ن لیگی رہنماؤں نے عمران خان کو سیکیورٹی رسک قرار دیدیا، پابندی کا مطالبہ

hina-butt-wants-ban-on-khan.jpg

وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، وہ ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اداروں کو بلیک میل کیا جائے تاکہ ان کو دوبارہ اقتدار میں لایا جائے۔

جاوید لطیف نے مزید کہا ہم نے آئینی طریقے سےعمران خان کی حکومت ختم کی، اگرآپ چاہتےہیں کہ فرح بی بی کیخلاف تحقیقات رک جائیں تو یہ نہیں ہو سکتا۔

لیگی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون ان کا استقبال کرنے کیلئے موجود ہوگا، لانگ مارچ صرف بڑھکیں ہیں ، کنٹینر پر کھڑا ہونے کا وقت چلا گیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کے اسکینڈلز پر کام ہو رہا ہے، ثبوت اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ہم روزانہ ثبوتوں کیساتھ پریس کانفرنس کریں گے، ہم ملک کو فساد سے بچانے کیلئے حکمت سے کام لے رہے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ واقعتاً عمران مافیا کا اقتدار یا اپوزیشن میں ہونا پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار میں ملکی معیشت غیرملکیوں کے پاس گروی رکھتا، آئین پامال کرتا ھے اپوزیشن میں انتشار پھیلا کر سول وار کےحالات پیدا کرتا اور ملک کو عالمی تنہائی کی جانب دھکیلنے کی سازش کرتا ھے۔

https://twitter.com/x/status/1525023540990431232
لیگی ایم پی اے حناپرویز بٹ نے کہا کہ ملک کو بچانا ہے تو انتشار پھیلانے نیازی اور اسکی جماعت پر پابندی لگانا ہوگی۔۔۔یہ شخص اپنے اقتدار کے لالچ میں ملک میں آگ لگا رہا ہے، عوام کے ساتھ ساتھ اداروں میں بھی تقسیم کی سازش کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525028625741152256
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

They are desperately trying to sell narrative ... And at this point, they want people to desperately buy ANY narrative, coz They are running out of time.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Beggars are the real security risk for Pakistan. They are the ones that are making policies to please foreign masters.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور