نیویارک میں کرکٹ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، 20ستمبر کو اہم اعلان ہوگا

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
نیویارک ( محسن ظہیر سے ) نیویارک سٹی کے نواح میں واقع لانگ آئی لینڈ کی ناسا کاؤنٹی ایگزیکٹو بروس بلیک مین بدھ 20ستمبر کی صبح اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ ناسا کاؤنٹی ایگزیکٹو کے پاکستانی نژاد امریکی سینئر ایڈوائزر چوہدری اکرم رحمانیہ کے مطابق کاؤنٹی ایگزیکٹو بلیک مین اپنی پریس کانفرنس میں سال 2024میں نیویارک میں ہونیوالے کرکٹ کے ورلڈ کپ کے حوالے سے ناسا کاؤنٹی میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کا اعلان کریںگے ۔

Urdu News USA
www.urdunewsus.com