وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ٹریفک روکنے پر سخت برہمی
ٹریفک مینیجمنٹ ٹھیک کریں، وزیر اعلی کی ہدایت
شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
وزیر اعلی مریم نواز شریف سوا 8 بجے رائیونڈ سے دفتر کے لئے روانہ ہوئیں اور 9 بجے دفتر پہنچ گئیں