جناب وزیر خزانہ معیشت کی حالت بھی آپکی اسی طرح توجہ کی منتظر ہے سنتے سنتے کان پک گئے ہیں کہ عمران خان 14 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ وہ 14 گھنٹے کام کرتے ہیں تو آپ سارا دن اس طرح کے کاموں میں اپنا وقت گزارتے ہو۔
جیسی تصویر آپ ہمیں دکھاتے ہو اس تصویر کہ بعد میں حیران ہوں کہ آپ کا دل ایسے کاموں میں کیسے لگتا ہوگا۔ سرکار کے نوکر ہو۔ سرکاری تنخواہ لیتے ہو۔ تنخواہ لیتے ہو تو اس کو ایسے حرام مت کرو۔
ورات کھولی کیا کرتا رہا ہے اور بابر اعظم کیا کر رہا ہے ان باتوں کو رمیز راجہ کو بتانے دو۔
اگر اسد عمر مائنڈ فریش کرنے کیلئے تھوڑا سا ریلیکس ہوجاتا ہے تو اس میں کیا قباحت ہے؟ آپکے خیال میں وہ سوئے ناں، کھانا نہ کھائے، کرکٹ میچ نہ دیکھے، بس کام کرتا رہے؟ یہ کوئی لوجک نہیں دیر دیر تک کام کرنا بھی مناسب نہیں اور کچھ نہ کرنا بھی مناسب نہیں لیکن جتنی دیر بے شک دن میں آٹھ گھنٹے کام کریں ٹھیک طریقے سے کریں

آپ نے سنا ہوگا گہ کچھ کھانا ہو تو راہ چلتے یا سب کے سامنے مت کھاؤ۔ کیوں کہ ہو سکتا ہے کوئی بھوکا ہو۔ یا کسی کا دل للچائے ۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے کھانا چھوڑ دینا ہے ۔ مقصد ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ ویسے ہی ان صاحب نے سونا بھی ہے جاگنا بھی ہے نہانا بھی ہے پر جب یہ صاحب کسی ہوٹل جاتے ہیں تو ہزاروں کا بل ٹویٹ کر دیتے ہیں جانتے ہوئے ان کے فالورز میں امیر بھی ہیں غریب بھی ہیں۔
دیکھنے کا فرق ہے میری جان۔ سرائیکی میں ایک مثال ہے بھاندے دی ہر گال بھاویں تے نہ بھاندیں دی ہر گال نہ بھاویں۔ مطلب جو اچھا لگتا ہے اسکی ہر بات اچھی۔ اور جو نہ اچھا لگے اس کی ہر بات بری۔
دیکھنے کا فرق ہے میری جان۔ سرائیکی میں ایک مثال ہے بھاندے دی ہر گال بھاویں تے نہ بھاندیں دی ہر گال نہ بھاویں۔ مطلب جو اچھا لگتا ہے اسکی ہر بات اچھی۔ اور جو نہ اچھا لگے اس کی ہر بات بری۔
اب ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ عمرے پر بھاگ گیا ہے۔ عمرہ کرنا برا نہیں ۔ پر جب آپ ایک ملک کے حکمران ہو ایک ذمہ داری کہ عہدے پر براجمان ہو تو اس بات کو رہنے دو کہ آپ کہ ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ نہیں پڑتا پر آپ کو دنیا داری کے لئے ہی سہی ملک کے اندر موجود رہنا چاہئے۔ یہی کام تو پچھلے شریف برادران کرتے تھے اب تم کر رہے ہو۔ تو مجھ سے تو امید مت رکھو کہ میں کسی پٹواری کی طرح برتاؤ کروں گا۔
بھیا یہ آیت اس وقت بھی یاد رکھنی تھی جب ریپلائی لکھ رہے تھے۔ویسے مسلمانوں کا بھی کمال نہیں ۔ قرآن کو بھی استعمال کر رہے ہیں تو کسی کی انسلٹ کرنے کے لئے۔ آفرین ہے بھائی تجھ پر ۔