پرمنٹ بین آن ضیاء

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سب حضرات سے گزارش ہے کے پوسٹ نمبر اسی ٨٠ پڑھ لیں وہاں پر ضیاء حیدری نے نادان سے معافی مانگ لی ہوئی ہے
آپ سب کی نوازش اور شکریہ
:)

اس پوسٹ سے کہیں بھی آپ کو لگ رہا ہے انہیں احساس ہے اپنی غلطی کا ؟؟
 
Mehmaan

Banned
اس پوسٹ سے کہیں بھی آپ کو لگ رہا ہے انہیں احساس ہے اپنی غلطی کا ؟؟

جی مجھے لگ رہا ہے اور اگر وہ نا بھی کرتا تو آپ لوگ کچھ نہ کر سکتے آپ پہلے دوسرے تھریڈ پر اپنا پورا زور لگا چکے ہیں
اب اگر ایک انسان معذرت کر رہا ہے تو اسکو احساس،خیال اور سوچ ،نہیں لگتا ،لگتا کے بھینٹ مت چڑھایو
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

بات سُن بے مُلڑ بے دین!! میں نے زنا بالجبر نہیں بلکہ زنا بالرضا کا عندیہ بھیجا تھا تیرے توسط سے، صرف دام بتانے تھے تجھے ہر مہینے کے بھی اور ہر "شاٹ" کے بھی۔ وہ بھی اسلئے کہ ممتاز قادری کے لٹکنے کے بعد ان کا کفیل بننا چاہ رہا تھا میں۔ تُجھ خبیث نے مجھے تو مطلع نہ کیا اور یہاں عورتوں سے بدلہ لینے لگاتُو؟؟

اور اپنی خدمات اس لئے پیش کی تھیں کیونکہ جانتا تھا کہ قادری کی ناجائز نشانیوں میں صرف تیرے جیسے زنخے پائے جاتے ہیں جو آدمیوں کے کئے کا بدلہ عورتوں سے لڑ کر لینا چاہتے ہیں اور جواز کے طور پر نکرہ اور معرفہ کی اُلٹیاں کرتے ہیں، ہمیں اردو سکھاتے ہیں کنجر کھُسرے۔ بہرحال میری آفر ابھی بھی برقرار ہے بلکہ تُم چاہو تو میرے چوکیدار سے نکاح مسنون بھی کیا جاسکتا ہے اُنکا، سہرا باندھ کر ، رومال ناک پر رکھ، شرما شرما کر چھوہارے بھی کھلاوں گا تمہیں اور چار پیسے بھی ہاتھ لگ جائیں گے تمہارے۔

اور ایک بات اورسُن !!!!! خائن ممتاز قادری بزدل بھگوڑے کو اس کی زندگی میں ہی جاکر یہ "ضِیا "دکھا دینا کہ تم نے اس کی عورتوں کا انتظام کردیا ہے اسلئے وہ عدالت میں اب یہ رونا نہ ڈالے کہ اس کےعلاوہ اسکی عورتوں کا کفیل کوئی نہیں اسلئے اس پر رحم کرتے ہوئے اُسے معاف کیا جاوئے۔

جو کچھ قادری نے کیا اس سے اس کی "عورتوں" کا کیا لینا دینا ؟؟

جو ان کے بارے میں یہ بات کہی اپنے ؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

جی مجھے لگ رہا ہے اور اگر وہ نا بھی کرتا تو آپ لوگ کچھ نہ کر سکتے آپ پہلے دوسرے تھریڈ پر اپنا پورا زور لگا چکے ہیں
اب اگر ایک انسان معذرت کر رہا ہے تو اسکو احساس،خیال اور سوچ ،نہیں لگتا ،لگتا کے بھینٹ مت چڑھایو

لگتا لگتے کی بات ہے ہی نہیں ، صاف نظر آ رہا ہے اسے احساس نہیں ، اگر میں نے توہین کی تو معافی چاہتا ہوں ،وہ تو مان ہی نہیں رہا غلطی کی ہے جب مان نہیں رہا تو معافی کا کیا مطلب
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

دیکھیے میں آپ دونو
ں کے درمیان اس چپقلش کو ختم کرنا چاہتا ہوں،تاون کر دیں تاکہ مثبت نتیجہ نکلے
دوسری بات یہ آپ دونو
ں اپنے خیالات میں نرمی لاین،نا تو تمام مولوی برے ہیں اور نا ہی سارے لبرل اچھے

عورت اور حیا والی تھریڈ کا آپ سے تعلق نہیں ہے، اس میں لفظ نادان اسم نکرہ کے طور پر استعمال ہوا ہے، اردو میں لفظ نادان اسم صفت کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ کیا آپ چاہتی میں لفظ نادان استعمال کرنا چھوڑ دوں، اور ایسی ڈکشنری خرید لوں جس لفظ نادان نہ ہوتا ہو۔
اچھے بچوں کی طرح جاکر اب سو جاؤ، میرا بھی اسائنمنٹ پینڈنگ میں پڑا ہے۔

بہتر تو یہ ہوتا کہ وہ پہلے الزام ثابت کر دیتی، پھر بھی میرے کسی لفظ سے ان کی توہین ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں، وہ اپنے دل کو صاف کرلیں، یہ خیال رہے کہ میں الفاظ اس گمان سے کہہ رہا ہوں کہ وہ حقیقتا ایک عورت ہیں، اور ان کو دوسری عورت کی عزت بھی عزیز ہے، ممتاز قادری کی عوروتوں کے ساتھ زنا کرنے کی بات پر یہ عاطف کی مذمت کریں گی۔

بہت شکریہ ....سب عورتوں کے ساتھ زیادتی کی مذمت ہونی چاہیے
اصول سب پرایک ہی لاگو ہو گا

نادان صاحبہ

ضیاء حیدری صاحب نے اپنی غلطی کی معافی مانگ لی ہے. آپ بھی انہیں معاف دیں

الله تعالیٰ معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

معذرت کے ساتھ!! یہ آپ کب سے مستقل بین کی حمائیتی بن گئیں۔ بلکہ اگر کبھی یہ بین ہو تو آپ اس کی رہائی کی تحریک چلائیں اور تماشے دیکھیں کہ یہ بندہ روز کس کس طریقے سے ہر ایک سے بےعزت ہوتا ہے۔ بے چارے کی اوقات اتنی ہے کہ مردوں سے پنجہ لڑاتے اسے موت پڑتی ہے اسلئے خواتین کے سامنے بڑھکیں مارتا ہے۔ آپ کو اس کی فضولیات پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، لوگ اس کی اوقات بھی جانتے ہیں اور آپکا مقام بھی۔ دل چھوٹا نہ کیا کریں ایسے ممبرز کی حرکتوں پر۔ ان بیچاروں کی دلی تمنا یہی ہوتی ہے کہ خواتین انہیں کسی بہانے لفٹ کروادیں، اس چکر میں یہ کبھی بازاروں میں پِٹ رہے ہوتے ہیں کبھی ٹی وی چینل انہیں حوالات میں دکھا رہے ہوتے ہیں اور کبھی ایسی خبروں کی زینت بن رہے ہوتے ہیں کہ بھرے بازار میں خواتین سے چھیڑ خانی کرنے والا اوباش گرفتار۔

اب تک جو معاملہ سمجھ آیا ہے وہ یہ ہے کہ:

١ - عاطف کی پوسٹ جس میں اس نے ممتاز قادری کی عورتوں سے بدکاری کرنے کی خواھش کی، اس پوسٹ کی حمایت نادان جی نے کی

٢ - ضیاء صاحب نے اس بات کا برا منایا اور ایک تھریڈ شروع کی جس میں انہوں نے نادان جی کو اشاروں کنایوں میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا

٣ - نادان جی کو اس بات کا برا لگا کہ ضیاء صاحب نے اشاروں میں ان سے بدتمیزی کی ہے

٤ - وہ لوگ جو رسول الله کی بیبیوں کو گالیاں دیتے ہیں اور ان پے زنا کا الزام لگاتے رہتے ہیں، نادان جی کی حمایت میں ایسے کودے اور خوشی منائی جیسے ایک شیطان دو مسلمانوں کے بیچ نفاق پیدا کرکے خوش ہوتا ہے. ان لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے "مدعی سست گواہ چست"
٥ - کچھ اچھے افراد بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کر رہے ہیں، جیسے کہ "مہمان" بھائی، لیکن شیاطین کی موجودگی نے ضیاء اور نادان، دونوں کو اپنی انا کو مارنے سے روکا ہوا ہے

برائے مہربانی میری تصحیح کردیں اگر میں غلط سمجھا ہوں- الله رحم کرے اور دلوں کی کدورت دور کرے-

ضیاء صاحب، آپ سے گزارش ہے کہ اپنے قلم کو تھوڑا احتیاط سے استعمال کیجئے. کافی عرصے سے آپ بہت نچلی سطح پر آکے پرواز کرنے لگتے ہیں- اس سے آپ کا موقف پیچھے رہ جاتا ہے، نادان جیسے اچھے لوگ ناراض ہوجاتے ہیں اور شیاطین کو کھل کر ہنسنے اور باتیں بنانے کا موقع مل جاتا ہے

پہلا پوائنٹ سو فیصد غلط ہے
پوائنٹ نمبر تین میں بھی تصحیح کر لیں اشاروں میں نہیں ، ڈائریکٹ بد تمیزی

میرا مطلب تھا نادان کبھی بھی کسی ایسی پوسٹ حمایت نہیں کرتی حتی کہ کوئی حیدری کو بھی گالی دے تو نادان کبھی لائیک نہیں کرے گی پوسٹ ، حیدری اپنی چولیں چھپانے کے لئے بات گھما رہا ہے ادھر ادھر

لگتا لگتے کی بات ہے ہی نہیں ، صاف نظر آ رہا ہے اسے احساس نہیں ، اگر میں نے توہین کی تو معافی چاہتا ہوں ،وہ تو مان ہی نہیں رہا غلطی کی ہے جب مان نہیں رہا تو معافی کا کیا مطلب

ابھی سارا تھریڈ پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پونچھی ہوں ..جو ضیاء نے اگر مگر لگا کر معافی مانگی ہے ..پتا نہیں وہ معافی کے زمرے میں آتی بھی ہے کہ نہیں ..بہرحال میں صرف گلہ ہی کر سکتی تھی ..سو کیا ....باقی وہ جانیں ....بس اتنی توقع ضرور کروں گی کہ کوشش کریں کہ آئندہ احتیاط برتیں ...
رہی یہ بات کہ میں گفتگو میں حصہ لیتے احتیاط برتوں ..تو عرض ہے کہ یہ کام میں پہلے ہی کرتی ہوں ..میری اخلاقیات مظبوط بنیادوں پر کھڑی ہیں ..جو تھریڈ تھی وہ عورت کی توہین اور دین کی غلط توجیح کرتی تھیں ..اگر دماغ میں گند نہ ہو تو آپ کو ہر چیز صاف نظر آتی ہے ..میں سمجھتی تھی کہ میرا بولنا وہاں ضروری ہے ..یہ خواتین کو اسلام سے دور کرنے والی باتیں ہیں ..میں نے وہاں جس چیز کی مخالفت کی تھی وہ ان کو میری حمایت نظر آئی ..وہاں بھی میں نے ان کو کہا تھا کہ اگر بات سمجھ نہ ائے تو پوچھ لیا کرتے ہیں ..فتوے نہیں جڑتے . .

میں اس فورم کا با مقصد استمعال کرنا بہتر سمجھتی ہوں ..یہ ایک میڈیم ہے جس کے ذریعے ہم اپنی بات دوسروں تک پونچھا سکتے ہیں ...بنا کسی گالی گلوچ کے ..فتوے کے ..کسی کی توہین کئے بغیر
 
Sohraab

بات وہی ہے جو اسی فورم پر سوہراب نامی دانا نے کی تھی

نادان اور نادان کی لمبی لمبی بے سروپا کہانیاں (bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بات وہی ہے جو اسی فورم پر سوہراب نامی دانا نے کی تھی

نادان اور نادان کی لمبی لمبی بے سروپا کہانیاں (bigsmile)

سہراب جی ..آپ دوست ہو ..اس لئے میں آپ کے یہ کومنٹ نظر انداز کر رہی ہوں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب جی ..آپ دوست ہو ..اس لئے میں آپ کے یہ کومنٹ نظر انداز کر رہی ہوں

نادان جی

بات بڑی آسان تھی

لیکن آپ نے خود اس کو مشکل بنایا ہے

آپ ضیاء حیدری کو اگنور یوزر میں ڈال دیتی تو بات ہی ختم ہو جاتی

میرے ساتھ جو بھی فضول بکواس کرے میں اس کو اگنور یوزر میں ڈالتا ہوں

میرے دل کا اتنا زور نہیں ہے کے ان سے لمبی لمبی بہثیں کروں
 
pablo

Banned

نظریاتی سیاسی ,,,,,,,اختلاف کے باوجود
اس فورم پر آنے والی خواتین,,,,,,,,, ہماری مائیں بہنیں ہیں
اور ان پر کسی قسم کی زو معنی گفتگو کرنا ,,,,,,ہمارے لیے ندامت کا سبب ہے
اور جو کوئی خواتین کو ہراساں کرتا ہے,,,,,,,, یا بہتان لگاتا ہے
اس پر مکمل طور پر ,,,,,,,پابند سلاسل کیا جائے
اگر کسی کو زیادہ گالیوں کا شوق ہے,,,,,, تو ماسٹر جی حاضر ہیں
دل کھول کر,,,,,,, گالیاں دے سکتا ہے
اور اپنے گناہوں میں,,,,,,,, اضافہ کر سکتا ہے
 
Lekin yeh bhi zaroor pata chalna chahiye ke Zia Haidery kis Original member ka fake ID hai
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

نظریاتی سیاسی ,,,,,,,اختلاف کے باوجود
اس فورم پر آنے والی خواتین,,,,,,,,, ہماری مائیں بہنیں ہیں
اور ان پر کسی قسم کی زو معنی گفتگو کرنا ,,,,,,ہمارے لیے ندامت کا سبب ہے
اور جو کوئی خواتین کو ہراساں کرتا ہے,,,,,,,, یا بہتان لگاتا ہے
اس پر مکمل طور پر ,,,,,,,پابند سلاسل کیا جائے
اگر کسی کو زیادہ گالیوں کا شوق ہے,,,,,, تو ماسٹر جی حاضر ہیں
دل کھول کر,,,,,,, گالیاں دے سکتا ہے

اور اپنے گناہوں میں,,,,,,,, اضافہ کر سکتا ہے

:lol::lol::lol:

پہلی بار ایسی آفر سنی ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

بات بڑی آسان تھی

لیکن آپ نے خود اس کو مشکل بنایا ہے

آپ ضیاء حیدری کو اگنور یوزر میں ڈال دیتی تو بات ہی ختم ہو جاتی

میرے ساتھ جو بھی فضول بکواس کرے میں اس کو اگنور یوزر میں ڈالتا ہوں

میرے دل کا اتنا زور نہیں ہے کے ان سے لمبی لمبی بہثیں کروں
:lol::lol::lol::lol:

واہ عزیز من ابھی آپ بحث نہیں کرتے تو بین کا ریکارڈ حاصل کر لیا ، کسی دن بحث کر لی تو پتہ نہیں کیا کریں گے

[hilar]
 
pablo

Banned
:lol::lol::lol:

پہلی بار ایسی آفر سنی ہے
سارا دن ڈھکے چھپے لفظوں میں ,,,,,گالیاں تو ویسے بھی پڑتی ہیں
تو یہ آفر ان کے لیے ہے,,,,,, جو صرف لوگوں کو ڈسکس کرنے آتے ہیں نہ کے ایشو کو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سارا دن ڈھکے چھپے لفظوں میں ,,,,,گالیاں تو ویسے بھی پڑتی ہیں
تو یہ آفر ان کے لیے ہے,,,,,, جو صرف لوگوں کو ڈسکس کرنے آتے ہیں نہ کے ایشو کو

:lol::lol::lol:

ایسی بھی کیا مایوسی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:

واہ عزیز من ابھی آپ بحث نہیں کرتے تو بین کا ریکارڈ حاصل کر لیا ، کسی دن بحث کر لی تو پتہ نہیں کیا کریں گے

[hilar]

عزیز موہترم میں بھی بہث و مباہثے کرتا رہا ہوں لیکن آپ خود بتایں نادان اگر اگنور یوزر کی پالیسی اپناتی تو کیا زیادہ بہتر نہیں تھا

یہ نادان بھی تو جنات کی طرح چمڑ جاتی ہے کسی ایک ٹاپک سے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

بات بڑی آسان تھی

لیکن آپ نے خود اس کو مشکل بنایا ہے

آپ ضیاء حیدری کو اگنور یوزر میں ڈال دیتی تو بات ہی ختم ہو جاتی

میرے ساتھ جو بھی فضول بکواس کرے میں اس کو اگنور یوزر میں ڈالتا ہوں

میرے دل کا اتنا زور نہیں ہے کے ان سے لمبی لمبی بہثیں کروں

اگنور لسٹ میں ڈالنے سے کیا مسلہ ختم ہو جاتا ..سچ پوچھئے تو پچھلے قضیے کے بعد تو میں ان کی تھریڈ پر کبھی گئی ہی نہیں ..ابھی بھی غلطی سے گئی تو معلوم ہوا ..ورنہ تو یہ سلسلہ چلتا رہتا ...
جو بات غلط ہے وہ غلط ہی ہوتی ہے ..بڑائ کی بات یہ تھی کہ کہ وہ اسی وقت سوری کر لیتے ..بات آئی گئی ہوتی ...میں دل میں کینہ نہیں پالتی ..ابھی بھی ان کے خلاف میرے دل میں کچھ نہیں رہا ..جو بیت گیا ...سو بیت گیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز موہترم میں بھی بہث و مباہثے کرتا رہا ہوں لیکن آپ خود بتایں نادان اگر اگنور یوزر کی پالیسی اپناتی تو کیا زیادہ بہتر نہیں تھا

یہ نادان بھی تو جنات کی طرح چمڑ جاتی ہے کسی ایک ٹاپک سے

:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:

عامر ..آپ نے ان کی پوسٹ کو لائیک کیوں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:angry_smile:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز موہترم میں بھی بہث و مباہثے کرتا رہا ہوں لیکن آپ خود بتایں نادان اگر اگنور یوزر کی پالیسی اپناتی تو کیا زیادہ بہتر نہیں تھا

یہ نادان بھی تو جنات کی طرح چمڑ جاتی ہے کسی ایک ٹاپک سے

نہیں چپ رہا جاتا کبھی عزیز من ، آپ کو تو اچھی طرح معلوم ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اگنور لسٹ میں ڈالنے سے کیا مسلہ ختم ہو جاتا ..سچ پوچھئے تو پچھلے قضیے کے بعد تو میں ان کی تھریڈ پر کبھی گئی ہی نہیں ..ابھی بھی غلطی سے گئی تو معلوم ہوا ..ورنہ تو یہ سلسلہ چلتا رہتا ...
جو بات غلط ہے وہ غلط ہی ہوتی ہے ..بڑائ کی بات یہ تھی کہ کہ وہ اسی وقت سوری کر لیتے ..بات آئی گئی ہوتی ...میں دل میں کینہ نہیں پالتی ..ابھی بھی ان کے خلاف میرے دل میں کچھ نہیں رہا ..جو بیت گیا ...سو بیت گیا

aap ka nazriyati mukhalif aap se kabhi bhi masla khatam nahi kare ga

mujhe cranktheshunk baar baar quote karta tha aur khooton ki tarha bakwas karta tha , main ne us ko ignore user list main daal diya

main sirf apne nazriyat se gharz rakhta hoon
 
Back
Top