Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری اس پوسٹ سے ظاہر ہورہا ہے کہ نادان ٹھیک کہہ رہی ہے تم نے یہ گھٹیا حرکت کی ہے ، مجھے ایسا کہتے ہوے بہت افسوس ہے کہ ہمارے ہاں جہالت کے کلچرکی وجہ سے عورتوں کی عزت و احترام کو اہمیت نہیں دی جاتی ، اب یہی دیکھ لو کہ جتنے مولوی ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ کا نام بھی کتنی بدتمیزی سے لیتے ہیں سواۓ چند ایک کےمحترم اگر آپ میں ذرا بھی عقل ہوتی،۔۔۔ تو تھریڈ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس سے نادان صاحبہ کی شان میں گستاخی ہوتی ہو، میں نے تھریڈ میں لفظ نادان اسم نکرہ کے طور پر استعمال کیا ہے کسی کے اسم ذاتی کے طور پر نہیں۔ ۔ ۔ ۔
رہی بات اسم نکرہ کی تو کیا یہ مناسب ہوگا کہ میں آپکی کسی خاتون کا نام اسطرح اپنی پوسٹ میں شامل کروں کہ وہ اسم ذاتی کی بجاۓ اسم نکرہ کی ساونڈ دے ؟؟؟
اب پاکستانی مولوی کی طرح اپنی غلط بات پر مت اڑ جاو اور چول وج ہی گئی ہے تو یہاں سب کے سامنے معافی مانگو