نو مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں:امریکا

9th-may-usa-pakistan-ad.jpg


امریکا نے کہا 9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔

میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ آئین کے مطابق سب کے لیے جمہوری اقدار اور قانون کی حکمرانی کی عزت کریں۔

انہوں نے کہا انسانی حقوق، جمہوریت، صحافیوں کی سیکیورٹی اور قانون کی پاس داری پر اعلیٰ پاکستانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

روسی تیل کی خریداری کے سوال کا جواب دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ واضح کرتے آئے ہیں کہ ہر ملک کو اپنی توانائی کی ضروریات کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا روسی تیل مارکیٹ ریٹ سے نہایت سستے داموں فروخت کیا گیا ہے، امریکا اور اتحادیوں نے جو حد مقرر کی، اس سے روسی تیل کی قیمت گری،میتھیو ملر کا کہنا تھا ہمارا اندازہ ہے کہ اس سے روس 100 بلین ڈالر کے اضافی ریوینیو سے محروم رہا، جو جنگ میں لگ سکتا تھا.

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا نے روسی توانائی کی ایکسپورٹ پر پابندیاں نہیں لگائیں۔
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
مطلب انہیں پتا ھے اور انکی طرف سے اوکے ھے؟
آیین میں اگر کوئی ڈکونین لا ھے تو امریکہ کے طرف سے اوکے ھے؟

اب رجیم چینج کا اس سے زیادہ کیا ثبوت ھو؟
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo is nai bhi "youth" ko goli kerwa di hai....

Ab khaan kis kay paon pakray ga??
جب پھوجی حرامزادوں کو جنرل رانی کے تپے ہوئے تندور میں ُکہنی کُہنی ہاتھ ڈالکر روٹیاں لگانے کی اجازت ہے،،تم جیسے حرامزادے پٹواری مجے میں رہیں