پاکستان کے مخدوش مالی حالات اور اسد عمر کے مشغلے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
جناب وزیر خزانہ معیشت کی حالت بھی آپکی اسی طرح توجہ کی منتظر ہے سنتے سنتے کان پک گئے ہیں کہ عمران خان 14 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ وہ 14 گھنٹے کام کرتے ہیں تو آپ سارا دن اس طرح کے کاموں میں اپنا وقت گزارتے ہو۔

جیسی تصویر آپ ہمیں دکھاتے ہو اس تصویر کہ بعد میں حیران ہوں کہ آپ کا دل ایسے کاموں میں کیسے لگتا ہوگا۔ سرکار کے نوکر ہو۔ سرکاری تنخواہ لیتے ہو۔ تنخواہ لیتے ہو تو اس کو ایسے حرام مت کرو۔

ورات کھولی کیا کرتا رہا ہے اور بابر اعظم کیا کر رہا ہے ان باتوں کو رمیز راجہ کو بتانے دو۔

https://twitter.com/x/status/1094227787441979402
 
Last edited by a moderator:

Abid_J

Senator (1k+ posts)
اسد عمر میں خود اتنی عقل نہیں کی اتنا کچھ لکھ سکے
کسی نے بنا کے دیا ہوگا اور اس نے ٹوئٹ کر دیا
جیسے گنجے کو پرچی ملتی تھی اور وہ پڑھ دیتا تھا
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
اگر اسد عمر مائنڈ فریش کرنے کیلئے تھوڑا سا ریلیکس ہوجاتا ہے تو اس میں کیا قباحت ہے؟ آپکے خیال میں وہ سوئے ناں، کھانا نہ کھائے، کرکٹ میچ نہ دیکھے، بس کام کرتا رہے؟ یہ کوئی لوجک نہیں
دیر دیر تک کام کرنا بھی مناسب نہیں اور کچھ نہ کرنا بھی مناسب نہیں لیکن جتنی دیر بے شک دن میں آٹھ گھنٹے کام کریں ٹھیک طریقے سے کریں

آپ نے سنا ہوگا گہ کچھ کھانا ہو تو راہ چلتے یا سب کے سامنے مت کھاؤ۔ کیوں کہ ہو سکتا ہے کوئی بھوکا ہو۔ یا کسی کا دل للچائے ۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے کھانا چھوڑ دینا ہے ۔ مقصد ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ ویسے ہی ان صاحب نے سونا بھی ہے جاگنا بھی ہے نہانا بھی ہے پر جب یہ صاحب کسی ہوٹل جاتے ہیں تو ہزاروں کا بل ٹویٹ کر دیتے ہیں جانتے ہوئے ان کے فالورز میں امیر بھی ہیں غریب بھی ہیں۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اسد عمر میں خود اتنی عقل نہیں کی اتنا کچھ لکھ سکے
کسی نے بنا کے دیا ہوگا اور اس نے ٹوئٹ کر دیا
جیسے گنجے کو پرچی ملتی تھی اور وہ پڑھ دیتا تھا
ظاہر ہے ۔ وہ گرافکس کا کام تو کرتا نہیں ہوگا۔ پر سوال ہے کہ ایسی بکواسیات وزیر خزانہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اچھی لگتی ہیں؟؟
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
What a stupid and pathetic post to maligne Asad Umar. A typical post from an intellectually deprived person.
دیکھنے کا فرق ہے میری جان۔ سرائیکی میں ایک مثال ہے بھاندے دی ہر گال بھاویں تے نہ بھاندیں دی ہر گال نہ بھاویں۔ مطلب جو اچھا لگتا ہے اسکی ہر بات اچھی۔ اور جو نہ اچھا لگے اس کی ہر بات بری۔
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
دیکھنے کا فرق ہے میری جان۔ سرائیکی میں ایک مثال ہے بھاندے دی ہر گال بھاویں تے نہ بھاندیں دی ہر گال نہ بھاویں۔ مطلب جو اچھا لگتا ہے اسکی ہر بات اچھی۔ اور جو نہ اچھا لگے اس کی ہر بات بری۔
جیسے تجھے بھی آج کل ہر بات اچھی نہیں لگتی سرائیکی میں
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
جیسے تجھے بھی آج کل ہر بات اچھی نہیں لگتی سرائیکی میں
نہیں بھائی سرائیکی بہت ہی میٹھی زبان ہے۔ سرائیکی کے بارے میں ہی مشہور ہے کہ اس کی تو گالیاں بھی میٹھی لگتی ہیں۔ ہا ہا ہا
 
yahyakhan100

MPA (400+ posts)
کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے پر یاد رکھنا لوگ اندھے نہیں ہوتے ۔

وَعِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِيۡنَ يَمۡشُوۡنَ عَلَى الۡاَرۡضِ هَوۡنًا وَّاِذَا خَاطَبَهُمُ الۡجٰهِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا‏ ﴿۶۳﴾

اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں ﴿۶۳﴾
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اب ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ عمرے پر بھاگ گیا ہے۔ عمرہ کرنا برا نہیں ۔ پر جب آپ ایک ملک کے حکمران ہو ایک ذمہ داری کہ عہدے پر براجمان ہو تو اس بات کو رہنے دو کہ آپ کہ ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ نہیں پڑتا پر آپ کو دنیا داری کے لئے ہی سہی ملک کے اندر موجود رہنا چاہئے۔ یہی کام تو پچھلے شریف برادران کرتے تھے اب تم کر رہے ہو۔ تو مجھ سے تو امید مت رکھو کہ میں کسی پٹواری کی طرح برتاؤ کروں گا۔
 
Last edited:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
وَعِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِيۡنَ يَمۡشُوۡنَ عَلَى الۡاَرۡضِ هَوۡنًا وَّاِذَا خَاطَبَهُمُ الۡجٰهِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا‏ ﴿۶۳﴾

اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں ﴿۶۳﴾
بھیا یہ آیت اس وقت بھی یاد رکھنی تھی جب ریپلائی لکھ رہے تھے۔ویسے مسلمانوں کا بھی کمال نہیں ۔ قرآن کو بھی استعمال کر رہے ہیں تو کسی کی انسلٹ کرنے کے لئے۔ آفرین ہے بھائی تجھ پر ۔
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
اسد عمر میں خود اتنی عقل نہیں کی اتنا کچھ لکھ سکے
کسی نے بنا کے دیا ہوگا اور اس نے ٹوئٹ کر دیا
جیسے گنجے کو پرچی ملتی تھی اور وہ پڑھ دیتا تھا
He was pretty decent cricketer in his school days. not as good as IK but may be better than NS

602102_10151611220978383_537935358_n55642055_2013419181953.jpg