پاکستان کے مخدوش مالی حالات اور اسد عمر کے مشغلے

larsyura

Voter (50+ posts)
Cricket is his passion. It is healthy to have a hobby. Dont see any reason how that is a problem, if any thing, its good for him to be able to indulge in his hobbies along side his hectic schedule. This would make him come back to work with a refreshed mind.
Reasearch shows, if you sleep 15 minutes during the mid day point, you are more mentally capable the rest of the day.
Imagine the hue and cry, if AU was sleeping in his office and someone took a selfie and posted online.
Your argument is similar. very limited and myopic way to look at it.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
میرا ریپلائی جس کا کوئی مطلب نہیں نکلتا اس کو آپ اپنا مطلب پہنا کر جواب بھی دے رہے ہو ۔ بہت اچھے۔
میں نے ایک اعتراض کیا جس کے پیچھے کچھ وجوہات ہیں پر آپ نے ان وجوہات پر غور کیے بغیر اور ان کو کسی دلیل سے رد کیےبغیرہی میرے تھریڈ کو نانسینس قرار دے دیا۔ آپ کو حق ہے میری وجوہات سے اختلاف کرنے کا پر جب آپ ایک دم سے انتہا پر چلے جائیں گے تو لازمی سی بات ہے شک پڑے گا کہ وہ جراثیم جو کے پٹواریوں میں پائے جاتے ہیں آپ میں سرایت کر گئے ہیں۔
ابھی آپ نے کچھ دلائل دیے ہیں ان کا میں جواب عرض کیے دیتا ہوں۔
اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنا کوئی بری بات نہیں ۔ اچھا ہوتا اگر ہم بہت ہی نارمل قسم کے حالات سے گزر رہے ہوتے۔ یاد کریں عمران خان کی پہلی تقریر۔ جس میں وہ بتاتا ہے ہمارے بچوں کی نشونما ہی نہیں ہو پاتی خوراک کی کمی کی وجہ سے۔ جب وہ بتاتا ہے کہ آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ مجھے یقین ہے آپ کے لئے مجھے غربت کی تشریح کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ان کو ہم کچھ خواب دیکھ کر لائے ہیں ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ پر ان صاحب نے 6 مہینوں میں کوئی ایک بھی ڈھنگ کا کام یا پالیسی پیش نہیں کی۔ اس سے اچھا تو عمران خان خود ہے جس نے مرغی و انڈہ کی ایک قابل عمل اور موثر چیز لوگوں کو بتائی ۔ یہ الگ بات ہے لوگ مانیں کے نا مانیں۔ اب وہ شخص جس پر کڑوڑوں لوگوں کو غربت کی لکیر کے نیچے سے نکالنے کی ذمہ داری ہے ، جس کے سر پر لاکھوں بچوں کو مستقبل ہے وہ بیٹھ کر ایک بابر اعظم پر تبصرے کرے یا اپنے ہوٹل کےکھانے کے ہزاروں روپے کے بل ٹویٹ کرے زیب دیتا ہے؟
سب کچھ تو میں نہیں جانتا پر کچھ نہ کچھ تو جانتا ہی ہوں گا ۔ آخر اسی دنیا میں رہتا ہوں۔

Bhai, again read my comments so that you may understand what I meant.

Just like we can't scrap our international team because we have children with stunted growth or we have children dying in thar, we can't stop a Pakistani from encouraging his team members.

This tweet would have been objectionable had he poked his nose in the team selection.. or had he said something about reduction or increase in the number of soldiers on LoC.. or had he said something about our foreign policy on Afghanistan..

Think for a second that he is a human first and a minister is second.. and he grew up watching cricket just like all of us..

When someone becomes a minister, we shouldn't expect him to suppress his own self..

Sorry man, I can't buy what you are saying...

And I disagree with PTI and Imran Khan on the following issues in case you have any doubts..:

1 - Not doing anything to convert interest based economy to a non-interest based economy (almost all the projects, including the housing project, are based on interest bearing loans)

2 - PAC chairman nomination

3 - Not changing FBR and SBP chairmen (who favor PMLN) and then expecting that you will achieve your targets of revenue collection, and will succeed in the implementation of AML laws

4 - Not doing enough to lift non performing state enterprises (such as PIA etc)
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اسد عمر کا کرکٹ کے بارے میں اتنی ڈیٹیل میں جا کر تبصرے کرنا آپ کو برا نہیں لگ رہا اور میری بات بری لگ رہی ہے۔ علاج کی ضرورت ہے ۔

علاج کی تمہیں ضرورت ہے ،جاب جاب ہوتی ہے اس کی کوئی سوشل لائف بھی ہے ،اکانومی پہ بستر بچھا کے بیٹھ جائے وہ کیا جاہل انسان۔
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
اسد عمر کا کرکٹ کے بارے میں اتنی ڈیٹیل میں جا کر تبصرے کرنا آپ کو برا نہیں لگ رہا اور میری بات بری لگ رہی ہے۔ علاج کی ضرورت ہے ۔
O Bhai aqalmand. What he did, it takes no more then one minute. It is select and post matter. His own remarks + adding this take hardly a minutes and you have made it Rai ka pahar. Wah wah.
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
عقل نئی تے موجاں ای موجاں،ایک پوسٹ پہ تھریڈ بنا کے ایسے اچھل رہا ہے جیسے پاکستان اس حال میں ایک پوسٹ کی وجہ سے پہنچا ہے۔تیری اس چول کو 50 کھوتوں کی سلامی۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
عقل نئی تے موجاں ای موجاں،ایک پوسٹ پہ تھریڈ بنا کے ایسے اچھل رہا ہے جیسے پاکستان اس حال میں ایک پوسٹ کی وجہ سے پہنچا ہے۔تیری اس چول کو 50 کھوتوں کی سلامی۔
تم شاید کہنا چاہتے تھے تیری اس چولی کو 50 کھوتوں کی سلامی
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
O Bhai aqalmand. What he did, it takes no more then one minute. It is select and post matter. His own remarks + adding this take hardly a minutes and you have made it Rai ka pahar. Wah wah.
سوال یہ نہیں ہے میرے بھائی ۔ سوال یہ ہے کہ جس کا کام اس کو ساجھے۔ بابر اعظم پر تبصرے کرنے ہیں تو جاوید میدانداد کو کرنے دو۔ رمیز راجہ کو کرنے دو۔ اب کیسا لگے گا کہ عمران خان سڑک کے کنارے بندر کا تماشہ دکھانے والے کا کھڑے ہو کر تالیوں سے حوصلہ بڑھائے گا۔ ؟؟
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
علاج کی تمہیں ضرورت ہے ،جاب جاب ہوتی ہے اس کی کوئی سوشل لائف بھی ہے ،اکانومی پہ بستر بچھا کے بیٹھ جائے وہ کیا جاہل انسان۔
جاہل انسان کو اپنے نام کے ساتھ جوڑ لو تاکہ لوگوں کو تمہارے منہ کھولنے سے پہلے تمارے بارے میں اندازہ ہو جائے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Bhai, again read my comments so that you may understand what I meant.

Just like we can't scrap our international team because we have children with stunted growth or we have children dying in thar, we can't stop a Pakistani from encouraging his team members.

This tweet would have been objectionable had he poked his nose in the team selection.. or had he said something about reduction or increase in the number of soldiers on LoC.. or had he said something about our foreign policy on Afghanistan..

Think for a second that he is a human first and a minister is second.. and he grew up watching cricket just like all of us..

When someone becomes a minister, we shouldn't expect him to suppress his own self..

Sorry man, I can't buy what you are saying...

And I disagree with PTI and Imran Khan on the following issues in case you have any doubts..:

1 - Not doing anything to convert interest based economy to a non-interest based economy (almost all the projects, including the housing project, are based on interest bearing loans)

2 - PAC chairman nomination

3 - Not changing FBR and SBP chairmen (who favor PMLN) and then expecting that you will achieve your targets of revenue collection, and will succeed in the implementation of AML laws

4 - Not doing enough to lift non performing state enterprises (such as PIA etc)
سر جی مجھے لگتا ہے میں اپنی بات کو سمجھا نہیں پا رہا ۔ چلیں ایک بار پھر کوشش کر لیتا ہوں۔
میں چپس بڑے شوق سے کھایا کرتا ہوں تھر میں بھوک اور پیاس سے ہلاکتون کی خبریں سن کر چپس کھاتے ہوئے مجھے اپنے آپ سے شرم محسوس ہوتی تھی کہ دنیا کہ ایک کونے میں مجھ جیسے انسان زندگی کی بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں اور میں ادھر تعیشات سے دل بہلا رہا ہوں۔ میں نے تھر کے واقعے کے بعد مہینوں تعشات نما چیزوں سے منہ موڑ لیا۔
کبھی کسی کے سوگ پر جانا ہو تو انسان چاہے اندرونی طور پر دکھی ہو کہ نہ ہو پر بحرحال دنیاداری کے لئے اس کو ایک خاص طریقے سے برتاؤ کرنا پڑتا ہے۔
میں نہیں کہہ رہا ہے کہ اسد عمر کوئی تفریح نہ کرے ۔ پر اس تفریح کا ڈھنڈورا پیٹنے کی بھی مجھے کوئی معقول وجہ سمجھ نہیں آتی ۔
باقی رہ گئی معیشت تو میں ان کے حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی ان کی باتوں جیسے کے تعلیم اور صحت پر زور دیں گے سے متفق نہیں ہوں۔ میرے نظر میں پہلے معیشت ہے۔ اور روزگار کے مواقع ہیں باقی سب کی سب چیزیں اسی کا بائی پروڈکٹ ہیں۔ پر چلو اگر یہ ایک آدھ ڈیم ہی بنا گئے تو میں سمجھوں گا کہ میرے پیسے پورے ہوگئے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اگر کھیلی ہے تو میری اس بات کو سمجھ پاؤ گے آپ
کھیلنے والا بندہ کبھی بھی نچلے ہاتھ کو ڈھیلا نہیں کرتا۔ بعض اوقات جب انسان پوزیشن لے چکا ہو شاٹ کھیلنے کے لئے اور بال کا باؤنس توقع سے زیادہ اونچا آئے تو اوپر والا ہاتھ ڈھیلا کیا جاتا یا بعض اوقات تو اوپر والا ہاتھ چھوڑ بھی دیا جاتا ہے اور سنگل ہینڈ کھیلا جاتا ہے ۔ یہ اس لیے ہوتا ہے تاکہ جلدی سے بیٹ کی پوزیشن کو بال کی اونچائی کے لحاظ سے ایڈجسٹ کیا جا سکے۔

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی مجھےکبھی کسی کے سوگ پر جانا ہو تو انسان چاہے اندرونی طور پر دکھی ہو کہ نہ ہو پر بحرحال دنیاداری کے لئے اس کو ایک خاص طریقے سے برتاؤ کرنا پڑتا ہے۔
Thats called hypocrisy...munafaqat in urdu.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
New heights of uselessness being witnessed on this forum. Wah
دنیا میں بہت کچھ زندگی میں پہلی بار ہی ہوتا ہے۔ فضول چیزیں نہیں دیکھو گے تو کام کی چیزوں کی قدر کرنا نہیں سیکھو گے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Thats called hypocrisy...munafaqat in urdu.
اور جو آپ جناب نے کیا ہے وہ دھوکا دہی اور بے ایمانی ہے۔ مریم نواز کا اثر ہو گیا ہے آپ پر۔
میرے دو جملوں کو کاٹ کر ایک دوسرے سے ملا دیا ہے۔
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
جاہل انسان کو اپنے نام کے ساتھ جوڑ لو تاکہ لوگوں کو تمہارے منہ کھولنے سے پہلے تمارے بارے میں اندازہ ہو جائے۔

تیرے کمنٹس پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ تیرے منہ کے اندر کیا کچھ بھرا ہوا ہے ۔:D:D:D:D
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
تیرے کمنٹس پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ تیرے منہ کے اندر کیا کچھ بھرا ہوا ہے ۔:D:D:D:D
کوئی نہیں مجھے الٹا سیدھا بول کر بھائی کو کوئی خوشی ملتی ہے تو وہ خوشی دل کھول کر پوری کر لو۔
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
سوال یہ نہیں ہے میرے بھائی ۔ سوال یہ ہے کہ جس کا کام اس کو ساجھے۔ بابر اعظم پر تبصرے کرنے ہیں تو جاوید میدانداد کو کرنے دو۔ رمیز راجہ کو کرنے دو۔ اب کیسا لگے گا کہ عمران خان سڑک کے کنارے بندر کا تماشہ دکھانے والے کا کھڑے ہو کر تالیوں سے حوصلہ بڑھائے گا۔ ؟؟
Bhai khush raho apnay iss karnamay per. Tum nay Buhat badi koshish ki hay inn ko rasta dikhanay ki. Allah inn ko sirat-e-mustaqim per laye aur quam ki khidmat karein aur in fudhool batoun mein apna waq zaya na karein.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اور جو آپ جناب نے کیا ہے وہ دھوکا دہی اور بے ایمانی ہے۔ مریم نواز کا اثر ہو گیا ہے آپ پر۔
میرے دو جملوں کو کاٹ کر ایک دوسرے سے ملا دیا ہے۔
nope..an honest mistake. But such an attitude would be munafaqat regardless
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
nope..an honest mistake. But such an attitude would be munafaqat regardless
نہیں منافقت نہیں ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے آپ لنگڑے کو لنگڑا اور اندھے کو اندھا اور بدصورت کو بدصورت نہیں بلاتے۔