پا بلو پہ لگایا گیا بین ہٹایا جائے

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

پیبلو سے بین ہٹایا جائے۔
ویسے فورم پہ آپ کو آمرانہ اور فاشسٹ سوچ دکھائی دے دیتی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی باری آپ دو لفظ اس کے حق میں نہ بول سکے۔ وہ تو اس سے بڑھ کے فاشسٹ اور آمرانہ کام ہے۔
ویسے ہمت کر کے ہم سب عباسی اور ابصار عالم کو بین کروا دیتے ہیں۔ نہ نو من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی۔
(bigsmile)
باقی وارثی اپنی باتوں کا خود جواب دہ ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اس نے کبھی گالی نہیں دی۔ ویسے مجھے یاد پڑتا ہے جب راز صاحب کو سب پٹواری گالیاں دیتے ہیں تو آپ ہی بڑھ چڑھ کر لائیک دیتے ہیں ان پوسٹوں کو۔ تب آپ کا انصاف اور تہذیب کہاں ہوتی ہے؟ اب جب وارثی دیتا ہے اگر دیتا ہے تو پی ٹی آئی والوں کے لائیکس کو آپ منافقت سے منافقت کا نام دے دیتے ہیں۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

Raaj Jab Poori Communities - Punjabi Kashmiri Gujjar Ko Gali Daita Hai
Uc Waqt Tumhari Ankhon Main Kukray Utr Atay Hain

Uc Ko Gali Kay Jawab Main Gali Parti Hain, Don't Justify him

and Secondly,
When he gets banned for 2 days, he gets released with 4 hours Abbassi
Why, Phoophar Lagta Hai Woh Abbassi Ka?? ....
 
asadrehman

جیو جی بھائی اتنا غصہ نہ کریں۔ ہم تو بین کے ہی خلاف ہیں۔ آپ کے نونی دوست آئی ڈی بدل بدل کے گالیاں نکالتے ہیں میں نے تو ہمیشہ فورم ممبرز کو ذاتی گالیاں نکالنے کے خلاف ہی بات کی ہے۔ البتہ آپ اپنی دفعہ انصاف کرنے میں ڈنڈی مار جاتے ہیں اور پھر بھی منافقت کو قبول نہیں کرتے۔

خیر عباسی کو تو ہم نے پہلے ہی فورمی افتخار چوہدری اور ابصار عالم کا نام دیا ہوا ہے۔ اور آپ بھی زرا ہمت دکھا کے کبھی نون لیگ پہ تنقید کر لیجیے گا۔ اگر آپ بھی انصاف کی نظر سے سپورٹ کرتے ہیں اپنی پارٹی کو۔ میں نے آج تک کسی نونی کو یہ کہتے مہیں دیکھا کہ ہاں یار ہمارے ساتھی نے اخلاق سے گرے کومنٹ کیے ہیں۔ دیکھنا ہوں تو آپ بھی پوری آنکھوں سے دیکھیں۔ عباسی یا افتخار چوہدری بن کے نہیں۔

کچھ دنوں پہلے آپ کے لارڈ بوٹا نے مجھے ذاتی گالی نکال کے بات کی تھی اور آپ نے اور چند اور نونیوں نے جو اخلاق کا سبق پڑھاتے نہیں تھکتے اسے لائیک دیا ہوا تھا۔ میں نے تو جواب میں گالی کے بجائے احترام سے ہی بات کی، لیکن کوئی کب تک برداشت کرے گا؟ بتائیں؟

جتنا آپ اور میں یہاں اپنی پارٹیوں کو سپورٹ کرتے ہیں خاص طور پہ نون لیگی جس بیہودہ گوئی سے کرتے ہیں، نواز شریف اور عمران خان کے آگے ہماری حیثیت شاید کمی سے بھی کم ہو۔ خاص طور پہ آپ لوگوں کی نواز شریف کے نزدیک، کبھی آپ ہماری طرح نواز شریف کے منہ پہ تنقید کر کے دیکھائیں اور وہ برداشت کرے تو مجھے بتانا۔ آپ کو تو وہ اپنے محل کے آگے سے نہ گزرنے دے اور آپ یہاں اس کی محبت میں منافقت سمیت تمام کام خوش دلی سے کرتے نظر آتے ہیں۔

بات بری لگی ہو تو معذرت۔
شکریہ۔

Last edited:

Bhai Mairay Jo Bhasah Hamain Daitay Ho
Uc Par Khud Bhi Amal Kia Karo

Waarsi, Leeza waighra kabhi Gali Kay Baghair Baat Nahi Kartay
Par Aap Khud Wahan Say Aisay Nikal Jatay Ho Keh Jaisay Daikha Hi Nahi

Aik Tou tum Logon Ko Khuda Janay Dosron Say NS Ko Galian Parwanay Ka Kia Shoq Hai
Tum Khud Kam Nikaltay Ho Kia Jo Dosron Ki Kami Poori Na Karain
Aur NS Par Tanqeed Karain Tou Tum Log Sawal Kartay Ho Keh Aap Support Hi Kyun Kar Rahay Hain
Apni Tanqeed Tumhari Jamhooriat Ka Hussn Hoti Hai.

Rahi Baat Munafqt Tou Tum Log MQM Ko Jald Peechay Chor Do Gay
Aaj tak main nay sirf ebi ko daikha hai jis any Waarsi ko insan ban-nay ka mashwara dia ho.

Agar koi baat buri lagi ho tou bardasht karna jo tum logon ko nahi aat, thank you.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
موڈ عباسی وہ کم ظرف شخص ہے جو اس فورم کی نگہبانی مل جانے پر خود کو طرم خان سمجھنے لگا ہے - دوسرے الفاظ میں یہ وہ بندر ہے جس کہ ہاتھ میں استرا آگیا ہے- اس کا ثبوت اسکے وہ کمنٹس ہیں جو اس نے عینی کی ماڈ بننے والے تھریڈ پر دئے تھے کہ اتنے بڑے فورم کا کنٹرول حا صل ہو جانا بھی ایک اعزاز ہوتا ہے- اسکی اسی لن ترانی پر سائین جی نے اسکو تنبیہ بھی کی تھی- پبلو پر مستقل بین کی وجہ انتہائ بودی ہے کہ اس نے عباسی کی شان میں گستاخی کی تھی- - یہ کیا اور اسکی اوقات کیا- اس فورم کے سب سے معتبر پی ٹی آئ ممبر نے مجھے خود بتایا تھا کہ عباسی یا سابقہ چودھری پی ٹی آئ کا ادنی عہدے دار ہے اور اسی وجہ سے یہ مخالفو ں پر بین لگاتا ہے

عدیل وسیم اور عینی سے درخواست ہے کہ پبلو پر سے بین ہٹایا جائے اور اس احمق عباسی کو فارغ کیا جائے
 
:lol: :lol:
بگڑے بگڑے سے مری سرکار نظر آتے ہیں۔ سچ سنتے واقعی مزاج بگڑ جاتے ہیں۔
:)
 
میں متفق ہوں آپ سے۔
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)

گجر پا جی بھی تو حریف ہی ہیں، وہ صرف ڈسلائیک کا بٹن استعمال کرنے کے لیے تو نہیں۔
:)
ویسے آپ نے آواز اٹھا کے گجر صاحب کی نظر میں خود کو معقول ثابت کر دیا ہے۔
:)

اس فورم کے گالی برگیڈ کے کمانڈر وارثی کے ساتھ بھی زیادتی ہے اگر سارے ن لیگی ایک ایک کر کے بین ہوگئے تو وہ گالیاں کس کو دیا کرے گا ، ؟ نام کس کا بگاڑا کرے گا ؟ تضحیک آمیز الفاظ سے ذاتیات پہ حملے کیسے کر پائے گا ؟؟؟؟ عباسی ماڈریٹر نے پابلو پہ بین کی وجہ ماڈریٹرز کی شان میں گستاخی بیان کی ہے ،،،فاشسٹ اور آمرانہ سوچ

اسد بھائی! ہم تو سچ اور حق کے علمبردار ہیں اور اتنا ظرف بھی رکھتے ہیں کہ حریف کے حق کے لئے بھی آواز بلند کرسکیں۔ جہاں تک گجر کی بات ہے تو وہ بے چارہ قابلِ رحم ہے۔ سارا دن مخالفین کو گالیاں دیتا رہتا ہے اور ساتھ ساتھ روتا بھی رہتا ہے، ابھی اسی تھریڈ پر دیکھ لیجئے، میں نے تو پوپلو کے حق میں آواز بلند کی اور گجر نے خوامخواہ میرا نام لے کر رونا شروع کردیا۔ اپنی ایسی فطرت نہیں، اگر کوئی گالی دے تو ٹھوک کر جواب دیتا ہوں، اگر کوئی عزت سے بات کرے تو جواب میں عزت کرتا ہوں، ہاں رونا دھونا اور دکھیاری بیوہ کی طرح ٹسوے بہانا یہ اپنی فطرت نہیں، یہ کام گجر کو ہی مبارک ہو
:)۔

میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ یہ خود منافقت کے مارے ہوئے ہیں اور اس لیے ہر ایک کو اپنے جیسا سمجھتے ہیں۔ یقین کریں کہ میں نے صرف دو دفعہ پٹواریوں کی طبعیت صاف کی تھی ان کی ہچکیاں ہی نہیں رک رہیں تھی۔ گجر بھائی سے تو مجھے عقیدت ہے اس لیے ان کو یا جیو جی کو کبھی کچھ نہیں کہا۔ پٹواریوں کو گالیوں کا جواب دینا بہت آسان ہے لیکن میں نے خود سے عہد کیا ہوا ہے کہ ان کو عزت سے ہی جواب دیا جائے۔ ان کو اپنی عزت کی پرواہ نہیں لیکن ایک فورمی ممبر کی حثیت سے ان کو عزت دینا میرا فرض ہے، چاہے یہ جتنے بھی منافق ہوں۔

ویسے بھی ان پہ رحم آتا ہے جب یہ عقل سے عاری دلائل کے ساتھ نورے کا دفاع کرتے ہیں۔ پڑھ لکھ کے بھی نورے کا دفاع
:lol:
:)
 
Last edited:

truthisbitter

Politcal Worker (100+ posts)

:lol: :lol:
بگڑے بگڑے سے مری سرکار نظر آتے ہیں۔ سچ سنتے واقعی مزاج بگڑ جاتے ہیں۔
:)

Asad bhai kis sy behs kr rhy ho?
Ek patwari sy
Kher to hy apko apko kia lgta hy k wo apki kisi baat sy agree hongy?
Chhoro esy kamio k muhn lgna
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ یہ خود منافقت کے مارے ہوئے ہیں اور اس لیے ہر ایک کو اپنے جیسا سمجھتے ہیں۔ یقین کریں کہ میں نے دو دفعہ صرف پٹواریوں کی طبعیت صاف کی تھی ان کی ہچکیاں ہی نہیں رک رہیں تھی۔ گجر بھائی سے تو مجھے عقیدت ہے اس لیے ان کو یا جیو جی کو کبھی کچھ نہیں کہا۔ ان کو گالیوں کا جواب دینا بئت آسان ہے لیکن میں نے خود سے عہد کیا ہوا ہے کہ ان کو عزت سے ہی جواب دیا جائے۔ ان کو اپنی عزت کی پرواہ نہیں لیکن ایک فورمی ممبر کی حثیت سے ان کو عزت دینا میرا فرض ہے، چاہے یہ جتنے بھی منافق ہوں۔

یہ منافقت کے ایفل ٹاور ہیں، ابھی کچھ دن پہلے آپ کسی تھریڈ پر شاید گجر یا جوجی میاں سے جس طرح عزت سے بات کررہے تھے اور وہ آگے سے آپ کو کاٹنے کو دوڑ رہے تھے، اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ان کو عزت دیں تو یہ کس رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ گالیاں بکنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں اور الزام مخالفین پر لگا کر روتے رہتے ہیں، جیسے ان جیسا مظلوم ہی کوئی نہ ہو۔ دراصل یہ شریف مافیا نامی جس کرپٹ گینگ کا دفاع کرتے ہیں، ان میں بھی یہی خصلت بدرجہ اتم پائی جاتی ہے، نواز شریف کی رونی شکل دیکھ لو تو ایسے لگتا ہے اس سے بڑا مظلوم ہی کوئی نہیں، اور کرتوت دیکھو تو شیطان بھی شرمندہ ہوجائے، یہی خصوصیات نواز شریف کے پجاریوں میں بھی ہیں، گالیاں بھی بکتے رہو اور روتے بھی رہو۔ ایسی منافقت اور کہیں دیکھنے میں نہیں ملے گی۔

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Asad bhai kis sy behs kr rhy ho?
Ek patwari sy
Kher to hy apko apko kia lgta hy k wo apki kisi baat sy agree hongy?
Chhoro esy kamio k muhn lgna
اچھے پٹواری ہیں یہ۔ بس راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں۔ ان کی آنکھوں کے گرد میٹرو کا جنگلہ اور سڑکوں کی بجری آئی ہوئی ہے۔ ان کو باہر بیٹھ کے نون لیگ کی قیادت میں پاکستان ترقی کرتا نظر آتا ہے لیکن ان میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان جا کہ پیرس میں ہی رہ لیں اور اپنے بچوں کو پیرس کے سرکاری اسکولوں سے تعلیم دلوا دیں۔
کے پی کے میں ابھی تعلیم اس لیول تک نہیں پہنچی کہ سرکاری اسکول پرائیوٹ اسکولوں کا مقابلہ کریں لیکن ان کا فوکس اور ڈائریکشن ٹھیک ہے۔ انشألله الله نے توفیق دی تو وہاں جا کہ یہ خاکسار تعلیم کے لیے جدوجہد کرے گا۔ ان کی طرح باہر بیٹھ کے سب اچھا کی گردان نہیں کرے گا۔

الله ان کو ہدایت اور عقل کے استعمال کا موقع دے۔ آمین۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یہ منافقت کے ایفل ٹاور ہیں، ابھی کچھ دن پہلے آپ کسی تھریڈ پر شاید گجر یا جوجی میاں سے جس طرح عزت سے بات کررہے تھے اور وہ آگے سے آپ کو کاٹنے کو دوڑ رہے تھے، اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ان کو عزت دیں تو یہ کس رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ گالیاں بکنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں اور الزام مخالفین پر لگا کر روتے رہتے ہیں، جیسے ان جیسا مظلوم ہی کوئی نہ ہو۔ دراصل یہ شریف مافیا نامی جس کرپٹ گینگ کا دفاع کرتے ہیں، ان میں بھی یہی خصلت بدرجہ اتم پائی جاتی ہے، نواز شریف کی رونی شکل دیکھ لو تو ایسے لگتا ہے اس سے بڑا مظلوم ہی کوئی نہیں، اور کرتوت دیکھو تو شیطان بھی شرمندہ ہوجائے، یہی خصوصیات نواز شریف کے پجاریوں میں بھی ہیں، گالیاں بھی بکتے رہو اور روتے بھی رہو۔ ایسی منافقت اور کہیں دیکھنے میں نہیں ملے گی۔
گالیاں یہ ڈکٹیٹر کو نکالتے ہیں اور پیار ڈکٹیٹر کی ناجائز اولاد سے کرتے ہیں۔ اب آپ سمجھ جائیں ان کو میں مظلوم کیوں کہتا ہوں۔ جو الله کی دی ہوئی عقل سے فائدہ ہی نہ حاصل کریں وارثی بھیا وہ مظلوم ہی ہوتے ہیں۔ تنخواہ دار میں ان کو نہیں کہتا کیوں کہ ثبوت نہیں اس لیے اپنی جیسی عام عوام سمجھ کے عزت دینے کی کوشش کرتا ہوں ہمیشہ۔
آگے ان کا اپنا ضمیر ہے انہوں نے قبر میں اپنا حساب دینا ہے اور جان تو انہیں بھی الله کو دینی ہے نواز شریف کو نہیں۔ الله انہیں ذہنی غلامانہ سوچ سے نجات عطا کرے۔
آمین۔
 
اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ طبقہ ضمیر نامی "بے وقعت" شے سے محروم ہے۔:)۔۔

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ طبقہ ضمیر نامی "بے وقعت" شے سے محروم ہے۔:)۔۔
:lol: :lol:
شاید کے ان کے دل میں اتر جائے تیری بات۔

پابلو کو آزاد کر دو، یا راحیل شریف کو دھائی دیں؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تھریڈ تھا جہاں عاطف نامی ممبر جس کو سب جانتے ہیں .. جو اس فورم کا پرانا ممبر ہے .. اس کی تصویریں اور پرسنل انفارمیشن شیر کی گئی ..

Yeh kaam karne main Sab se Aage Aage Zaheer2003 aur PTI Scientist the , Lekin Un dono ko bhi Permanent BAN nahi kia gaya , To Phir Pablo ko kyun Permanent Ban kiya gaya hai ????

Forran BAN hataya jai , Band Kiya Jai Yeh Bakwas Na Insafi ka Tamasha , Is Forum par Fauj ki aur PTI ki Dalaali karo , Aur jis ki Chaho maa behen Aik karo , haan lekin maa behen Aik Karte Huay agar tum Fauj aur PTI ke Dalllay ho to phir Be Fikar Raho , Tum Par Koi BAN nahi Lagay ga

Pablo par se BAN hataya Jai , As Soon as Possible

Last edited:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
پابلو کے ساتھ ساتھ کل مجھے بھی اس بیزار اور احساس کمتری میں مبتلا موڈ نے مستقل بین کر دیا تھا .. مجھے یہ بات ایک ممبر نے بتائی کہ موصوف اعلی حضرت کی شان میں آپ سے کچھ گستاخی ہو گئی ہے اس لئے اس پھوکٹ کے ٹٹ پونجئے عرف کن ٹٹے موڈ نے کارروائی کرتے ہوئے بین کا بٹن دبا دیا ہے اور آپ مستقل بین ہو گئے ہیں اور بین کرنے والا وہی چودھری عرف کھوچل موڈ ہے جو یہاں اس فورم پر ہر آواز کو دبانے کے لئے عدیل سے چھپ کر شاید کسی سے مستقل تنخواہ کے عیوض صبح سے شام تک اپنا احساس کمتری کا کیڑا مارتا ہے .. یہ سارے الفاظ مجھے کسی نے کہے تھے اس لئے ہو بہو نقل کر دیے ..

اس چودھری عرف عباسی موڈ نے اس فورم کا ستیاناس کرنے کا بیڑا اپنے نازک کاندھوں پر اٹھایا ہوا ہے .. عدیل پچھلے کچھ دنوں سے کسی وجہ سے اس فورم سے دور تھا اس لئے اس سے بات کر کے اس کی ساری کارستانی سنائی اور وہ تمام پیغامات بھی فارورڈ کیے اور عدیل نے میرا بین تو اسی وقت ختم کر دیا اور اس شخص کو آئندہ سینئر ممبرز کے خلاف کوئی قدم اٹھانے سے روک دیا ..

پابلو کا قصور اتنا تھا کہ اس نے فورن اس شخص کی چوری پکڑی اور اسے بیان کر دیا ثبوتوں کے ساتھ . جس کی یہ تاب نا لا سکا .. نہ تو پابلو نے کوئی بدتمیزی کی اور نہ ہی کوئی گھٹیا بات.. مگر سچ سن کر اس کے تن بدن میں آگ لگ گئی اور دیواروں سے ٹکریں مارتا ہوا یہ شخص اور کچھ نہ کر سکا اور پبلو کو پھر بین کر دیا ..

عدیل سے گزارش ہے کہ یہ موڈ انتہائی ذاتی لڑائی پر اتر آیا ہے .. مجھے نہیں پتا یہ کس کی پرچی پر موڈ بنا ہے لیکن عدیل اور وسیم اپنے اس فورم کو اگر اس جیسے متعصب بندے کے حوالے کر بیٹھے ہیں تو پھر اس فورم کا اللہ حافظ ہے ..

میری ڈیمانڈ ہے کہ اس شخص کو فورن اس عہدے سے ہٹایا جائے ...

عباسی اگر چلو بھر پانی ہے پاس تو ڈوب کے مر جاؤ .. پورا فورم لعنتیں بھیج رہا ہے تمہاری بیہودہ حرکتوں پر ..

مندرجہ بالا سطروں میں جو الفاظ استعمال کیے گئے ہیں وہ الفاظ یہاں اس فورم پر کہنے کی اجازت ہے اور فورم ممبرز یہ القابات جیسے کہ بےغیرت ، کھوچل لعنتی کن ٹٹا وغیرہ الفاظ اکثر استعمال کرتے رہتے ہیں اس کی کے مثالیں موجود ہیں .. اس لئے کسی کی شان میں گستاخی ہو بھی گئی ہے تو وہ اسے اعزاز سمجھ کرخوشی سے پھولے نہ سمائے
شکریہ
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
پیبلو تو دیہاڑی دار مزدور ہے، اس پر رحم کرو
ویسے پیبلو کیا تم کوئی باعزت روزگار نہیں تلاش کر سکتے؟
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
یہ منافقت کے ایفل ٹاور ہیں، ابھی کچھ دن پہلے آپ کسی تھریڈ پر شاید گجر یا جوجی میاں سے جس طرح عزت سے بات کررہے تھے اور وہ آگے سے آپ کو کاٹنے کو دوڑ رہے تھے، اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ان کو عزت دیں تو یہ کس رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ گالیاں بکنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں اور الزام مخالفین پر لگا کر روتے رہتے ہیں، جیسے ان جیسا مظلوم ہی کوئی نہ ہو۔ دراصل یہ شریف مافیا نامی جس کرپٹ گینگ کا دفاع کرتے ہیں، ان میں بھی یہی خصلت بدرجہ اتم پائی جاتی ہے، نواز شریف کی رونی شکل دیکھ لو تو ایسے لگتا ہے اس سے بڑا مظلوم ہی کوئی نہیں، اور کرتوت دیکھو تو شیطان بھی شرمندہ ہوجائے، یہی خصوصیات نواز شریف کے پجاریوں میں بھی ہیں، گالیاں بھی بکتے رہو اور روتے بھی رہو۔ ایسی منافقت اور کہیں دیکھنے میں نہیں ملے گی۔

کچھ دنوں پہلے آپ کے لارڈ بوٹا نے مجھے ذاتی گالی نکال کے بات کی تھی اور آپ نے اور چند اور نونیوں نے جو اخلاق کا سبق پڑھاتے نہیں تھکتے اسے لائیک دیا ہوا تھا

Asad Sb Zayadah Door Kyun Jaatay Ho
Sirf 2 Posts Kay Baad Aap Khud Wohi Harkat Kar Rahay Ho Jis Ka Gila Bhi Kartay Ho.
Shikwa Kis Cheeze Ka Janab, Apni Adain Daikho.

جوجی میاں ! اگر آپ اور گجر دونوں گلے مل کر جی بھر کر رولیں تو یہ زیادہ بہتر ہے، بجائے ہر کسی کو روک کر اس کے سامنے ٹسوے بہانے کے(bigsmile)۔

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ دنوں پہلے آپ کے لارڈ بوٹا نے مجھے ذاتی گالی نکال کے بات کی تھی اور آپ نے اور چند اور نونیوں نے جو اخلاق کا سبق پڑھاتے نہیں تھکتے اسے لائیک دیا ہوا تھا

Asad Sb Zayadah Door Kyun Jaatay Ho
Sirf 2 Posts Kay Baad Aap Khud Wohi Harkat Kar Rahay Ho Jis Ka Gila Bhi Kartay Ho.
Shikwa Kis Cheeze Ka Janab, Apni Adain Daikho.

جناب ہماری ادائیں آپ کی اداؤں سے بہت بہتر ہیں۔ آپ کی ادائیں صرف پوائینٹ سکورنگ کی ہوتی ہیں اور لائیک مجموعی پیغام کو دیا ہے۔ اگر گالیوں بھری پوسٹ ہوتی تو جیو جی نہ بنتا بلکہ تنبیہ کرتا وارثی کی۔
:)
کچھ اپنی اداؤں پہ غور کرو
ہم کہیں گے تو شکایت ہو گی۔
 
Back
Top