پاکستان کے مخدوش مالی حالات اور اسد عمر کے مشغلے

Kamboz

Senator (1k+ posts)
سیانے کہتے ہیں گر منہ اچھا نہ تو بات اچھی کرنی چاہئے۔ یہ اقوال زریں جب بھی بات کریں تو یاد رکھیں۔ اپنے لیئے نہیں۔ ۔۔۔۔ میرے لیے ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
Your profile says, you like to finger people...sb ki gaaf ma ungli detay ho, sharam karo
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
انکل جی تھیور ی آف ریلٹوٹی پیش کرنے کا شکریہ
Haha mein nay koshish to nahin ki lekin agar theory of relativity tum par fit aa gayi hay to ab ismein bhi koi muzaeqa nahin!...Waisay to pakistan mein E=MC2 ka matlab bahut ghalat lia jata hay? specially MC ka?:LOL:
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Your profile says, you like to finger people...sb ki gaaf ma ungli detay ho, sharam karo
Haha lagta to aisay hi hay? Aisay logon ko jab koi doosri gaaf nahin milti to ungli apni gaaf
mein day letay hein? They believe in..The show must go on!:love:
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Haha mein nay koshish to nahin ki lekin agar theory of relativity tum par fit aa gayi hay to ab ismein bhi koi muzaeqa nahin!...Waisay to pakistan mein E=MC2 ka matlab bahut ghalat lia jata hay? specially MC ka?:LOL:
بغیر مذاق کیے ہوئے لفظ تو اے سی ، ڈی سی اور بی سی بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔
 
mosam141

Voter (50+ posts)
اکانومی ٹھیک نہیں کر سکتا تو وزارت چھوڑ دے پھر بابر اعظم سے لیکر مائرہ خان تک سب پر بات کرے ۔

بلوچ صاحب، جتنا بگاڑ پچھلی حکومتوں نے پیدا کیا ہوا ہے اسے ٹھیک کرنے میں ٹائم تو لگے گا۔ باقی ہوٹل کے بل والی ٹوئیٹ میری نظر سے نہیں گزری لیکن اگر ایسی کوئی بونگی ماری ہے تو غلط کیا ہے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Haha lagta to aisay hi hay? Aisay logon ko jab koi doosri gaaf nahin milti to ungli apni gaaf
mein day letay hein? They believe in..The show must go on!:love:
کچھ عرصہ پہلے تو مجھے لیکچر دے رہے تھے ۔ اور اب خود بدزبانی پر آگئے ہو۔ ڈھکے چھپے لفظوں میں گالیاں دے رہے ہو۔
میں ویسے تو بدزبانی نہیں کرتا پر جب میں بولوں گا تو بولو گے بولتا ہے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
بلوچ صاحب، جتنا بگاڑ پچھلی حکومتوں نے پیدا کیا ہوا ہے اسے ٹھیک کرنے میں ٹائم تو لگے گا۔ باقی ہوٹل کے بل والی ٹوئیٹ میری نظر سے نہیں گزری لیکن اگر ایسی کوئی بونگی ماری ہے تو غلط کیا ہے۔
کوئی شک نہیں جتنا بگاڑ پچھلے 70 سالوں کا ہے اسے بہت عرصہ لگے گا ٹھیک کرنے میں۔ اور جی اس نے بل ٹویٹ کیے ہیں اور اکثریت کمنٹ کرنے والے اسی بات کا اظہار کر رہے تھے کہ ایک کھانے کا بل ان کے گھر کا پورے مہینے کے خرچ سے بھی زیادہ ہے۔ویسے بھی یہ اکثر ہوٹلنگ کی تصویریں وغیرہ بھی اپلوڈ کرتا رہتا ہے۔
 
موجودہ حالات میں اگر خود سے اپلوڈ کرتا ہے تو غلط کرتا ہے، کیونکہ عمومی تاثر یہی جاتا ہے کہ یہ ٹیکس پیئر کے پیسوں سے مہنگے کھانے کھا رہا ہے۔ حکومت میں ہوتے ہوئے احتیاط کرنی چائیے اور پی ٹی آئی والوں کی ذمے داری تو ویسے بھی اوروں سے زیادہ بنتی ہے، کہ عمل سے ثابت کر کے دکھائیں
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
موجودہ حالات میں اگر خود سے اپلوڈ کرتا ہے تو غلط کرتا ہے، کیونکہ عمومی تاثر یہی جاتا ہے کہ یہ ٹیکس پیئر کے پیسوں سے مہنگے کھانے کھا رہا ہے۔ حکومت میں ہوتے ہوئے احتیاط کرنی چائیے اور پی ٹی آئی والوں کی ذمے داری تو ویسے بھی اوروں سے زیادہ بنتی ہے، کہ عمل سے ثابت کر کے دکھائیں
سر جی مجھے اندازہ ہے کہ اسد عمر کی انکم اتنی ہے کہ پاکستان تو کیا امریکہ کے بھی مہنگے ترین ہوٹلز پر روزانہ کی بنیادوں پر کھانا کھا سکتا ہے۔ پر ایک اخلاقی ذمہ داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں تلقین کی جاتی ہے کہ راہ چلتے یا دوسروں کے سامنے کھانے سے گریز کیا جائے ، کیا پتہ کسی کا دل للچائے ، کوئی بھوکا ہو، ، ہماری تربیت کی جاتی ہے کہ دوسروں کی دل آزاری سے گریز کیا جائے۔ اور ہمارے ملک کے عمومی حالات بھی آپ کے سامنے ہیں۔ اس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس کا فیملی یا پرسنل اکاؤنٹ نہیں ہے۔ ملک کی عوام اس کو ٹوئٹر پر فالو کرتی ہے۔ اور عوام کے سامنے اس قسم کے اللے تللے رکھنا اس کو زیب نہیں دیتا۔
 
ali_786

MPA (400+ posts)
OO SHUT UP . YOU CRAZY NONSENSE

آپ نے سنا ہوگا گہ کچھ کھانا ہو تو راہ چلتے یا سب کے سامنے مت کھاؤ۔ کیوں کہ ہو سکتا ہے کوئی بھوکا ہو۔ یا کسی کا دل للچائے ۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے کھانا چھوڑ دینا ہے ۔ مقصد ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ ویسے ہی ان صاحب نے سونا بھی ہے جاگنا بھی ہے نہانا بھی ہے پر جب یہ صاحب کسی ہوٹل جاتے ہیں تو ہزاروں کا بل ٹویٹ کر دیتے ہیں جانتے ہوئے ان کے فالورز میں امیر بھی ہیں غریب بھی ہیں۔
 
mosam141

Voter (50+ posts)
سر جی مجھے اندازہ ہے کہ اسد عمر کی انکم اتنی ہے کہ پاکستان تو کیا امریکہ کے بھی مہنگے ترین ہوٹلز پر روزانہ کی بنیادوں پر کھانا کھا سکتا ہے۔ پر ایک اخلاقی ذمہ داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں تلقین کی جاتی ہے کہ راہ چلتے یا دوسروں کے سامنے کھانے سے گریز کیا جائے ، کیا پتہ کسی کا دل للچائے ، کوئی بھوکا ہو، ، ہماری تربیت کی جاتی ہے کہ دوسروں کی دل آزاری سے گریز کیا جائے۔ اور ہمارے ملک کے عمومی حالات بھی آپ کے سامنے ہیں۔ اس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس کا فیملی یا پرسنل اکاؤنٹ نہیں ہے۔ ملک کی عوام اس کو ٹوئٹر پر فالو کرتی ہے۔ اور عوام کے سامنے اس قسم کے اللے تللے رکھنا اس کو زیب نہیں دیتا۔

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
The wise also say … if you have a big mouth … you need to keep it zipped else big trouble with verbal diarrhea. Aur bhai jaan insanon ki shakal Allah ne banai hai … aap kaun hoten hain kissi ki shakal pur tanqeed karne wale … haan apna munh kholne se phele apni baat ko tolna zaroor chahiye … keh yeh baat munasib he ke nahin. Chand paison ki khatir iman bechne wale chalain hain lecture dene qaum ko. The less you speak the better it is for you and for us … as in most cases you will end up with your own foot in your mouth.

سیانے کہتے ہیں گر منہ اچھا نہ تو بات اچھی کرنی چاہئے۔ یہ اقوال زریں جب بھی بات کریں تو یاد رکھیں۔ اپنے لیئے نہیں۔ ۔۔۔۔ میرے لیے ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
The wise also say … if you have a big mouth … you need to keep it zipped else big trouble with verbal diarrhea. Aur bhai jaan insanon ki shakal Allah ne banai hai … aap kaun hoten hain kissi ki shakal pur tanqeed karne wale … haan apna munh kholne se phele apni baat ko tolna zaroor chahiye … keh yeh baat munasib he ke nahin. Chand paison ki khatir iman bechne wale chalain hain lecture dene qaum ko. The less you speak the better it is for you and for us … as in most cases you will end up with your own foot in your mouth.
بھائی صاحب پہلےبھی آپ نے بدتمیزی کی میں نے اس کو مذاق میں ٹالتے ہوئے ایک محاورہ اپنے لئے بول دیا۔ میری اتنی دریادلی کے آپ کی بدتمیزی کے جواب میں ، میں اپنا جوتا اپنے ہی منہ مارا۔ پھر بھی آپ مجھے اور الٹا سیدھا بول رہے ہو۔ آپ کے تلخ جملوں کا جواب میں نے پہلے بھی نہیں دیا اور اب بھی نہیں دوں گا پر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مجھے تلخ باتیں کرنی آتیں نہیں ۔ کسی کے صبر کو اس کی کمزوری سمجھنے سے پرہیز کریں۔
 
Awaragard

Voter (50+ posts)
He has a personal life and he has every right to like whatever he likes or tweet whatever he lokes.It is not that he has to Get his job to his head and forget what his peronal life is.
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
کھیلنے والا بندہ کبھی بھی نچلے ہاتھ کو ڈھیلا نہیں کرتا۔ بعض اوقات جب انسان پوزیشن لے چکا ہو شاٹ کھیلنے کے لئے اور بال کا باؤنس توقع سے زیادہ اونچا آئے تو اوپر والا ہاتھ ڈھیلا کیا جاتا یا بعض اوقات تو اوپر والا ہاتھ چھوڑ بھی دیا جاتا ہے اور سنگل ہینڈ کھیلا جاتا ہے ۔ یہ اس لیے ہوتا ہے تاکہ جلدی سے بیٹ کی پوزیشن کو بال کی اونچائی کے لحاظ سے ایڈجسٹ کیا جا سکے۔

Bhai Jaan aap ulat keh gaey...........bottom hand most of the time is lose and the top hand is firm. One handed short ball (bouncer) defence is with the top hand...........