پاکستان کے مخدوش مالی حالات اور اسد عمر کے مشغلے

velayiti rajpoot

MPA (400+ posts)
وزیر خزانہ اسد صاحب معیشت مزید توجہ کی منتظر ہے- سرکار کے نوکر ہو - یاد رکھنا لوگ اندھے نہیں ہوتے
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
He was pretty decent cricketer in his school days. not as good as IK but may be better than NS

602102_10151611220978383_537935358_n55642055_2013419181953.jpg
بھیا برا مت ماننا پر اس کا بلا پکڑنے کا انداز ہی بتا رہا ہے سب کچھ ۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
خدا کیا ریوڑیاں بانٹ رہا تھا جو آپ کو اپنا حصہ نہیں ملا
آپ کے پچھلے کمنٹ کو میں ایسے سمجھا کہ جیسے آپ مجھے کہہ رہو ہو کہ اس آدمی میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں پائی جاتی ۔ جس کا جواب میں نے یہ دیا تھا صیح ہے جب خدا بانٹ رہا تھا تو میرے حصے کی بھی آپ کو پکڑا دی۔
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
بھیا برا مت ماننا پر اس کا بلا پکڑنے کا انداز ہی بتا رہا ہے سب کچھ ۔
I do not see anything wrong with it in fact you are correct Balla Pakarnay Ka Andaaz hi bata raha hay keh yeh Cricketer raha hai.
Bughz e Muawia se Niklo Meray Bhai..
Grow Up!!
Jo kehta hai woh hee hota hai walay Joke puranay ho gai ab
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
I do not see anything wrong with it in fact you are correct Balla Pakarnay Ka Andaaz hi bata raha hay keh yeh Cricketer raha hai.
Bughz e Muawia se Niklo Meray Bhai..
Grow Up!!
Jo kehta hai woh hee hota hai walay koke puranay ho gai ab
آپ نے کرکٹ کھیلی ہے ؟؟
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
To be honest, this is one of the worst threads I have encountered on siasat pk.

Asad Umar is a human, he has a life, he likes the games just like us.... It's like I work in a company and if I tweet something about cricket, my fellow colleagues will take it with a pinch of salt because they expect only corporate related tweets..
 
چند باتیں گوش گزار کر دوں تو بہتر ہے۔
انسان کی فطرت میں شامل ہے بت پرستی۔ شخصیت پرستی نے اسی کےبطن سے ہی جنم لیا ہے۔ تبھی نواز شریف کے حامیوں کو اس کی حرامخوریاں نظر نہیں آتی۔
دوسرے انسان جب اپنے عقائد و نظریات کو گھڑ لیتا ہے تو ان پر قائم رہتا ہے تبھی ہندو آج تک رام کے اڑن کھٹولے اور دمدار ہنومان کے بھگت ہیں۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
I have seen many stupid threads by anti pti , anti state and anti imran people but this one definitely takes the cake.

Bhai i suppose you work somewhere? Wtf are you doing wasting your energies here?
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
بھیا برا مت ماننا پر اس کا بلا پکڑنے کا انداز ہی بتا رہا ہے سب کچھ ۔
ایک بات ہے
بلوچ تو نے جو بھی لکھا ہے میں بالکل متفق ہوں
اسنے بلّا ایسا پکڑا ہے جیسے کسی اور کا بلّا پکڑ لیا ہو اور گھما رہا ہو
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
I have seen many stupid threads by anti pti , anti state and anti imran people but this one definitely takes the cake.

Bhai i suppose you work somewhere? Wtf are you doing wasting your energies here?

بھیا کوئی بات کوئی دلیل ہے تو وہ پیش کرو۔ ورنہ کسی کو گدھا یا جاہل کہنے سے کوئی بات نہیں بنتی ہے۔
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
چند باتیں گوش گزار کر دوں تو بہتر ہے۔
انسان کی فطرت میں شامل ہے بت پرستی۔ شخصیت پرستی نے اسی کےبطن سے ہی جنم لیا ہے۔ تبھی نواز شریف کے حامیوں کو اس کی حرامخوریاں نظر نہیں آتی۔
دوسرے انسان جب اپنے عقائد و نظریات کو گھڑ لیتا ہے تو ان پر قائم رہتا ہے تبھی ہندو آج تک رام کے اڑن کھٹولے اور دمدار ہنومان کے بھگت ہیں۔

Another comment which doesn't make any sense.

Where in my comment you got an idea that I like everything PTI people do? I have many reservations with PTI government, but I can't ask a minister (who is a human ironically as well) to not encourage his own country's team player..

A couple of advices for you.. it shouldn't be a religion for you to criticize the acts which shouldn't be criticized, and when people say something, just try to understand what they are saying.. you are (in my honest opinion, in fact according to my belief) not an all knowing..
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ایک بات ہے
بلوچ تو نے جو بھی لکھا ہے میں بالکل متفق ہوں
اسنے بلّا ایسا پکڑا ہے جیسے کسی اور کا بلّا پکڑ لیا ہو اور گھما رہا ہو
کھیلنے والا بندہ کبھی بھی نچلے ہاتھ کو ڈھیلا نہیں کرتا۔ بعض اوقات جب انسان پوزیشن لے چکا ہو شاٹ کھیلنے کے لئے اور بال کا باؤنس توقع سے زیادہ اونچا آئے تو اوپر والا ہاتھ ڈھیلا کیا جاتا یا بعض اوقات تو اوپر والا ہاتھ چھوڑ بھی دیا جاتا ہے اور سنگل ہینڈ کھیلا جاتا ہے ۔ یہ اس لیے ہوتا ہے تاکہ جلدی سے بیٹ کی پوزیشن کو بال کی اونچائی کے لحاظ سے ایڈجسٹ کیا جا سکے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Another comment which doesn't make any sense.

Where in my comment you got an idea that I like everything PTI people do? I have many reservations with PTI government, but I can't ask a minister (who is a human ironically as well) to not encourage his own country's team player..

A couple of advices for you.. it shouldn't be a religion for you to criticize the acts which shouldn't be criticized, and when people say something, just try to understand what they are saying.. you are (in my honest opinion, in fact according to my belief) not an all knowing..
میرا ریپلائی جس کا کوئی مطلب نہیں نکلتا اس کو آپ اپنا مطلب پہنا کر جواب بھی دے رہے ہو ۔ بہت اچھے۔
میں نے ایک اعتراض کیا جس کے پیچھے کچھ وجوہات ہیں پر آپ نے ان وجوہات پر غور کیے بغیر اور ان کو کسی دلیل سے رد کیےبغیرہی میرے تھریڈ کو نانسینس قرار دے دیا۔ آپ کو حق ہے میری وجوہات سے اختلاف کرنے کا پر جب آپ ایک دم سے انتہا پر چلے جائیں گے تو لازمی سی بات ہے شک پڑے گا کہ وہ جراثیم جو کے پٹواریوں میں پائے جاتے ہیں آپ میں سرایت کر گئے ہیں۔
ابھی آپ نے کچھ دلائل دیے ہیں ان کا میں جواب عرض کیے دیتا ہوں۔
اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنا کوئی بری بات نہیں ۔ اچھا ہوتا اگر ہم بہت ہی نارمل قسم کے حالات سے گزر رہے ہوتے۔ یاد کریں عمران خان کی پہلی تقریر۔ جس میں وہ بتاتا ہے ہمارے بچوں کی نشونما ہی نہیں ہو پاتی خوراک کی کمی کی وجہ سے۔ جب وہ بتاتا ہے کہ آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ مجھے یقین ہے آپ کے لئے مجھے غربت کی تشریح کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ان کو ہم کچھ خواب دیکھ کر لائے ہیں ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ پر ان صاحب نے 6 مہینوں میں کوئی ایک بھی ڈھنگ کا کام یا پالیسی پیش نہیں کی۔ اس سے اچھا تو عمران خان خود ہے جس نے مرغی و انڈہ کی ایک قابل عمل اور موثر چیز لوگوں کو بتائی ۔ یہ الگ بات ہے لوگ مانیں کے نا مانیں۔ اب وہ شخص جس پر کڑوڑوں لوگوں کو غربت کی لکیر کے نیچے سے نکالنے کی ذمہ داری ہے ، جس کے سر پر لاکھوں بچوں کو مستقبل ہے وہ بیٹھ کر ایک بابر اعظم پر تبصرے کرے یا اپنے ہوٹل کےکھانے کے ہزاروں روپے کے بل ٹویٹ کرے زیب دیتا ہے؟
سب کچھ تو میں نہیں جانتا پر کچھ نہ کچھ تو جانتا ہی ہوں گا ۔ آخر اسی دنیا میں رہتا ہوں۔
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
بات تو صحیح ہے اس بندہ کی
اس ڈھکن کو رات کو نیند نہیں آنی چاہیے
بائیس کروڑ لوگوں کے مستقبل کا سوال ہے
مگر اس لمبو میں عقل کا فقدان ہے وہ بھی کیا کرے