پاکستان فوج ، زندہ باد

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
آج اگر کوئی ادارہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ھے تو وہ پاکستان آرمی ھے

جنرل کیانی کو کئی موقے ملے مگر وہ جوان سگریٹ پر سگریٹ پھونکتے رہے ، ان سیاسی چولوں کی جال میں نہیں اے

آج پاکستان کی فوج پھر اپنے اصول پر قائم ھے

یہی وہ بات ھے جس سے سیاسی حکومتیں فائدہ اٹھا رہیں ہیں
سو سونار کی ایک لوہار کی

وہ مدار پدر آزاد اور بےخوف ھو کار وہ کام کر رہیں ہیں جو جو کسی بھی ھوش والے معاشرے میں ممکن نہیں

پاکستان کے سیاست دانو نے آرمی کی مصلحت کو اپنی طاقت سمجھ لیا ھے

پاکستان آرمی نے کمال صبر کا موزہرا کیا ھے

انھیں چاھے کے وہ اس طرح اپنی پالیسی پر کاربند رہیں

اس میں کوئی شک نہیں کے پاکستان کے اداروں میں دیمک لگ چکی ھے

اس میں کوئی شک نہیں کے پاکستان آرمی اس موقے سے فائدہ اٹھا سکتی ھے

مگر

میرا بڑے فوجیوں کو سلام جنھوں نے کمال صبر کا موزہرا کیا ھے

What we are witnessing seems very chaotic, but it's not.
The fight is between people and criminals.
It could not be resolved by Government Institutions therefore people are on the street.
but ultimately they will have to resolve it.

بچہ جب تو روتا اور چیختا چلاتا نہیں، دودھ تب تک اسکو نہیں ملتا
ماں چاھے جتنی بھی شفقت سے بھر پور ھو

Chaotic is our Government system which has been collapsed.
آخر کار ، فیصلہ کورٹ ہی دے گی
فیصلہ ادارے ہی کریں گے انکا ضمیر کب جاگتا ھے ، یہ فیصلہ سڑکوں پر ھو گا کے

عوام کا خون کتنا بہتا ھے

Let it go since water always finds it way.
یہ عوام کا اور عوامی اداروں کا معاملا ھے

پاکستانی فوج صرف تیل دیکھے اور تیل کی دھار دیکھے
انشاللہ آپکی عزت میں اور اضافہ ھو گا

پانی اپنا راستہ خود ڈھونٹی ھے
باطل مٹ کر ہی رہتا ھے

Last edited by a moderator:
Kash aap yeh bhi Dekh laitay ke in corrupt logon ko ham par musalat Karnay wali bhi yeh army or nro dai kar Jali election ke zariye Lanay wali yeh army thi , aap ka Sara falsafa cholay mein Jaye ga agar nawaz serial killer Raheel butt ko sack karay within minute aap ke yeh Sabri eik major say noray ko jotay martay lain gai . Pakistan ke asli or azli dushman British Indian army
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Army has its defined role, and from past experiences, they have learnt to stay within their constitutional responsibilities only, this is professional attitude, stop crying PTI immature guys.
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
تو تم یہ چاہتے ہو کہ پاکستان کا ہر شہری اب خود ہتھیار اٹھا لے اور ان دہشت گرد حکمرانوں کو سبق سکھانے نکل پڑے ؟؟؟ آپ کا کیا خیال ہے کوئی اپ پر فائرنگ کرے اور گولیاں چلائے تو آپ کیا کریں گے ؟؟؟
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
یہ پڑھا لکھا جاہل پھر آ گیا اپنے آپ کو ارسطو کا چچا ثابت کرنے اور پی تی ای کو اپنا گندا مشورہ دے رہا ہے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پڑھا لکھا جاہل پھر آ گیا اپنے آپ کو ارسطو کا چچا ثابت کرنے اور پی تی ای کو اپنا گندا مشورہ دے رہا ہے

میرے بھائی، عمران خان نے آرمی کو دعوت کیوں نہیں دی ؟
جاوید ہاشمی ، پارٹی لیڈر کے ساتھ اختلاف کیوں کیا ؟
اس لے نہ کا وہ سمجھتیں ہیں کے آرمی ٹک اور کر لے گی ؟

اگر آرمی کو ٹیک اور کرنا ہوتا تو وہ کر چکی ہوتی
یہ سیاسی چوھے آج کل شیر کیوں بنے ھوے ہیں ؟
کیا انکی موٹی موٹی فائلیں آرمی کے پاس نہیں ؟

اگر عوام سے انکے کرتوت ڈھکے چھپے نہیں تو آرمی کیا ارریتریا کی آرمی ھے ؟
یہ لوگ تو ایک دھپکے کی مار ہیں
کیا یہ اتنی معمولی بات آپکو سمجھ نہیں ا رہی ؟
 
اب اپنے بات بلکل صحیح انداز میں کی

سیف انداز بیاں بات بدل دیتا ہے
ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Army has its defined role, and from past experiences, they have learnt to stay within their constitutional responsibilities only, this is professional attitude, stop crying PTI immature guys.

کچھ نہیں سیکھا اگر کچھ سیکھا ہوتا تو کل پولیس کو حکم دیتے کہ بند کرو دہشت گردی -یہ عوام دہشت گرد نہیں تھے جب بھی افواج کے سپاہیوں نے ان کو جو بھی آرڈر دیا وہ وہی کررہے تھے جہاں بیٹھنے کو کھا وہاں بیٹھ گئے جہاں کھڑے ہونے سے منہ کیا وہاں سے چلے گئے مطلب افواج کی تقدس تعظیم اور حرمت کا خیال رکھا -
کیا آرمی اس دفع ٢٤٥ کے تحت وہاں موجود نہیں اور ان کو یہ حق آئین نے نہیں دیا کہ وہ دہشت گردی کا مقابلہ کریں؟ کل جب ان کے نظروں کے سامنے پولیس والے دہشت گردی کررہے تھے بچوں اور عورتوں پر گولے برسا رہے تھے تو فوج نے عوام کی حفاظت کیوں نہیں کی ان دہشت گرد پولیس والوں سے؟ کیا ریاست صرف بلڈنگوں کا نام ہوتا ہے اور صرف بلڈنگوں کی حفاظت اہم ہے عوام کو گولی مارو تو کوئی بات نہیں اور یہ افواج ان کی حفاظت نہیں کریں گے؟
 
بہت مناسب بات لکھی مگر جذبات میں

اپ لاہور کے واقے کو لے لیں

یہ سب وہاں بھی ہوا

مگر

پاکستان کی عدالت نے آخری فیصلہ کیا دیا ؟
وقت تھوڑا لگا ، مگر انہی کے قائم کردہ جوڈیشل ارکان نے کیا مشورہ دیا ؟

آرمی کا ایکشن بہت مانی رکھتا ھے
وہ پارٹی نہیں بننا چاھتے
حکومت انکو بار بار اشتعال دلا رہی ھے

یہی وہ چاھتے ہیں
یہ سب بہت صبر آزما کام ھے
وقت کا پہیہ چلنے دیں
پانی اپنا راستہ خود ڈھونڈ لیتی ھے
 
پانی اپنا راستہ خود ڈھونڈ لیتی ھے​

اداروں کو اپنجی ذمداری نبھانی چاہئے اور بروقت نبھانی چاہئے جب پانی سر سے گزر جائے تو پھر کوئی فائدہ نہیں- تاریخ پر تاریخ دینا ان عدالتوں نے پچھلے ٦٧ سالوں سے دیا اور افواج نے بھی صرف اپنی خواہشات کی خاطر ملک پر قبضے کئے لیکن اب اگر وہ جاگ گئے ہیں اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں تو اپنی ذمداری بروقت نبھائیں میں یہ نہیں کہتا کہ ملک پر مارشلا نافظ کیا جائے بلکہ حق کا ساتھ دیں آئین کا ساتھ دیں عوام کا ساتھ دیں اور اس ملک میں خلق خدا کی حکمرانی قائم کردیں اور ان جعلی شیروں امریکی سعودی غلاموں سے نجات دلادیں اس ملک کو غلامی اور غنڈہ گردوں چوروں سے بچائے
 
[/center]

بھائی میرے ، ملک چلانا فوج کی ذمہ داری کب سے ھو گئی ھے ؟
پاکستان میں جو ھو رہا ھے وہ اداروں کی ذمہ داری ھے
اور وہ یہ ذمہ داری ادا نہیں کر رہے

عمران خان یہ تمام مشکلات اس لئے اٹھا رہا ھے کے ادارے مضبوط ہوں
یہ بات خیبر پختونخوا میں انلگوں نے ثابت کی ھے

فوج کا کام بارڈر کی حفاظت ھے

اپنے اونٹ اور خیمے کی کہانی تو سنی ھو گی .

اگر فوج سے مدد مانگی تھی تو تحریک انصاف شارٹ کاٹ مارتی ، اتنی اذیت کاٹنے کی کیا ضرورت تھی ؟
یہ سب جو اپ دیکھ رہیں ہیں ، دایمی نہیں

یہ اعصاب کی جنگ ھے
جو اپنے ارادوں میں مضبوط ھو گا
جو سچا ھو گے

جیتے گا وہی
 
اگر فوج کا کام صرف بارڈر کی حفاظت ہے تو اسلام آباد کا ریڈ زون کونسا بارڈر ہے؟یا اپ کہنا چاہتے ہیں کہ غریب عوام اور سرمایادار جاگیردار حکمرانوں کے درمیان بارڈر کی حفاظت افواج کا کام ہے؟ اس وقت تک ملک کے اندر جو دہشت گرد تھے ان کے خلاف افواج نے کیوں ذمداری اٹھائی تھی؟ کیونکہ وہ بھی ان غریب عوام میں سے تھے اس لئے؟ جب امیر دہشت گرد زرداری نواز کی طرح ہونگیں تو ان سے حفاظت افواج کا کام نہیں؟
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Dunya ka nizam kuchh usoolon par qaim hai, yahan darmiyaan wala raasta naheen hota. aap ya tu kisi policy k haq main hotay hain ya khilaaf. jo kuchh 2.1/2 maah se Pakistan main ho raha hai, qata-e-aam jari hai, log riyasat se baizaar honay lagay hain tu is main Army aur Supreme Court ka kirdaar zaroor dekha jana hai. bilkul ghalat hai keh fauj ne kuchh seekha hai, aaj phir fauj qatilon ki pusht panahi kar k usi ghalati ko duhra rahi hai jo Lal Masjid k baab main hui aur hazaron log Pakistan se mayoos ho kar riyasat k khilaaf jang ka hissa ban gaye. kon janay aaj jin berozgaar aur majboor naujawano ko riyasat be-rehmi se kuchal rahi aur Adalat TUN hai, fauj lata'aaluq, kal in main se kitnay dehshat gardon se haath mila lain gey.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Corps Commanders Conference decides for democracy, against use of power.

Press Release
No PR184/2014-ISPR Dated: August 31, 2014
Rawalpindi - August 31, 2014: Corps Commander Conference was held at General Headquarters tonight. Chief of Army Staff (COAS) General Raheel Sharif presided over the conference.

While reaffirming support to democracy, the conference reviewed with serious concern, the existing political crisis and the violent turn it has taken, resulting in large scale injuries and loss of lives. Further use of force will only aggravate ...the problem.

It was once again reiterated that the situation should be resolved politically without wasting any time and without recourse to violent means.

Army remains committed to playing its part in ensuring security of the state and will never fall short of meeting national aspirations.

Well done, Pakistan Army.
These petty gimmicks which are being played by non democratic parties are nothing.

Javed Hashmi proven wrong within hours.

Thank you Gen Raheel.

10641194_864250230292350_7910019029637074368_n.jpg
 
Last edited:
ح

حکایت جنوں

Guest
Thank you Pak Army.... You are with democracy....Ab democracy bach kr rahey gi:P
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
تبدیلی آ نہیں رہی ، ا گیی ھے
کپتان کا صبر. محنت اور پاکستان سے موحبت اپنا تیکھا رنگ دکھا رہی ھے

آرٹیکل ٢٤٥ لگا کر ، اور فوج کو اھم عمارت میں بیٹھا کر عوامی حکومت اپنی ہی عوام پر فوج کے ذرے عوام پر گولی برسانا چاہتی تھی
یہ دیکھیں پاکستان فوج کے انکار کے بعد

اسلام آباد کے جوان افسر بھی غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار

10632762_657769627652265_6027873339703552448_n.jpg

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان آرمی کے اس فیصلے نے عمران خان کا ازم اور ارادے اور بلند کر دے

عمران خان پھر ایک نے عزم کے ساتھ میدان میں ڈٹنے کے لئے تیار

سلام ان تمام عمران خان کے سپپورٹرس پر جو اپنے قائد کے ساتھ کھرے ہیں اور مشکلات برداشت کر رہیں ہیں
سلام ان پاکستانی صحافیوں پر جو حق دکھلا رہیں ہیں

تاریخ آپلوگوں کو اچھے لفظوں میں یاد رکھے گی

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Army has refused to open fire on General Public so is Islamabad police. Sharif brought personal police and Ghundey in uniform to open fire on civilian.

16709_686828628073899_9086346118448586847_n.jpg

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
the amount of flattery and worship you people do of your secular generals and army is pathetic.lol.
if you had worshipped Allah and praised Him the same amount you do for generals than everyone of you would have become a saint who could fly in air!
buraa soda kiyaa tumm bewaqoofon nay insaanon ko apna khuda banaa ker!

all generals will die one day.rahay ga naam aur badshahat sirf Allah ki!the generals sided with kufar against islam so no power in world can now save them from dishonour in this world and next...just wait and watch what happens to them despite their nuclear power etc.as Allah is boss .you will see.

subhanallah!
 
Last edited: