نیب کی جانب سے بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز

12nabbrtcrproou.jpg

پشاور کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلیے نیب متحرک ہوگیا، نیب نے کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا،سابق ڈائیریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلیم وٹو کو طلب کر لیا گیا۔

نیب نے تفتیش اور تحقیقات کے سلسلے میں سلیم وٹو کو 17 اکتوبر کو طلب کیا ہے، جن سے پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔

نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں بتایا گیا کہ سلیم وٹو ڈی جی پی ڈی اے رہے اور اسکے علاوہ بی آر ٹی پراجیکٹ کی ٹیکنیکل ایویلئیویشن کمیٹی کے کے چئیرمین بھی رہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ بطور چیئرمین ٹیکنیکل اینڈ ایوالیشن کمیٹی پراجیکٹ سے متعلق کئی اہم معاہدے بھی کئے،سابق ڈی جی پی ڈی اے کو 17 اکتوبر دن گیارہ بجے پشاور دفتر میں بذات خود حاضر ہونا ہوگا۔


اس سے قبل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے نیب پر زور دیا تھا کہ وہ بی آر ٹی منصوبے میں ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کریں۔

نیب نے تحقیقات کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سے بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ریکارڈ مانگ رکھا ہے،نیب نےصوبائی حکومت سے بی آر ٹی منصوبہ کا پہلا اور نظرثانی پی سی ون کا مکمل ریکارڈ، ایکنک، پی ڈی ڈبلیو پی اور ٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاسوں کے منٹس بھی طلب کررکھا ہے۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Halaay, wah g wah, bus issi cheez ki kami reh gai thi bhai. Phele NAB ko poora gando kerdo us ko khursa bana kay aur phir IK aur PTI ke khilaf muqadmay banao.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
NAB gave a free chit to crooks of PPP and Noon Lid.It lost it’s credibility so it wants to find an excuse to stay relevant.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میر عالم لونڈے باز اور چوپے ممیسئے نے جو گھوڑا پٹنا ہے پٹ لے یہ گشتئ کا بچہ حرام کا نطفہ ممیسا پھر جیل میں کھوتے کا ہی چوپے گا لولی پوپ
 

Back
Top