فوجی عدالت

  1. Muhammad Awais Malik

    آرمی ایکٹ کےتحت مقدمات چلانے کاتجربہ ناکام، دوبارہ نہ دہرایا جائے:رضاربانی

    ملک میں فوجی عدالتوں میں کیسز پر تبصرے اور تجزیے جاری ہیں، سینیٹر رضا ربانی نے اس حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے سے گریز کیا جائے، ہم پہلے یہ تجربے کر چکے جو ناکام ہوئے ہیں، یہ تجربات دوبارہ نہ دہرائے جائیں۔ سینیٹ اجلاس میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں:امریکا

    امریکا نے کہا 9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ...