Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wUYO8tr.jpg
عبدالغفار خان، ولی خان، اسفندیار ولی خان
مفتی محمود، فضل الرحمن، عطا الرحمن، اسعد الرحمن
عبد الصمد خان اچکزئی، محمود خان اچکزئی اینڈ برادرز
غوث بخش بزنجو، اینڈ سنز
شیر محمد مری، اینڈ سنز
عطا الله مینگل، اینڈ سنز
اکبر بگٹی، اینڈ سنز
ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو، بلاول بھٹو اینڈ سسٹرز
حاکم علی زداری، آصف علی زرداری اینڈ سسٹرز
عبد الحمید جتوئی، اینڈ سنز
میاں شریف، نواز شریف، حسین شریف، حسن شریف، مریم صفدر، صفدر اعوان اینڈ سن
میاں شہباز شریف حمزہ شریف سلمان شریف اینس داماد
اسحٰق ڈار، علی ڈار
محسن داوڑ، منظور پشتین
دیگر اور بہت سے
یہ وہ چیدہ چیدہ نام ہیں جو پاکستان کے کٹر مخالف تھے لیکن مختلف وقتوں میں مرکز
اور صوبوں کی حکومتوں پر قابض رہے اور ان سب نے جی بھر کر اس ملک کو لوٹا . لیکن ہر مرتبہ جب یہ اپنے کپڑوں سے بہت زیادہ باہر ہوۓ تو فوج نے ان کی تشریفوں پر ٹھڈے اور بیتیں مار مار کر انہیں چلتا کیا پاکستان قائم دائم رہا اور ملک کے محب وطن لوگوں کی وجہ سے ترقی کی منازل طے کرتا رہا
ملک کو جوڑ کر رکھنے والی وہ قوت الله کے فضل سے اب بھی موجود ہے اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہے
لہٰذا
یہ جو مرضی کر لیں اب بھی انشااللہ کچھ نہیں ہو گا اور رب کی مہربانی سے، عمران خان کی سربراہی میں اسی قوت کی آشیرباد سے یہ ملک اور تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتا جلد دنیا میں اپنا مقام بنا لے گا

ڈاکٹر صاحب میری تو رات آنکھ کھل جاتی ہے آپ کو نیند کیوں نہیں آتی
واپس آ گیا ہون۔ گھر اللہ کے کرم سے سب خریت ہے۔