پتن کی تہلکہ خیز رپورٹ، کتنے قومی وصوبائی حلقوں کے فارم 45 تبدیل ہوئے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پتن نےقومی اسمبلی کے265 حلقوں کے فارم47 کا مختلف پہلوؤں سے تفصیلی جائزہ لیا ان میں سے 182حلقوں کے فارم 47مشکوک پائے گئے،کئی فارم 47 تو ایسے نکلے جن پر دستخط نہیں تھے اور کئی ایسے تھے جن کے بارے میں نہیں پتا تھا کہ یہ کہاں تیار کیے گئے؟
https://twitter.com/x/status/1798818086507724857
پتن کی طرف سے تین جولائی کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے کچھ انتخابی نتائج کی آڈٹ رپورٹ جاری کئے جانے کے بعد سے الیکشن کمیشن اپنی ویب سائیٹ پر کئی حلقوں کے فارم 45 کو دھڑا دھڑ تبدیل کر رہا ہے پتن نے الیکشن کمیشن کی اس غیر قانونی کارروائی کے بارے میں مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں
https://twitter.com/x/status/1809210431111606412
پتن کا ایک اور بلاسٹ۔۔۔ پتن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 3 جولائی کے بعد پنجاب کے 12 قومی اور 21 صوبائی حلقوں کے فارم 45 اور 46 میں بظاہر تبدیلیاں کی ہیں
https://twitter.com/x/status/1809242649624543680
لاہور کے 30 صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں سے 20 حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر بغیر فارم 45 کے جاری کیے ہیں،فولڈر کا نام فارم 45 ہے لیکن اندر سے فارم 46 نکلے۔ سرور باری کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1808889512170271006
https://twitter.com/x/status/1808895147922350464
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Every action has an opposite and equal reaction
یہ شاید ڈھیری کے سکول میں نہیں پڑھایا گیا تھا
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Every action has an opposite and equal reaction
یہ شاید ڈھیری کے سکول میں نہیں پڑھایا گیا تھا
Abhe tou awam per action ho raha hay mahngai ka, reaction bhee jald mutawakay hay.
 

Back
Top