Mehrushka
Prime Minister (20k+ posts)
Oyeeeeeee believer...Sara waqt serious batain na kiya Karen....for a change trolling bhi ker liya Karen:P
میں نے اب یہ سٹریٹیجی اپنائی ہے کہ نیوٹرل رہتے ہوے کسی بھی پارٹی کواچھی بات پر سراہو پی ٹی آئ سے مجھے مایوسی نہیں ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف ہم ایک ایسے موڑ پر آچکے ہیں کہ حکومت کے خلاف محاذ آرائی دہشت گردوں کو فائدہ دے گی جبکہ میری توجہ اس وقت دہشت گردوں کے خلاف پوسٹس پر رہتی ہے آپ دیکھ لیں میرے تھریڈ صرف اسی موضوع پر ہیں یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے سرحد میں بچوں کے بہیمانہ قتل نے ساری ترجیحات بدل دی ہیں اب ہر چیز چھوٹی دکھائی دیتی ہے بچوں کے ساتھ اس قدر درندگی ہوئی ہے کہ کیا بتاؤں بلٹس بچانے کی خاطر درندوں نے خنجر نکال کر چھوٹے بچوں کی ذبح کرنا شروع کر دیا اور مرغیوں کی طرح ذبح کر کے دیواروں کے ساتھ مارتے رہے تاکہ انکے ماں باپ اور دیگر دیکھنے والوں کو وہ اذیت پنہچے کہ تا زندگی تڑپتے رہیں
ایسے ماحول میں سیاست کرنا گناہ ہے میرے بھائی