وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے آفس اخراجات کے لیے 56 کروڑ روپے اضافی خرچ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
کفایت شعاری؟؟؟ پنجاب کی بجٹ دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے آفس اخراجات کے لیے 56 کروڑ روپے اضافی خرچ کئے گئے۔ گزشتہ بجٹ میں 1 ارب 23 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے لیکن 1 ارب 79 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1934879183601012853 پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں۔۔۔ پنجاب کے صوبائی وزرا کے اخراجات کے لیے مختص رقم میں 72 کروڑ روپے کے ہوش رہا اضافے کی تجویز بجٹ میں پیش کی گئی ہے۔ گزشتہ سال صوبائی وزراء کے لیے 35 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے 1 ارب 7 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1934924517626843554 پنجاب میں ویسٹ مینجمنٹ کا ٹوٹل 13 ارب کا بجٹ تھا عید کے 3 دنوں میں پنجاب حکومت نے 30 ارب آلائشیں اٹھانے پر خرچ کر دیے جس طرح سے پیسے ضائع کیے جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے فواد چودھری
https://twitter.com/x/status/1934978072127696902
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ارب تو صرف فیس لفٹ کے لئے. مفت کے لڈو کہے چچا نے اتنے سال . ..اب بھتیجی کی باری ہے
 

Back
Top