ن لیگی رہنماؤں نے عمران خان کو سیکیورٹی رسک قرار دیدیا، پابندی کا مطالبہ

hina-butt-wants-ban-on-khan.jpg

وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، وہ ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اداروں کو بلیک میل کیا جائے تاکہ ان کو دوبارہ اقتدار میں لایا جائے۔

جاوید لطیف نے مزید کہا ہم نے آئینی طریقے سےعمران خان کی حکومت ختم کی، اگرآپ چاہتےہیں کہ فرح بی بی کیخلاف تحقیقات رک جائیں تو یہ نہیں ہو سکتا۔

لیگی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون ان کا استقبال کرنے کیلئے موجود ہوگا، لانگ مارچ صرف بڑھکیں ہیں ، کنٹینر پر کھڑا ہونے کا وقت چلا گیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کے اسکینڈلز پر کام ہو رہا ہے، ثبوت اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ہم روزانہ ثبوتوں کیساتھ پریس کانفرنس کریں گے، ہم ملک کو فساد سے بچانے کیلئے حکمت سے کام لے رہے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ واقعتاً عمران مافیا کا اقتدار یا اپوزیشن میں ہونا پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار میں ملکی معیشت غیرملکیوں کے پاس گروی رکھتا، آئین پامال کرتا ھے اپوزیشن میں انتشار پھیلا کر سول وار کےحالات پیدا کرتا اور ملک کو عالمی تنہائی کی جانب دھکیلنے کی سازش کرتا ھے۔

https://twitter.com/x/status/1525023540990431232
لیگی ایم پی اے حناپرویز بٹ نے کہا کہ ملک کو بچانا ہے تو انتشار پھیلانے نیازی اور اسکی جماعت پر پابندی لگانا ہوگی۔۔۔یہ شخص اپنے اقتدار کے لالچ میں ملک میں آگ لگا رہا ہے، عوام کے ساتھ ساتھ اداروں میں بھی تقسیم کی سازش کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525028625741152256
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چوروں کو حکومت دیتے وقت خانہ جنگی شروع نہیں ہوئی، ان سے قبضہ چھڑواتے شروع ہو گئی
???
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
awam tum sab ko jald sabaq sikhanay wali hai.. aik baap ki aulad ho to pakistan se bhagna nahi.. nawaz sharif khandan ki trah
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اس دفعہ پہلے تمہارے حرام خور جسموں کو آگ لگائیں گے ، دفن بعد میں کریں گے وہ بھی تمہارے دیش بھارت میں۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These traitors have no strategy to rescue the country from the economic meltdown so they are trying to divert attention.They were under the impression that after removing g PTI from power everything will be hunky dory but nothing has gone right.No one is going to buy their narrative .
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh besharam aadmi tau mulk ko torney key chakkar mein tha agar mariaym ko parka tha….es besharam ko statement on-record hey
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے بے نظیر سیکیورٹی رسک تھی؟
جو سیاست میں ان کا مقابلہ کرے وہ سیکیورٹی رسک ہے۔جبکہ یہ ان کی کرپشن کی سیکیورٹی کو رسک ہوتا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ امرتسر کے چکلے سے آکر ہمُ پاکستانیوں کو دھمکیاں لگائیں گے رام گلی امرتسر کے چکلے کی پیداوار
جو پٹنا ہے پٹ لو بھونکنے کی بجائے کچھ پٹ کر دکھاؤ
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Javaid is the same guy, who was uttering treaherous words against Pakistan!!
Khawaj himself is a crook and fraudster, it is reported that he was crying to IK to get him in PTI.
Ridiculous people, ridiculous demand.
They can try, the resuts would be their own making.