کرنی ..رہی سہی کسر میرے مذھب نے پوری کی ہے ..حسن اخلاق پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے ..میں لوگوں کو نہیں اپنے الله کو جواب دہ ہوں

اس وقت آپ کا حسن اخلاق کہاں چلا گیا تھا، جب عاطف نے کہا تھا کہ میں قادری ممتاز کی عورتوں سے زنا کرنا چاہتا ہوں، اور اس کے ساتھ یگانگت کرتی رہیں، کوئی عورت کسی عورت کے متعلق اس طرح کے گھٹیا الفاظ برداشت نہیں کرتی ہے، مجھے تب سے شک ہے کہ آپ عورت ہیں بھی یا نہیں؟

لیجیے اب تو اوپر والے کومنٹ میں مولبی جی نے آپ کو با حیا کہ دیا ہےاور ساتھ میں وضاحت بھی دے دی ہے
مرے خیال میں بات کو یہاں ہی روک دینا چائیے ،پھر کہوں گا یہ سوشل میڈیا ہے اسکو سیریس مت لیں باقی آپ کی مرضی،اب اگر کچھ لوگ آپ کے جذبات کو دوستی کے نام پر ،مر مٹنے کے نام پر ،آپ عظیم ترین خاتون کے نام پر ابھارنا چاہتے ہیں اور اپ انجانے میں انکی لاٹھی بننا چاہتی ہیں تو آپ کی مرضی ،ورنہ بات یہاں ختم کریں
مولبی تم بھی بات سہی کیا کرو اور اسی دن معذرت کر لیتے تو تمہارا کیا جاتا ،غلط کہا یا نہیں معذرت کرنے سے انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
No thats not true. The things you and me write here are like the shadow of ourselves and thats all it can be. I understand that the ego is still there playing its machinations behind the scenes but without the environment in which we live and breathe we are just ID's. These ID's may contain our signatures but they are not us.
this is US ...may be not true for you ..but for me its true
 
Mehmaan

Banned

اس وقت آپ کا حسن اخلاق کہاں چلا گیا تھا، جب عاطف نے کہا تھا کہ میں قادری ممتاز کی عورتوں سے زنا کرنا چاہتا ہوں، اور اس کے ساتھ یگانگت کرتی رہیں، کوئی عورت کسی عورت کے متعلق اس طرح کے گھٹیا الفاظ برداشت نہیں کرتی ہے، مجھے تب سے شک ہے کہ آپ عورت ہیں بھی یا نہیں؟

مولبی جب کسی نے کہ دیا وہ عورت ہے تو اتنا کافی ہوتا ہے اب یہاں فوٹو دیکھنے سے تو بندا رہا اور نہ ہی کوئی بھجے گا ،صبران جمیلن
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
میں اور عورتوں کی آڑ لوں ؟ جاہل مولوی تجھے تو کی بار جب ٹھنے ایک نعرہ بلند کیا تھا کے دلیل سے بات کرو کچھ سوال اس پر پوچھنے کی بات کی تھی پر توں اسلاف کی طرح فراری ثابت ہوا تو میں کس طرح کسی کی اور وہ بھی ایک خاتون کی آڑ لوں ؟
تیرے جیسوں ٹٹوں کو تو میں اے روز ان کے کچرا خانے بھیج کر آرام کرتا ہوں توں ہیہی بے شرم ڈھیٹ کس طرح ایک خاتون کے ساتھ ذاتیات پر آ گیا ہے توں زنخا ہے
اس لائن کو جو ہائی لائٹ کیا ہے اس کے باوجود بھی لوگ اس کو اسلام کا ترجمان سمجھے تو پھر افسوس ہی ہے

محترم اگر آپ میں ذرا بھی عقل ہوتی،۔۔۔ تو تھریڈ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس سے نادان صاحبہ کی شان میں گستاخی ہوتی ہو، میں نے تھریڈ میں لفظ نادان اسم نکرہ کے طور پر استعمال کیا ہے کسی کے اسم ذاتی کے طور پر نہیں۔ ۔ ۔ ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

لیجیے اب تو اوپر والے کومنٹ میں مولبی جی نے آپ کو با حیا کہ دیا ہےاور ساتھ میں وضاحت بھی دے دی ہے
مرے خیال میں بات کو یہاں ہی روک دینا چائیے ،پھر کہوں گا یہ سوشل میڈیا ہے اسکو سیریس مت لیں باقی آپ کی مرضی،اب اگر کچھ لوگ آپ کے جذبات کو دوستی کے نام پر ،مر مٹنے کے نام پر ،آپ عظیم ترین خاتون کے نام پر ابھارنا چاہتے ہیں اور اپ انجانے میں انکی لاٹھی بننا چاہتی ہیں تو آپ کی مرضی ،ورنہ بات یہاں ختم کریں
مولبی تم بھی بات سہی کیا کرو اور اسی دن معذرت کر لیتے تو تمہارا کیا جاتا ،غلط کہا یا نہیں معذرت کرنے سے انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا

واہ مہمان جی ..وہ ابھی بھی بٹوین دی لائن مسلسل کیا کہہ رہے ہیں .وہ آپ سمجھ نہیں رہے یا سمجھنا نہیں چاہتے .
میں نے یہاں بہت اچھے دوست پائے ہیں ....اور اگر کوئی میری حمایت میں یہاں بول بھی رہا ہے تو یاد رکھے وہ محض میری حمایت نہیں بلکہ اصولی بات ہے
 
khan_sultan

Banned

محترم اگر آپ میں ذرا بھی عقل ہوتی،۔۔۔ تو تھریڈ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس سے نادان صاحبہ کی شان میں گستاخی ہوتی ہو، میں نے تھریڈ میں لفظ نادان اسم نکرہ کے طور پر استعمال کیا ہے کسی کے اسم ذاتی کے طور پر نہیں۔ ۔ ۔ ۔

توں کتنا مکار ہے اس کا اندازہ شائد تم کو بھی نہیں تھا پہلے تم انتہائی گرے ہوے شخص بھی کہنا توہین ہے تم کو
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

مولبی جب کسی نے کہ دیا وہ عورت ہے تو اتنا کافی ہوتا ہے اب یہاں فوٹو دیکھنے سے تو بندا رہا اور نہ ہی کوئی بھجے گا ،صبران جمیلن

پھر عورتوں پر لگائے جانے والے ان گھٹیا الفاظ کی اس نے مذمت کیوں نہیں کی تھی؟ یہ ہماری مشرقی اقدار ہیں، تمہاری ماں کی اگر کسی عورت سے لڑائی ہو جائے، اور تم یہ کہو کہ میں اس عورت سے زنا کروں لگا اسکی عزت لوٹوں گا، تو تمہاری ماں تمہارا منہ توڑ دے گی۔ یہ کیسی عورت ہے اس کے سامنے عاطف نے ممتاز قادری عورتون سے زنا کرنے کی بات کی اور یہ چپ رہی۔ تف

Mehmaan

Banned
واہ مہمان جی ..وہ ابھی بھی بٹوین دی لائن مسلسل کیا کہہ رہے ہیں .وہ آپ سمجھ نہیں رہے یا سمجھنا نہیں چاہتے .
میں نے یہاں بہت اچھے دوست پائے ہیں ....اور اگر کوئی میری حمایت میں یہاں بول بھی رہا ہے تو یاد رکھے وہ محض میری حمایت نہیں بلکہ اصولی بات ہے

جی ٹھیک ہے پھر تو ..کچھ کہنے کو رہا ہی نہیں سوشل میڈیا کے عظیم تر اصولوں کے آگے تو حقیقی زندگی کا پنپنا بھی مشکل ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
توں کتنا مکار ہے اس کا اندازہ شائد تم کو بھی نہیں تھا پہلے تم انتہائی گرے ہوے شخص بھی کہنا توہین ہے تم کو

اب میں تم کو گرامر سکھانے سے رہا، اب جاؤ بل میں گھس جاؤ، پھر موقعہ دیکھ کر باہر آجانا۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
سوری ندامت کا اظہار ہوتا ہے ..غلطی انسان سے ہو جاتی ہے ..ان سے ہو گئی ..لیکن ان کا اڑے رہنا ثابت کرتا ہیں کہ یہ اپنی غلطی کو غلطی ہی نہیں سمجھتے ..
.مجھے تو ان کے کچھ بھی کہنے سے فرق نہیں پڑتا ..میں ایک مضبوط شخصیت کی حامل ہوں اور ایک ایسے گھر میں پرورش پائی ہے جہاں کوئی بھی نا مناسب لفظ بولنے پر سر زنش ہو جاتی ہے ..
یہ صاحب ببظاہر اسلامی بنتے ہیں ان کو بتانا مقصود تھا کہ تہمت کی سزا قرآن میں کیا ہے ..قرآن پڑھنے نہیں ..پڑھ لیں تو سمجھتے نہیں ..الله سے دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ ہم سب کو قرآن سمجھنے کی توفیق دے .

میں آپ پر کوئی تہمت نہی لگائی ہے، آپ بات کو غلط رنگ دے رہی ہیں۔ عاطف نے کھلم کھلا زنا کرنے کی بات کی تھی جس کی آپ نے مذمت نہیں کی تھی۔
 
khan_sultan

Banned

اب میں تم کو گرامر سکھانے سے رہا، اب جاؤ بل میں گھس جاؤ، پھر موقعہ دیکھ کر باہر آجانا۔
جاہل پہلے توں کہتا تھا کے توں ان کو مخاطب نہیں میں چاہوں تو تیرے ان قوٹ کو ادھر دے سکتا تھا پر مجھے معلوم ہے کے کچھ ہونے والا نہیں ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
واہ مہمان جی ..وہ ابھی بھی بٹوین دی لائن مسلسل کیا کہہ رہے ہیں .وہ آپ سمجھ نہیں رہے یا سمجھنا نہیں چاہتے .
میں نے یہاں بہت اچھے دوست پائے ہیں ....اور اگر کوئی میری حمایت میں یہاں بول بھی رہا ہے تو یاد رکھے وہ محض میری حمایت نہیں بلکہ اصولی بات ہے

یہ دیسی لبرلز آپ کی حمایت میں تو کیا ہاں میرے بغض میں بول رہے ہیں، آپ تنا تو کر سکتی ہو، ممتاز قادری کی عورتوں کے ساتھ زنا کرنے والی بات کی مذمت تو کردو۔

Mehmaan

Banned

پھر عورتوں پر لگائے جانے والے ان گھٹیا الفاظ کی اس نے مذمت کیوں نہیں کی تھی؟ یہ ہماری مشرقی اقدار ہیں، تمہاری ماں کی اگر کسی عورت سے لڑائی ہو جائے، اور تم یہ کہو کہ میں اس عورت سے زنا کروں لگا اسکی عزت لوٹوں گا، تو تمہاری ماں تمہارا منہ توڑ دے گی۔ یہ کیسی عورت ہے اس کے سامنے عاطف نے ممتاز قادری عورتون سے زنا کرنے کی بات کی اور یہ چپ رہی۔ تف

مولبی ،تمہاری بات پر اتنا کہوں گا
اگر انہوں نے یا جس کسی نے بھی اس پوسٹ کو پسند کیا ،داد تحسین دی اسکی مذمت ہے عورت کوئی بھی ہو لبرل یا انتہاپسند احترام کرنا چاہیے
لیکن پتا بات کیا ہے میں خود سوشل میڈیا پر کسی کی عزت نہیں کرتا ،نہ میں عزت کرنے اور یہاں عزت کروانے آیا ہوں،جیسا منہ ویسی ہی چپیڑ،سوشل میڈیا میں میرا اصول ہے
 
میں تو وہاں لائیک نہیں دیتی جہاں لوگوں نے شریفوں کو گنجا لکھا ہوتا ہے ...کیونکہ یہ میرے حساب میں نا مناسب الفاظ ہیں ..باقی رہی عاطف کی بات ..جس طرح آپ آزاد ہیں کچھ بھی لکھنے یں وہ بھی ہیں ..یہاں سب ہی سب کچھ لکھتے رہے ہیں ..میں صرف اپنے لکھے کی جواب دہ ہوں
 
Back
Top