Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
I fully agree with you. Thanks for bringing this up.
On one hand, Imran Khan is bragging he works all day for this country and hasn't taken a break, on the other hand his ministers have so much free time, they're doing analysis on cricket.
Wah wah. No wonder the poor are not seeing any relief in this government.
شکر ہے کوئی پہلا انسان ملا جو مجھ سے متفق ہوا ہے ورنہ صبح سے ہی ہر کوئی مجھے ہی گدھا ثابت کرنے پر تلا ہوا تھا۔لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی یا پھر وہ محبت میں اندھے ہو چکے ہیں ورنہ وزیر خزانہ کا ایک طرف معیشت کے بارے میں دل کی سرجری سے تشبیہہ دینا پھر دوسری طرف کرکٹ پر کمنٹری کرنا ایک بے ہودہ مذاق سے زیادہ کچھ نہیں۔