واپسی کا میٹھا گھونٹ

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)



میں نے اب یہ سٹریٹیجی اپنائی ہے کہ نیوٹرل رہتے ہوے کسی بھی پارٹی کواچھی بات پر سراہو پی ٹی آئ سے مجھے مایوسی نہیں ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف ہم ایک ایسے موڑ پر آچکے ہیں کہ حکومت کے خلاف محاذ آرائی دہشت گردوں کو فائدہ دے گی جبکہ میری توجہ اس وقت دہشت گردوں کے خلاف پوسٹس پر رہتی ہے آپ دیکھ لیں میرے تھریڈ صرف اسی موضوع پر ہیں یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے سرحد میں بچوں کے بہیمانہ قتل نے ساری ترجیحات بدل دی ہیں اب ہر چیز چھوٹی دکھائی دیتی ہے بچوں کے ساتھ اس قدر درندگی ہوئی ہے کہ کیا بتاؤں بلٹس بچانے کی خاطر درندوں نے خنجر نکال کر چھوٹے بچوں کی ذبح کرنا شروع کر دیا اور مرغیوں کی طرح ذبح کر کے دیواروں کے ساتھ مارتے رہے تاکہ انکے ماں باپ اور دیگر دیکھنے والوں کو وہ اذیت پنہچے کہ تا زندگی تڑپتے رہیں
ایسے ماحول میں سیاست کرنا گناہ ہے میرے بھائی
Oyeeeeeee believer...Sara waqt serious batain na kiya Karen....for a change trolling bhi ker liya Karen:P
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
abhi to aap ney jawab dya ? Phir bhi mujh say poch rhi hain ?
Ohhhhhh ab samjhi...oho ap Aur atif itni achi tasali dete ho bhala apko kion paraya kare ga koi:biggthumpup: kuch logon ko ashad zaroorat hai tasali ki yahan [hilar] wese tari bhi bohot achi tasali dete hain....kasme :biggthumpup:
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ohhhhhh ab samjhi...oho ap aur atif itni achi tasali dete ho bhala apko kion paraya kare ga koi:biggthumpup: Kuch logon ko ashad zaroorat hai tasali ki yahan [hilar] wese tari bhi bohot achi tasali dete hain....kasme :biggthumpup:

taari bhaai hain kidhar wesey ?
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Dekho dekho kon aya ...tasali dene wala aya :biggthumpup: mil Gaye likes atif :) ab tasali lene wale bhi aate honge [hilar]
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
PM aya tha janab ka he's a bit busy will be here soon :)

خود کو سنبھالنے کے لئے وقت درکار ہے انہیں۔

مجھے لگتا ہے آجکل شاک کے عالم میں ہیں۔
:(
ویسے تاری بھائی بہت معصوم ہیں۔
(bigsmile)
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

خود کو سنبھالنے کے لئے وقت درکار ہے انہیں۔

مجھے لگتا ہے آجکل شاک کے عالم میں ہیں۔
:(
ویسے تاری بھائی بہت معصوم ہیں۔
(bigsmile)

ہولے ہولے مہرو جی آپ کے ساتھ ادھر ہیں تاری بھائی بھی آتے ہوں گے
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@Atif
@bawa

today first thread from Silly (stollen heart) got deleted :(

بھائی جی تین لائین کا ایک جوک تھا عمران کے بارے میں، بلکہ ریحام کے بارے میں اس لئے ڈیلیٹ ہوا۔
اور میرا خیال ہے اس میں کوئی کام کی بات نہیں تھی اسلئے ٹھیک ڈیلیٹ ہوا

اب اس جوک پر تھریڈ کی تو آپ بھی حمائیت نہیں کریں گے

عمران: اب تو لائٹ کھول دے بیگم نے نہائی نہائی کرنی ہے
نواز: پہلے بول آئیندہ دھرنا نہیں دے گا
عمران :نہیں دونگا یار نہیں دونگا
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

خود کو سنبھالنے کے لئے وقت درکار ہے انہیں۔

مجھے لگتا ہے آجکل شاک کے عالم میں ہیں۔
:(
ویسے تاری بھائی بہت معصوم ہیں۔
(bigsmile)
[hilar][hilar] Mujhe bhi yahi lagta hai :P I agree he is...:)
shy.jpg
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی جی تین لائین کا ایک جوک تھا عمران کے بارے میں، بلکہ ریحام کے بارے میں اس لئے ڈیلیٹ ہوا۔
اور میرا خیال ہے اس میں کوئی کام کی بات نہیں تھی اسلئے ٹھیک ڈیلیٹ ہوا

اب اس جوک پر تھریڈ کی تو آپ بھی حمائیت نہیں کریں گے

عمران: اب تو لائٹ کھول دے بیگم نے نہائی نہائی کرنی ہے
نواز: پہلے بول آئیندہ دھرنا نہیں دے گا
عمران :نہیں دونگا یار نہیں دونگا
What the hell was IK thinking when he spoke abt his wife and daughter couldn't take bath thing??????woh bhi press conference main????:smashfreakB:
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی جی تین لائین کا ایک جوک تھا عمران کے بارے میں، بلکہ ریحام کے بارے میں اس لئے ڈیلیٹ ہوا۔
اور میرا خیال ہے اس میں کوئی کام کی بات نہیں تھی اسلئے ٹھیک ڈیلیٹ ہوا

اب اس جوک پر تھریڈ کی تو آپ بھی حمائیت نہیں کریں گے

عمران: اب تو لائٹ کھول دے بیگم نے نہائی نہائی کرنی ہے
نواز: پہلے بول آئیندہ دھرنا نہیں دے گا
عمران :نہیں دونگا یار نہیں دونگا
I won't be surprised if with in few days in a press conference he talks abt his married life!!!!!!:133:
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Mera thread bhi delete ker Diya tha zalimo ne :( atif ka welcome thread tha....Aur ab ek topic ke do threads delete nahin ker rahi mods :angry_smile: let the ink flow ....abaayyyyyyyy title to Naya laga leta!!![hilar]
(serious)آپکا ایک نہیں دو تھریڈ غائب ہوے تھے صرف ایک کیوں بتا رہی ہیں ؟
 

Back
Top