خیر اوے ڈاکٹر صاب --- کیوں بناہے رسگلے جناب ؟؟؟
Dr.Adam yeh kis khushi may aap patwariun ki dawat kar rahay hain?
acha! ab samjha mai ke aap opposition ko ras gullay kiyun thok ke hisab se khila rahay hain, takay unko diabetes hojaye aur unke liye covid-19 deadly ban jaye!!
خیر اوے ڈاکٹر صاب --- کیوں بناہے رسگلے جناب ؟؟؟
Dr.Adam yeh kis khushi may aap patwariun ki dawat kar rahay hain?
acha! ab samjha mai ke aap opposition ko ras gullay kiyun thok ke hisab se khila rahay hain, takay unko diabetes hojaye aur unke liye covid-19 deadly ban jaye!!
NICE!! MUGAMBO KHUSH HUA!!! ? ? ? ?
صدیقی صاحب اصل میں بات کچھ یوں ہے کہ مجھے ان پٹواریوں پر رحم بھی آتا ہے اور غصہ بھی . یہ لوگ ہر رپورٹ کو پڑھے بغیر ہی رس گلوں پر جانوروں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں . اب یہ کل والی رپورٹ ہی لے لیں... وہ پروفیسر ڈاکٹر شہباز شریف عرف گھسیٹو سرکار نے جیسے ہی ٹی وی پر بریکنگ نیوز سنی اور دیکھی کہ واجد ضیاء نے خسرو بختیار، جہانگیر ترین اور مونس الہی کو قصور وار ٹہرایا ہے تو بھائی صاحب نے بغیر سوچے سمجھے... ع... آتش نمرود میں کود پڑا عشق...... فٹا فٹ ماؤ والا سوٹ پہنا، گھٹنوں تک اپنے بوٹ چڑھائے، سر پر چی گویرا والی ٹوپی رکھی، ہاتھوں میں دستانے اور منہ پر ماسک لگایا اور سینہ چوڑا کر کے کمپیوٹر پر بیٹھ کر فورا عمران خان ، وفاقی کابینہ ، عثمان بزدار اور ای سی سی کے ممبران کو قصور وار ٹہرا کر قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ داغ دیا . ادھر سے ماسی مصیبتے اورنگزیب عالمگیر نے اپنی روایتی کڑ کڑ شروع کر دی اور ساتھ ہی پٹواری رس گلوں کے ٹوکرے لے کر لڈیاں ڈالنا شروع ہو گئے.... دیکھو دیکھو کون آیا شیڑ آیا شیڑ آیا . کھا پی کے غل غپاڑہ کرتے اپنے گھروں کو یہ جا وہ جا
شام کو شہباز نے اشتر اوصاف کو بلایا کہ اس رپورٹ کی روشنی میں ایک تگڑا سا قانونی بیان کہ نون لیگ کو یہ رپورٹ من و عن تسلیم ہے لکھ کر میری طرف سے چینلز اور میڈیا کو بھیج دو . اشتر اوصاف نے رپورٹ کے پہلے دو صفحے ہی پڑھے تھے کہ اس کو پسینہ آ گیا اور شہباز سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا "او گنجے ٹکلیآ ایویں ٹپ ریا ایں، اے رپورٹ تیرے تے تیرے منڈیاں دے خلاف انڈائیکٹمینٹ اے، تے ہن تسی سارے اندر جان دی تیاری پھڑو" شہباز کا ایک رنگ آئے اور دوسرا جائے بولا "اچھاہ میں ہنی پائی جان نوں لندن فون کر کے دسدا آں. یہ رس گلوں کی تیاری کی ترکیب اس لیے بتائی ہے کہ پٹواری خود ہی گھروں میں بنا لیا کریں اور کھا پی کر لڈیاں ڈال لیا کریں . کیوں کہ کچھ پٹواری بچے کھچے رس گلے واپس کرنے حلوائیوں کی دکانوں پر پہنچ گئے.... کہ ہماڑے پیسے واپس کڑو
راجے ہن سمجھ آ گئی ناں اس تھریڈ نی ؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|