ووٹ کی عزت کا یہی ماڈل ہے؟— اطہر کاظمی

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
کیا یہ ہے ووٹ کی عزت کا اصل ماڈل؟ وزیر دفاع فرما رہے ہیں، ملک آئین نہیں ہائبرڈ نظام کے تحت چل رہا ہے اور 90 دھائی میں ایسا ہو جاتا تو بہتر ہوتا ، لیکن جب اس وقت جنرل جہانگیر کرامت نے نیشنل سکیورٹی کونسل بنانے کی بات کی تو میاں صاحب نے استعفیٰ لے لیا تھا۔نصر اللہ ملک صاحب سے گفتگو

https://twitter.com/x/status/1937062360294072613
 

Back
Top