Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
لیجیے اب تو اوپر والے کومنٹ میں مولبی جی نے آپ کو با حیا کہ دیا ہےاور ساتھ میں وضاحت بھی دے دی ہے
مرے خیال میں بات کو یہاں ہی روک دینا چائیے ،پھر کہوں گا یہ سوشل میڈیا ہے اسکو سیریس مت لیں باقی آپ کی مرضی،اب اگر کچھ لوگ آپ کے جذبات کو دوستی کے نام پر ،مر مٹنے کے نام پر ،آپ عظیم ترین خاتون کے نام پر ابھارنا چاہتے ہیں اور اپ انجانے میں انکی لاٹھی بننا چاہتی ہیں تو آپ کی مرضی ،ورنہ بات یہاں ختم کریں
مولبی تم بھی بات سہی کیا کرو اور اسی دن معذرت کر لیتے تو تمہارا کیا جاتا ،غلط کہا یا نہیں معذرت کرنے سے انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا
مہمان جی میرا یہ ماننا ہے کہ کوئی گھٹیا سے گھٹیا عورت یہ بات پسند نہیں کرتی ہے کہ کسی عورت کی عزت لوٹی جائے، اگر یہ اسکی مذمت کردیتی ہے تو میں اس کو عورت مان لوں گا۔