وزیر اعظم ، سفراء بھیک مانگنے پہنچ جاتے ہیں ، تعزیت کی توفیق نہیں ہوئی - طیبہ ضیاء

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خاتون طیبہ ضیاء صاحبہ نوائے وقت میں کالم لکھتی ہیں ، اس نے عمران کے لیے وہ وہ کالم لکھے اور نواز شریف پر ایسی ایسی تہمتیں باندھی، اب لگتا ہے اس کا تبدیلی کا بخار اتر گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1250457534621720576
اوورسیز پاکستانی مررہے ہیں لیکن ان سے تعزیت کے دو بول تک نہیں نکل سکے البتہ ان سے ہر تیسرے دن پیسے مانگنے کیلئے خطاب ضرور ہوتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو طیبہ ضیاء کو غالبا بیس سال پہلے پڑھا کرتا تھا ، اس وقت اچھا لکھتیں تھیں
ابھی ایک دو سال پہلے ان کا کالم پڑھا تو میں ششدر رہ گیا کہ یہ وہی طیبہ ضیاء ہیں
? ? ?
 
پی ٹی آئی کیلئے بہت کام کیا لیکن ٹکٹوں کی تقسیم پر پھڈا ہوگیا انہیں امید تھی کہ ان کے سفارشی کو فیصل آباد سے ٹکٹ مل جائے گا لیکن افضل ساہی کو ٹکٹ ملا اس کو نہیں ملا ، بس
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
She was very vocal against war on terror.and corruption in Pakistan years back...Muslims and others all dying every day on the world becoz of C virus.. Everyone trying to saving remaining..Say sampathy for each one is not possible for any one..Even She didn't said..
I was admired for her voices for Dr Afia release even sitting in USA...But with age.. She losing her grip on issues.. She was well written columnist in Nawaya Waqt..But when Nawaya Waqt exposed supporting Shareef Mafias..I stop reading and watching Nawaya Waqt news papers and channel...
 
Last edited:

PakGem

Minister (2k+ posts)
کس منہ سے عمران خان کا مذاق اڑاتے ہو؟

کس نے اس ملک کو سو ارب کا مقروض کیا؟

کس نے اس ملک کی ایکسپورٹس تباہ کیں؟

کس نے چالیس ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ چھوڑا؟

کس نے بیس ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑا؟

کس نے پی آئ اے، واپڈا، سٹیل مل کو دیوالیہ کیا؟

کس نے پنجاب پر بارہ ارب ڈالر کا قرضہ چڑھایا؟

کس نے پاکستان کے سبھی ادارے تباہ کیے؟

کس نے صحت، تعلیم کے نظام کی بجاے صرف میٹرو اور سڑکوں پر پیسہ لگایا؟

کس نے زلزلہ زدگان کی امداد تک کھا لی؟

کس نے آشیانہ ہاؤسنگ میں لوگوں کو لوٹا؟

کس نے قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر لوگوں کو لوٹا؟

کس کی کرپشن کے قصے انٹرنیشنل اخباروں میں چھپے؟

کس نے اپنے ملک پر بھارت میں دہشت گردی کا الزام لگایا؟

کس نے آج تک لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں دیا؟

کس کی حکومت نے شوگر مافیا کو تیئس ارب کی سبسڈی دی؟

کس کا سمدھی، بھائی، بیٹے، بھتیجے اور وہ خود مفرور ہیں؟

کس نے آج تک ایک ایسا ہسپتال نہیں بنایا جس میں اس کا خود علاج ہو سکے؟​
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خاتون طیبہ ضیاء صاحبہ نوائے وقت میں کالم لکھتی ہیں ، اس نے عمران کے لیے وہ وہ کالم لکھے اور نواز شریف پر ایسی ایسی تہمتیں باندھی، اب لگتا ہے اس کا تبدیلی کا بخار اتر گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1250457534621720576
اوورسیز پاکستانی مررہے ہیں لیکن ان سے تعزیت کے دو بول تک نہیں نکل سکے البتہ ان سے ہر تیسرے دن پیسے مانگنے کیلئے خطاب ضرور ہوتا ہے
Hafeez Sahib
I am sure the day PMIK start buying properties in London, you will start calling him a great leader but unfortunately, world will start calling him a Choor.
BTW we donated in PMIK fund but not for him but for Pakistan knowingly he will not take is cut to feed his dogs who will bark on us.
Thanks
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
کس منہ سے عمران خان کا مذاق اڑاتے ہو؟

کس نے اس ملک کو سو ارب کا مقروض کیا؟

کس نے اس ملک کی ایکسپورٹس تباہ کیں؟

کس نے چالیس ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ چھوڑا؟

کس نے بیس ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑا؟

کس نے پی آئ اے، واپڈا، سٹیل مل کو دیوالیہ کیا؟

کس نے پنجاب پر بارہ ارب ڈالر کا قرضہ چڑھایا؟

کس نے پاکستان کے سبھی ادارے تباہ کیے؟

کس نے صحت، تعلیم کے نظام کی بجاے صرف میٹرو اور سڑکوں پر پیسہ لگایا؟

کس نے زلزلہ زدگان کی امداد تک کھا لی؟

کس نے آشیانہ ہاؤسنگ میں لوگوں کو لوٹا؟

کس نے قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر لوگوں کو لوٹا؟

کس کی کرپشن کے قصے انٹرنیشنل اخباروں میں چھپے؟

کس نے اپنے ملک پر بھارت میں دہشت گردی کا الزام لگایا؟

کس نے آج تک لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں دیا؟

کس کی حکومت نے شوگر مافیا کو تیئس ارب کی سبسڈی دی؟

کس کا سمدھی، بھائی، بیٹے، بھتیجے اور وہ خود مفرور ہیں؟

کس نے آج تک ایک ایسا ہسپتال نہیں بنایا جس میں اس کا خود علاج ہو سکے؟​

I have answers your above Questions..Nawaz and Zardari Mafias and Thiers hidden supporters like Molvi Siraj..Molvi Fazulo Diesel......But she will not have answers...
 
Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
نجی بجلی گھروں سے یہ مہنگے اور دنیا سے وکھرے معاہدے کئے پیپلیوں، لیگیوں نے، نجی بجلی گھروں کو ان کی من چاہی رقمیں دیتے رہے، پیپلیے، لیگی، انہوں نے اتنا بھی نہ کیا کہ ایک بار یہی چیک کر لیتے کہ ہم دے کیا رہے، لینے والے لے کیا رہے، لیکن ظاہر ہے ایک تو چور، چوکیدار ملے ہوئے تھے، دوسرا کون سا کسی کا اپنا پیسہ، سرکار کا پیسہ، مالِ مفت، دِل بے رحم، نانی دا گھر، ماسی دا ویہڑا، سب نے مل کر لوٹا، سب نے مل کر کھایا۔
This is one paragraph from Irshad Bhatti column.
 
zain10

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کیلئے بہت کام کیا لیکن ٹکٹوں کی تقسیم پر پھڈا ہوگیا انہیں امید تھی کہ ان کے سفارشی کو فیصل آباد سے ٹکٹ مل جائے گا لیکن افضل ساہی کو ٹکٹ ملا اس کو نہیں ملا ، بس

اس سے دو باتیں تو ثابت ہوئیں

ایک عمران خان سفارش کو نہیں مانتا
دوسری ان محترمہ کے افسوس میں پاکستانیت کم اور ذاتی عناد زیادہ شامل ہے
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
کس منہ سے عمران خان کا مذاق اڑاتے ہو؟

کس نے اس ملک کو سو ارب کا مقروض کیا؟

کس نے اس ملک کی ایکسپورٹس تباہ کیں؟

کس نے چالیس ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ چھوڑا؟

کس نے بیس ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑا؟

کس نے پی آئ اے، واپڈا، سٹیل مل کو دیوالیہ کیا؟

کس نے پنجاب پر بارہ ارب ڈالر کا قرضہ چڑھایا؟

کس نے پاکستان کے سبھی ادارے تباہ کیے؟

کس نے صحت، تعلیم کے نظام کی بجاے صرف میٹرو اور سڑکوں پر پیسہ لگایا؟

کس نے زلزلہ زدگان کی امداد تک کھا لی؟

کس نے آشیانہ ہاؤسنگ میں لوگوں کو لوٹا؟

کس نے قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر لوگوں کو لوٹا؟

کس کی کرپشن کے قصے انٹرنیشنل اخباروں میں چھپے؟

کس نے اپنے ملک پر بھارت میں دہشت گردی کا الزام لگایا؟

کس نے آج تک لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں دیا؟

کس کی حکومت نے شوگر مافیا کو تیئس ارب کی سبسڈی دی؟

کس کا سمدھی، بھائی، بیٹے، بھتیجے اور وہ خود مفرور ہیں؟

کس نے آج تک ایک ایسا ہسپتال نہیں بنایا جس میں اس کا خود علاج ہو سکے؟​
BHAI NAA KARAIN, KOI GHARAITMAND PATWAARI (AGAR DUNYA MAIN KOI HAI TO) PARH LAY , QASAM SAY WAHIN MAR JAYE GAA.
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
یہ خاتون طیبہ ضیاء صاحبہ نوائے وقت میں کالم لکھتی ہیں ، اس نے عمران کے لیے وہ وہ کالم لکھے اور نواز شریف پر ایسی ایسی تہمتیں باندھی، اب لگتا ہے اس کا تبدیلی کا بخار اتر گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1250457534621720576
اوورسیز پاکستانی مررہے ہیں لیکن ان سے تعزیت کے دو بول تک نہیں نکل سکے البتہ ان سے ہر تیسرے دن پیسے مانگنے کیلئے خطاب ضرور ہوتا ہے
یار آپ نے بتایا نہیں وہ دن کب آئے گا جب ایل این جی سپاٹ پرائس ، پاکستان کے برینٹ والے معاہدے سے زیادہ ہوگی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کس منہ سے عمران خان کا مذاق اڑاتے ہو؟

کس نے اس ملک کو سو ارب کا مقروض کیا؟

کس نے اس ملک کی ایکسپورٹس تباہ کیں؟

کس نے چالیس ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ چھوڑا؟

کس نے بیس ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑا؟

کس نے پی آئ اے، واپڈا، سٹیل مل کو دیوالیہ کیا؟

کس نے پنجاب پر بارہ ارب ڈالر کا قرضہ چڑھایا؟

کس نے پاکستان کے سبھی ادارے تباہ کیے؟

کس نے صحت، تعلیم کے نظام کی بجاے صرف میٹرو اور سڑکوں پر پیسہ لگایا؟

کس نے زلزلہ زدگان کی امداد تک کھا لی؟

کس نے آشیانہ ہاؤسنگ میں لوگوں کو لوٹا؟

کس نے قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر لوگوں کو لوٹا؟

کس کی کرپشن کے قصے انٹرنیشنل اخباروں میں چھپے؟

کس نے اپنے ملک پر بھارت میں دہشت گردی کا الزام لگایا؟

کس نے آج تک لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں دیا؟

کس کی حکومت نے شوگر مافیا کو تیئس ارب کی سبسڈی دی؟

کس کا سمدھی، بھائی، بیٹے، بھتیجے اور وہ خود مفرور ہیں؟

کس نے آج تک ایک ایسا ہسپتال نہیں بنایا جس میں اس کا خود علاج ہو سکے؟

ن نے 5سال میں ٹوٹل(اندرونی اور بیرونی) قرضہ 10.7 ٹریلئن کا لئا اور نیازی حکومت نے ڈیرھ سال میںُ 9.2 ٹریلئن ن نے 5سال میں30 ارب ڈالرز قرضہ واپس کیااور بےتحاشہ ترقیاتی کام نیازی حکومت نے صرف بین ڈالے ن نے بارہ ہزار میگا واٹ بجلی بنائ تربیلا 4 بنایا نیلم جہلم بنایا

لواری ٹنل کمپلیٹ کی کچی کنال کمپلیٹ کی سترہ سو کلومیٹر موٹر وے بنائ بلوچستان میں تیرہ سو کلومیٹر کی نئ سڑکیں بنائ کراچی میں کے تھری ، کے فور نیوکلیر پلانٹ بنایے ، 124 ارب سے دیا میر کی زمین خریدی تھر کول کا پراجیکٹ شروع کیا ,سی پی ای سی کے وہ سب پراجیکٹس جو پاکستان کی اپنی فنڈنگ سے تھے وہ سب کیے

باقی ساری تفصیل اس تھریڈ میں ،
https://twitter.com/x/status/1116735571634921472
نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے تین مہنگی ترین جنگیں لڑیں ، جس میں جنگی سامان کے علاوہ لاکھوں آئی ڈی پیز کے خاندانوں کو سالوں سپورٹ کیا گیا ، اور واپسی پر ان کو ان کے کاروبار مکانوں کیلئے رقم بھی دی

جتنی ترقی پاکستان نے اپنے میاں صاحب کی قیادت مین کی ھے کوی سیاسی جماعت کرنا سوچ بھی نہی سکتی لیکن جرنیلوں کا اپنی لالچ مین الیکٹڈ کو ہٹا کر نالائقوں کو سلیکٹ کر کے ملک کو ہمیشہ تاریکی میں دکیل دیتے ھین آپ کا تجزیہ اور تحریر بہت اعلع ھے مجھ جیسے نالایق کو بھی سمجھ آ جاتی ھے

جتنا قرضہ پاکستان نے نون لیگ کے پانچ سالوں میں لیا اس سے زیادہ صرف دو سال میں یہ حکومت لے چکی ہے اور کیا کیا ہے؟؟

اتنی ہی تفصیل سے بتانا ، جتنی تفصیل سے پوچھا ہے
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
اس سے دو باتیں تو ثابت ہوئیں

ایک عمران خان سفارش کو نہیں مانتا
دوسری ان محترمہ کے افسوس میں پاکستانیت کم اور ذاتی عناد زیادہ شامل ہے
You are Spot on.
3rd thing proven here is.EGO, KIBR. A muslim has 6 rights over other muslim, in this case it was to read janaza on dead.

afsoos, taziyat doesnt matter.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ نے بتایا نہیں وہ دن کب آئے گا جب ایل این جی سپاٹ پرائس ، پاکستان کے برینٹ والے معاہدے سے زیادہ ہوگی

یہ معاہدے حفاظتی اقدامات کی طرح ہوتے ہیں ، سپلائی لائن میں تعطل نہ آئے اس لئے یہ معاہدے کئے جاتے ہیں ، کون جانتا ہے ڈیمانڈ زیادہ ہوجانے کی وجہ سے کل کو سپاٹ پرائس زیادہ ہوجائے ، اس دن بھی بتایا تھا، پاکستان کو کل تیس ملین ٹن ایل این جی امپورٹ کرنی چاہیے تاکہ اس کی توانائی کی ضروریات میں کمی نہ آئے ، جبکہ یہ سارے معاہدے کل سات ملین ٹن کے ہیں ، پاکستان کی امپورٹ کپیسٹی صرف نو ملیں ٹن ہے ، پاکستان کو کم از کم ایسے چھ ایل این جی ٹرمینل مزید چاہئیں ، چار کیلئے یہ حکومت مذاکرات کررہی تھی ، انہیں شرائط طے کئے بغیر لائسنس بھی دے دئے، اور پھر وہ کمپنیاں اب جواب نہیں دے رہیں کہ یہ حکومت سنجیدہ ہی نہیں ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے دو باتیں تو ثابت ہوئیں

ایک عمران خان سفارش کو نہیں مانتا
دوسری ان محترمہ کے افسوس میں پاکستانیت کم اور ذاتی عناد زیادہ شامل ہے

جی بالکل ، ان کی بجائے راجہ ریاض کو ٹکٹ دیا ، پچھلے دنوں وہ جہانگیر ترین کیلئے کچھ بھی کرنے کی دھمکیاں دیتا پایا گیا اور راجہ ریاض نے بتایا کہ وہ کس کی سفارش پر آیا ہے ، ورکر کی سفارش بھی کوئی سفارش ہوتی ہے؟؟
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
الله پاک ان کی حالت پر رحم کرے

کافی مشکل اور تکلیف میں لگ رہی ہیں

لیکن بی بی کیا تعزیت ہی ایک ایشو ھے ؟

اتنا بڑا ایشو نہیں جتنی آپ نے زبان چلائی ھے

ہمارے کلچر میں اس طرح کے نان ایشو پر کیسے

اتنا کچھ کہ دیا جاتا ھے - کتنا عجیب ھے

ایک بندا جو دن رات اپنی عوام کے لئے جان لڑا رہا ہے

اس کو یہ صلہ - ہم سہی میں شوبازی ڈیزرو کرتے ھیں
 
Last edited: